Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Tuesday, February 09, 2010, Safar 24, 1431 A.H
 
Updated at 1820 PST 
راولپنڈی …پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہرعباس کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گذشتہ رات سے شدت پسندوں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس بات کا اعلان انہوں نے راول پنڈی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کیخلاف آپریشن کے آغاز کے بعد اس وقت مختلف مقامات پر لڑائی جاری ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک ہزار سے 15سو تک غیر ملکی جنگجو موجود ہیں۔حکومتی رٹ کے بحالی کے لئے ہونے والا یہ آپریشن شدت پسندوں کے تین ماہ کے محاصرہ کے بعد کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اس صورتحال میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا جب ان کے پاس خوراک اور فیول کا بہت کم ذخیرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں موجود شدت پسندوں میں ازبک اور عرب جنگجوؤں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔
Print Version


 Updated at 2320 PST سیف گیمز میں چار تمغے جیتنے والی پاکستان باکسنگ ٹیم وطن پہنچ گئی 
 Updated at 2310 PST بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بد نظمی کا شکار 
 Updated at 2330 PST قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ کی کارکردگی سوالیہ نشان 
 Updated at 2210 PST سری لنکا میں صدر ماہینداراجاپاکسے نے پارلیمنٹ تحلیل کردی 
 Updated at 2220 PST پیمرا کی ایف ایم ریڈیو نیٹ ورکس کو قمر زمان کائرہ کا پروگرام نشر کرنے کی ہدایت 
 Updated at 2230 PST سندھ میں مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں 
 Updated at 2240 PST مطالبات پورا ہونے کی یقین دہانی کے بعد آئی ایس اوکا دھرنا ختم 
 Updated at 2145 PST تھرڈ پارٹی آڈٹ سسٹم پر عمل کیاجا رہا ہے،شہباز شریف 
 Updated at 2155 PST پشاور کی خواتین کرکٹرز کسی سے کم نہیں،سدرہ جان افضل 
 Updated at 2045 PST لاپتہ افراد کے مقدمے میں وزرات دفاع سے وضاحت طلب 
 Updated at 2055 PST ملک کے مختلف شہروں میں بارش اوربرف باری،4افراد جاں بحق 
 Updated at 2105 PST شیخ رشید پر حملہ جمہوریت کیخلاف سازش ہے، گورنر پنجاب 
 Updated at 2115 PST ایٹمی ایندھن کی فراہمی پر یورینیم کی20فیصد افزودگی روک دینگے ، ایران 
 Updated at 2125 PST شیخ رشید کو سکیورٹی فراہم کرنا پنجاب حکومت کی ذمہ داری تھی،رحمن ملک 
 Updated at 2135 PST بدین کی ساحلی پٹی کے سیکڑوں دیہات میں پینے کے پانی کامسئلہ سنگین 
 Updated at 2000 PST ڈالر کی شرح تبادلہ بہتری،سونااور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی 
 Updated at 2005 PST پنجاب و سندھ میں پختونوں کو شناختی کارڈز جاری نہیں ہورہے،حاجی عدیل 
 Updated at 2015 PST لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی جائز قرار دے دی 
 Updated at 1930 PST عدلیہ پو ری آزادی سے کام کر رہی ہے،وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی 
 Updated at 1600 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج : سلک بینک کے لین دین کی اجازت دیدی 
 Updated at 1555 PST پیپکو واجبات کی وصولیاں تیز کرے،وزیر خزانہ کی ہدایت 
 Updated at 1550 PST بارشوں سے گندم، چنا، سورج مکھی اور کنولا کی فصلوں کو فائدہ ہوگا 
 Updated at 1545 PST صوبہ سرحد: موسم ابرآلود رہے گا، بارش کا امکان نہیں 
 Updated at 1540 PST کتر ینہ کیف تیس مار خان میں آئٹم گرل کا کر دار ادا کریں گی 
 Updated at 1535 PST جاپان میں انسا نی جسم کی بنا وٹ میں تیا ر کردہ گا رڈن 
 Updated at 1530 PST کراچی: اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی 
 Updated at 1530 PST 8 حکومتی اداروں میں ری اسٹرکچرنگ روڈ میپ کی منظوری 
 Updated at 1525 PST پشاور: آئل ٹینکر میں نصب بم ناکارہ بنادیاگیا 
 Updated at 1520 PST بارشوں کے بعد تمام صوبوں کو ضروریات کے مطابق پانیملے گا،ارسا 
 Updated at 1515 PST عدنان سمیع خان نے رویا فریابی سے خفیہ نکاح کی تصدیق کردی 
 Updated at 1510 PST کراچی میں ایک بار پھر سردی کی لہر،شدت میں اضافے کا امکان 
 Updated at 1505 PST چینی مو بائل فو ن سگریٹ سلگا نے میں مددگار 
 Updated at 1500 PST بال ٹمپرنگ جانتے سب ہیں اعتراف کوئی نہیں کرتا، ٹونی گریگ 
 Updated at 1450 PST مائع قدرتی گیس کی درآمد کیلئے حکومت کو سب سے کم ریٹ موصول 
 Updated at 1445 PST حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کی ایک بار پھرمتضاداطلاعات 
 Updated at 1440 PST بھارت کی مجموعی ترقی کی شرح 7.2فیصد رہنے کی توقع 
 Updated at 1435 PST گن کی شکل وا لی منفرد کنگھی متعارف کر ادی گئی 
 Updated at 1430 PST پاکستان میں سرمایہ کاری پالیسی سے جلد فائدہ اٹھائیں گے، چینی نائب گورنر 
 Updated at 1425 PST فاسٹ بولر بریٹ لی نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اشارہ کردیا 
 Updated at 1415 PST بنگلہ دیش کا دورہ نہ کرنے پر اسٹراؤس پر شین وارن کی کڑی تنقید 
 Updated at 1405 PST وٹامن ڈی کا استعمال بڑی آنت کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے،رپورٹ 
 Updated at 1400 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان 
 Updated at 1350 PST دنیا کی بلند ترین عما رت برج خلیفہ عوام کے لئے بند کر دی گئی 
 Updated at 1340 PST ایران نے20 فیصدیورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کردیا 
 Updated at 1325 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج : بروکرز کارڈ کی فروخت کیلئے پیشکشیں طلب 
 Updated at 1315 PST امریکا کرکٹ کونسل کانوٹس ، جواب قانونی مشورے کے بعد دینگے، وسیم باری 
 Updated at 1305 PST لاہور ہائی کورٹ: ڈاکٹر قدیر کو طبی سہولتیں فوری طور پرفراہم کرنے کا حکم 
 Updated at 1255 PST اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کے خلاف تکذیب نکاح کادعوی دائر کردیا 
 Updated at 1250 PST سابق نائب صدارتی امیدوار سارہ پالن نقل کر تے ہوئے پکڑی گئیں 
 Updated at 1245 PST سرحد کے بالائی علاقوں میں بارش اور لینڈسلائیڈنگ ، 9 افراد جاں بحق 
 Updated at 1240 PST گو گل فو ن متر جم کے فرا ئض بھی سر انجام دے گا 
 Updated at 1230 PST عامر خان امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند 
 Updated at 1220 PST ججز کی تقرری میں تاخیر کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست 
 Updated at 1210 PST افغانستان :دو روز کے دوران تشدد کے واقعات میں 3 برطانوی فوجی ہلاک 
 Updated at 1200 PST سری لنکا :سابق صدارتی امیدوار جنرل فونسیکا کے کورٹ مارشل کا اعلان 
 Updated at 1155 PST بھارت:اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ،23مسافر ہلاک 
 Updated at 1150 PST اٹلی میں سالانہ کارنیوال فیسٹیول کی تیاریاں زوروں پر 
 Updated at 1140 PST امریکا کی کرکٹ کونسل نے اعجاز بٹ کو قانونی نوٹس بھیج دیا 
 Updated at 1130 PST میکسیکو کیجنوبی حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے 
 Updated at 1120 PST برانجلینا کا برطانوی اخبار کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ 
 Updated at 1110 PST کتر ینہ کیف کیلئے نئے دور کی ہیما مالنی کا خطاب 
 Updated at 1100 PST اینجلینا جولی کیہیٹی زلزلے کے متاثرہ بچوں سے ملاقات 
 Updated at 1055 PST ہری پور: مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی، دوبچے جاں بحق 
 Updated at 1040 PST تمام ممالک اولمپک میں سیکیورٹی برقرار رکھیں، اقوام متحدہ 
 Updated at 1025 PST سمیر ا ریڈی فلم ”یہ حوصلہ“ میں راجستھا نی حسینہ کے روپ میں 
 Updated at 1010 PST شاہد کپور کے والد اپنے بیٹے کے ساتھ فلم میں کردار ادا کریں گے 
 Updated at 1000 PST آزاد کشمیر،ہٹیاں بالاں کی زلزال جھیل کا بندٹوٹ گیا، آبادی کو خطرہ 
 Updated at 0945 PST روس نے شپ یارڈ میں چوتھے ایٹمی میزائل بردار آبدوز کی تعمیر شروع کر دی 
 Updated at 0925 PST حماس کے جلا وطن رہنما خالد مشعل کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات 
 Updated at 0910 PST کا غذ سے بنا ئے گئے خو بصور ت زیو رات 
 Updated at 0900 PST افغانستان آپریشن میں روس کی شمولیت خارج ازامکان نہیں،نیٹو 
 Updated at 0840 PST بالی وڈ کی فلم ”عشقیہ“ باکس آفس پر سپرہٹ رہی 
 Updated at 0820 PST روس کی یوگنڈا کو تیل کے شعبے میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش 
 Updated at 0800 PST کراچی:ٹرک ،مسافر بس اور ٹیکسی میں تصادم،12 افراد زخمی 
 Updated at 0700 PST سابق صدارتی امیدوار کی گرفتاری،سری لنکا عالمی تنقید کی زد میں 
 Updated at 0630 PST شیخ رشید پر حملہ،جاں بحق افراد کے ورثاکا پوسٹ مارٹم سے انکار 
 Updated at 0615 PST آسٹریلوی شہری نے 18 تلواریں گلے میں اتار کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا 
 Updated at 0550 PST کوئٹہ: بارش اور پہاڑوں پر برف باری ،سردی کی شدت میں اضافہ 
 Updated at 0530 PST پشاور:موٹر وے پرحادثہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق،12 افراد زخمی 
 Updated at 0500 PST مائیکل جیکسن کے ڈاکٹر پر قتل خطا کی فرد جرم عائد کرد ی گئی 
 Updated at 0400 PST اسیروں کی رہائی کیلئے شیعہ علماء کونسل کا ملیر میں دھرنا 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback