ڈنگہ ،ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق،2زخمی
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ڈنگہ ،ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق،2زخمی

Todays Print City News

گجرات (نمائندہ جنگ) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے، گزشتہ روز کھاریاں روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان مظہر علی جاں بحق ہو گیا جبکہ عامر اور ذین زخمی ہو گئے۔