رمضا ن سے قبل مہنگا ئی کا جن بو تل سے باہر نہیں آ نے دینگے: ڈ پٹی کمشنر
| |
Home Page
جمعہ 26 شوال المکرم 1438ھ 21 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
رمضا ن سے قبل مہنگا ئی کا جن بو تل سے باہر نہیں آ نے دینگے: ڈ پٹی کمشنر

Todays Print City News

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈ پٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ رمضا ن المبا ر ک کی آمد سے قبل مہنگا ئی کا جن بو تل سے باہر نہیں آ نے دیں گے ،حکو مت پنجا ب اشیا ئے خوردونوش سے خصوصی سبسڈی فرا ہم کررہی ہیں تا کہ عو ام کو بھر پور ریلیف مل سکے ،ضلع میں 25 پر ائس کنٹرول مجسٹریٹ تعینا ت کر دئیے گئے ہیں جوبازاروں میں چھا پے ما ریں گے جبکہ گر اں فر وشی کر نے وا لو ں تا جر وں اور دکاندارو ں کو قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا جائے گا ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے تا جر ا ن اور دکانداروں کے مشتر کہ اجلاس کی صدا ر ت کر تے ہوئے کیا ۔