فاروق حیدر کا وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مصروف دن ‘شہریوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
فاروق حیدر کا وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مصروف دن ‘شہریوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کیں

Todays Print City News

مظفرآباد(نامہ نگار)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے جمعرات کے روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مصروف دن گزارا اور آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے سائلان ،شہریوں اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں ۔وزیراعظم آزادکشمیر نے سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری کئے۔