ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقی پرخاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا
| |
Home Page
پیر 02 رمضان المبارک 1438ھ 29 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقی پرخاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

Todays Print City News

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقی پرخاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زانکو کی رہائشی خاتون نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دیا۔