حضرت فاطمہ زہرا ؓکی ذات پوری کائنات کیلئے نمونہ ہے،علامہ رضی جعفر
| |
Home Page
جمعہ 26 شوال المکرم 1438ھ 21 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
حضرت فاطمہ زہرا ؓکی ذات پوری کائنات کیلئے نمونہ ہے،علامہ رضی جعفر

Todays Print City News

کراچی(پ ر) علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن منایا گیا ،یہ حقیقت ہے کہ ماں کا نیم البدل نہیں ہے اور حضرت فاطمہ زہرا کی ذات پوری کائنات کے لئے نمونہ ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ عباس حیدر عابدی کی اہلیہ اور علامہ زہیر عباس،موسیٰ اور شجاع عابدی کی والدہ کی مجلس سوئم سے آئی آر سی میں خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر علامہ عباس کمیلی،مولانا آغا حبیب حیدر،وجیہ الحسن عابدی، علامہ کرار نقوی،اور دیگر نے شرکت میں ۔