ریلوے میں پہلی مرتبہ 1000ارب کی سرمایہ کاری آئی،سعد رفیق
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
ریلوے میں پہلی مرتبہ 1000ارب کی سرمایہ کاری آئی،سعد رفیق

Todays Print City News

لاہور(خصوصی نمائندہ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد اس خطے میں پہلی مرتبہ  ریلوے کے شعبے میں 1000ارب روپے کے قریب کی غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے یہ بات انہوں نےچین کے دورے کے بعد ریلویز ہیڈ کوارٹرز میں صحافیو ں کو دورے کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کیں۔