3افسروں کےتقرر و تبادلے
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
May 19, 2017 | 12:00 am
3افسروں کےتقرر و تبادلے

Todays Print City News

لاہور(خصوصی نمائندہ )حکومت پنجاب نے تین افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں جن کے مطابق پنجاب کواپریٹو بورڈ آف لیکیوڈیشن میں  او ایس ڈی عبدالرشید کو ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو آف لیکیوڈیشن تعینات کر دیا گیا  جبکہ  دو ایڈیشنل سیکرٹریز محمد خالد ذوق اور سید ساجد ترمذی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔