سیا لکوٹ،مکان کے تنازعہ پر خاتون سمیت2افراد زخمی
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
سیا لکوٹ،مکان کے تنازعہ پر خاتون سمیت2افراد زخمی

Todays Print City News

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)مختلف واقعات میں لین دین اور مکان کے تنازعہ پر خاتون سمیت2افراد کو زخمی کردیا ، صدر سیالکوٹ کے علاقہ سیداں والی میں پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر احتشام و غیرہ 2افراد نے کرکے یوسف اور اگوکی کے علاقہ عدالت گڑھا میں مکان کے تنازعہ پر خرم اور اسجد نے خاتون یاسمین کو تشدد کرکے زخمی کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔