شیخوپورہ،ٹریفک حادثات میں2 افراد جاں بحق ، 4زخمی
| |
Home Page
اتوار 28 شوال المکرم 1438ھ 23 جولائی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
شیخوپورہ،ٹریفک حادثات میں2 افراد جاں بحق ، 4زخمی

Todays Print City News

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ٹریفک کے دو حادثات میں دو افراد جاں بحق ،چار زخمی ہو گئے،حافظ آباد روڈ پر ڈیرہ سنگھو والا کے قریب ٹرک کی ٹکر لگنے سے شخص گلفام احمد جاں بحق اور اس کا بھتیجا ارشاد احمد زخمی ہو گیا وہ موٹر سائیکل پر لاہور جا رہے تھے، گوجرانوالہ روڈ موٹروے انٹرچینچ کے قریب ایک ٹرک نے رکشہ موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جن میں دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے، شیخوپورہ سے سیون شریف جانے والی زائرین کی بس حب چوکی کے قریب تیز رفتاری کی بناء پر ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں اس میں سوار ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔