ویسٹ مینجمنٹ کمپنی لاہور بھیجی جانیوالی گاڑیاں بغیر رقم ادا کئے واپس لانے میں کامیاب
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی لاہور بھیجی جانیوالی گاڑیاں بغیر رقم ادا کئے واپس لانے میں کامیاب

Todays Print City News

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ سابق دور میں مرمت کیلئے لاہور بھیجی جانیوالی گاڑیاں بغیر کوئی رقم ادا کئے واپس لانے میں کامیاب ہو گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ سابق ایم ڈی احمد شہریار کے دور میں 10گاڑیاں مرمت کیلئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ورکشاپ میں بھیجی گئی تھی ، میئر نوید الحق کی ہدایت پر ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمران نور نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے مذاکرات کئے۔