دیانت اور احتساب کی سیاست را ئج کرنا چاہتے ہیں،تحریک لبیک یارسول اللہ
| |
Home Page
منگل 26؍شعبان المعظم 1438ھ 23 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
دیانت اور احتساب کی سیاست را ئج کرنا چاہتے ہیں،تحریک لبیک یارسول اللہ

Todays Print City News

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )تحریک لبیک یارسول اللہ ملک میں سیاست کو منافقت ، خیانت اور لوٹ مار سے پاک کرکے پاکستان میں شرافت دیانت اور احتساب کی سیاست کو رائج کرنا چاہتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک کراچی ڈویژن اور چھ اضلاع کے تنظیمی انتخابات مکمل ہونے پر تقریبا حلف برداری سے تحریک کے صوبائی امیر علامہ غلام غوث بغدادی نے نو منتخب عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔