Abbas Mehkri - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
عباس مہکری
نشیب و فراز
July 23, 2017
ہوشیار باش

پاکستان اپنے قیام کے وقت سے امریکہ کے ساتھ ہے۔ اسے امریکہ کا دوست یا اتحادی نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ پاکستان امریکی بلاک یا کیمپ میں شامل رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے تعلقات کو کوئی بھی نام دیا جائے لیکن یہ حقیقت ہے کہ ان تعلقات میں اعتماد کا ہمیشہ فقدان رہا ہے۔ پاکستان نے امریکہ کے لئے اپنا وہ سب کچھ قربان کیا، جن کا...
July 16, 2017
عدالت کے حتمی فیصلے سے پہلے … !

پاناما کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) کی حتمی رپورٹ آنے کے بعد کی صورت حال میں اپوزیشن کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے آئندہ کے لائحہ توقع کے مطابق یکساں نہیں ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ یہ ہے کہ نئے انتخابات نہیں ہونے چاہئیں ۔ موجودہ اسمبلیوں کو اپنی مدت پوری کرنی...
July 09, 2017
پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟

پاناما کیس کی مزید تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) کی مدت میں اگر آخری لمحے توسیع نہ ہوئی تو یہ اپنی حتمی رپورٹ پیر 10 جولائی کو سپریم کورٹ کے اس پانچ رکنی بنچ کو پیش کرے گی ، جس نے 20 اپریل 2017 کو پاناماکیس کا فیصلہ سنایا تھا اور اس فیصلے کی روشنی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی ۔ اس رپورٹ کی وجہ سے پاکستان میں...
July 02, 2017
فورتھ جنریشن وار فیئر !

ہمارے حکمران اور سیاست دان قوم کو بار بار متنبہ کر رہے ہیں کہ کچھ ملک دشمن قوتیں پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں اور فرقہ وارانہ کشیدگی کے ذریعہ وہ حالات خراب کرنا چاہتی ہیں ۔ جب بھی دہشت گردی کا بڑا واقعہ ہوتا ہے تو اس طرح کی سازش کا انکشاف کیا جاتا ہے ۔ پارا چنار میں عید سے قبل دہشت گردی کے انتہائی بہیمانہ...
June 25, 2017
آج جو کچھ ہو رہا ہے ، کہیں وہ ۔۔۔ ؟

سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے اگلے روز ملتان میں پریس کانفرنس میں جو باتیں کی ہیں ، وہ سبق آموز ہیں ۔ ان باتوں کو ایک ایسے سیاست دان کا موقف قرار نہیں دیا جا سکتا ، جس کی اپنی قیادت کے مطابق سیاسی ایڈجسٹمنٹ نہیں ہے کیونکہ مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے اصولوں کی وجہ سے اپنی یہ راہ خود متعین کی ہے ۔ ان کی باتوں میں نہ پچھتاوا ہے ،...
June 18, 2017
اینگلو امریکن آرڈر کا اختتام !

کیا دنیا میں ’’ اینگلو امریکن ‘‘ آرڈر ( ضابطہ ) ختم ہو رہا ہے ۔ بدلتی ہوئی دنیا میں یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔ اینگلو امریکن آرڈر دراصل وہ عالمی ضابطہ اور نظام ہے ، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ اور برطانیہ نے دنیا پر نافذ یا رائج کیا تھا ۔ا نہوں نے جنگ عظیم کے بعد کی دنیا کی تشکیل کی تھی ۔ یہ دونوں قومیں انگریزی بولنے والی ہیں اور...
June 11, 2017
سعودی قطر تنازع ۔ پاکستان کو کیا کرنا چاہئے؟

سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی قطر کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی پر پاکستان ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ اگر پاکستان سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیتا ہے تو اس کے لئے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں کیونکہ پاکستان کے بہت سے معاملات کا انحصار سعودی عرب پر ہے اور اگر پاکستان سعودی عرب کا ساتھ دیتا ہے تو نہ صرف پاکستان کے لئے دوسری...
June 04, 2017
حسین شہید سہروردی اور حسین نواز !

پاکستان کے حالات جس طرف جا رہے ہیں ، اس سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم سیاسی عدم استحکام کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ علاقائی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ امر انتہائی تشویش ناک ہے ۔ سیاسی عدم استحکام کے ایسے عوامل پیدا ہو چکے ہیں ، جنہیں اپنے منطقی انجام تک پہنچنے سے روکا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ عوامل بہت...
May 28, 2017
ریاض سربراہی کانفرنس کے بعد …!

سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہونے والی امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں پاکستان اور پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ جو کچھ ہوا ، اس پر ہم ملک کے وقار کے لئے خاموش تو رہ سکتے ہیں لیکن دنیا کا منہ بند نہیں کر سکتے اور نہ ہی حقائق کو چھپایا جا سکتا ہے ۔ ریاض اسلامی سربراہی کانفرنس پاکستان کے لئے ایک ایسا موقع تھا ، جس میں وہ اپنی اس...
May 21, 2017
آئندہ چند ماہ پاکستان کے لئے بہت اہم ہیں!

2018 ء کے عام انتخابات کیا شیڈول کے مطابق ہوں گے اور جمہوری عمل دوسری مرتبہ پر امن انتقال اقتدار کے ذریعے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو سکے گا ؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے ، جو ملک کے اندر ہونے والے سیاسی مباحث میں اکثر کیا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ماضی کے تجربات اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خدشات اور...
May 14, 2017
کیا نیوز لیکس کا معاملہ ختم ہو گیا ؟

اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے کہ وفاقی حکومت اور پاک فوج نے ’’ ڈان لیکس ‘ ‘ کا معاملہ حل ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے لیکن یہ سوال پھر بھی موجود ہے کہ کیا یہ معاملہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے ؟ اس کا سبب یہ ہے کہ حکومت نے ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ ابھی تک شائع نہیں کی ہے ۔ اس سے نہ صرف مذکورہ بالا سوال موجود رہے گا...
May 07, 2017
آخری آمر حکمراں کی تھیوری !

اگست 1988 میں جب جنرل ضیا الحق بہاول پور کے قریب بستی لال کمال میں طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے تو بہت سے دانشوروں نے یہ ’’ تھیوری ‘‘ چلائی کہ جنرل ضیا الحق پاکستان کے آخری آمر تھے ۔ ان کے بعد پاکستان میں کوئی آمرحکومت قائم نہیں ہو گی ۔ یہ تھیوری متعدد دلائل کی بنیاد پر قائم کی گئی تھی ۔ ایک دلیل یہ تھی کہ آمریت ان ملکوں میں...
April 30, 2017
کیا وزیراعظم ان بحرانوں سے نکل سکیں گے ؟

وزیر اعظم نے اپنے سیاسی کیریئر کے آغاز سے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ حاصل کرنے تک جو حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کیں ، وہ صرف تیسری دنیا کے ملکوں میں ممکن ہیں اور اس وقت وہ جن مشکلات کا شکار ہوتے جا رہے ہیں ، وہ بھی تیسری دنیا کے ملکوں کا خاصا ہیں ۔ ترقی پذیر اور سیاسی طور پر غیر مستحکم پاکستان جیسے ممالک میں یہ امکانات بھی موجود...
April 23, 2017
اب کیا ہو گا ؟

پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان نے یہ ریمارکس دیئے تھے کہ اس کیس کا ایسا فیصلہ ہو گا ، جو سالوں تک یاد رکھا جائے گا ۔ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد یہ بات درست ثابت ہوئی ہے کیونکہ یہ فیصلہ پہلا ہے ، جس پر تمام فریقین مٹھائی بانٹ رہے ہیں ۔ اس حوالے سے یہ فیصلہ سالوں نہیں بلکہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا...