Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 0935 PST 
گلگت . . . گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔جبکہ انتخابی مہم میں حصہ لینے والی تمام جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو کامیاب کرانے کے لئے سرگرم نظر آتی ہیں۔12 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت متعدد مذہبی اور علاقائی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ سکردو شہر میں انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں اور آزادامیدواروں کی جانب سے انتخابی دفاتر کھول دیے گئے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے علی آباد، عید گاہ کالونی اورحسن کالونی میں دفاتر کھولے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن کے دوران سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔جبکہ انتخابی دفاتر بھی کھولے جاچکے ہیں۔ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے گلگت بلتستان کے لوگوں سے اپیل کی ہے وہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ کے دیگر مرکزی رہنما ؤں نے پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم سے خطاب کیا اور عوام سے جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔ مسلم لیگ ق کے امیدوار اورڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی وزیر ولایت علی نے سکردو عیدہ گاہ میں اپنے دفتر کا افتتاح کیاجبکہ غذر میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابی جلسے سے خطاب میں پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن اسمبلی ماروی میمن نے کہا کہ عوام ماضی کے حکمرانوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے اور ضمیر کے مطابق آزادانہ اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔
Print Version


 Updated at 1630 PST این آر او سے صدر زرداری سمیت 8041افراد مستفید ہوئے 
 Updated at 1710 PST وزیر مملکت قانون کی پریس کانفرنس سے قبل وزیر اعظم سے ملاقات 
 Updated at 1720 PST فوج کے فنانس اور لین دین کے معاملات کا عوام کو علم ہونا چاہئے،چوہدری نثار 
 Updated at 1425 PST صوبہ سندھ، پنجاب اور سرحد میں بار کونسل کے انتخابات جاری 
 Updated at 1430 PST لاہور: بار انتخابات کے دوران وکلا میں کشیدگی ،پولنگ دو گھنٹے بندرہی 
 Updated at 1435 PST موٹروے:وی آئی پی شخصیات کو دی گئی اسپیڈ لمٹ میں چھوٹ ختم 
 Updated at 1440 PST حالیہ بم دھماکوں میں بیرونی عناصر ملوث ہیں، آئی جی سرحد 
 Updated at 1415 PST بطخ سے مشا بہت والا میٹھا کدو۔ 
 Updated at 1340 PST فرانس کے متنازع گول پر اسٹار اسٹرائيکر تھیئری ہینری کا ری میچ کا مطالبہ 
 Updated at 1325 PST سوئٹزر لینڈ: بگ بینگ تجربے کیلئے بنائی گئی سرنگ دوبارہ کھول دی گئی 
 Updated at 1320 PST پی سی بی کا انڈر19کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سلیکٹر سلیم جعفر کوبھیجنے کا فیصلہ 
 Updated at 1310 PST رقم کی قلت دور کرنے کیلئے مرکزی بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن 
 Updated at 1300 PST چین : کان میں دھماکا، 31کان کن ہلاک، 82پھنس گئے 
 Updated at 1245 PST امریکا: آٹھویں منزل سے گرنے والا شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا 
 Updated at 1215 PST زرمبادلہ کے ذخائر 5ماہ کے درآمد ی بل کی سطح پر پہنچ گئے 
 Updated at 1155 PST بالی ووڈ اداکارہ ملی سائیرس کی ٹور بس الٹ گئی ، ڈرائیور ہلاک 
 Updated at 1145 PST اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع 
 Updated at 1140 PST عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی اجناس کے لین دین میں دلچسپی 
 Updated at 1130 PST براعظم افریقہ کی آبادی ایک ارب نفوس سے تجاوز کرگئی 
 Updated at 1125 PST ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ آڈرے ہپبرن کی ذاتی اشیا کی نیلامی8 دسمبر کو ہوگی 
 Updated at 1110 PST جینیفر ہڈسن نیلسن منڈیلا کی سابقہ اہلیہ ونی کا کردار ادا کریں گی 
 Updated at 1030 PST پشاور: این جی او کے دفتر میں دھماکاگیس جمع ہونے سے ہوا،پولیس حکام 
 Updated at 1050 PST بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد اندرا گاندھی ایوارڈ برائے امن کیلئے منتخب 
 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback