اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کوہاٹ سمیت 2افسران کے تبادلے
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کوہاٹ سمیت 2افسران کے تبادلے

Todays Print City News

پشاور(نامہ نگار)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں دو افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کوہاٹ قاسم علی خان (پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کو اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بٹخیلہ مالاکنڈ کی حیثیت سے اپنی تعیناتی کے منتظرطارق اللہ( پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کوہاٹ تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔