شریف فیملی جندل سے وابستہ مالی مفادات سامنے لائے ، عمران خان کا ٹوئٹ
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
شریف فیملی جندل سے وابستہ مالی مفادات سامنے لائے ، عمران خان کا ٹوئٹ

Todays Print

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں مکمل ناکامی کے بعد قوم شریف فیملی سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بیرون ملک خصوصاً بھارت میں جندال کے ساتھ وابستہ مالی مفادات اور اثاثوں کی تفصیلات سامنے لائے۔