لاہور ہائیکورٹ :راحیل شریف کے حق میں بینرز لگانیوالے کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
لاہور ہائیکورٹ :راحیل شریف کے حق میں بینرز لگانیوالے کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد

Todays Print

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے حق میں بینرز لگانے والے مووآن پارٹی کے سربراہ کامران کی اپنے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواستطز مسترد کر دی۔ وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار مو وآن پارٹی کے سربراہ کامران پر راحیل شریف کے حق میں بینرز لگانے کے الزام طمیں مقدمہ بے بنیاد اور جھوٹا ہے، اس لئےخارج کیا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ نے یہ درخواست خارج کر دی۔