Ali Moeen Nawazish - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
علی معین نوازش
دورنو
May 25, 2017
یہ ویڈیو ضرو ر دیکھئے گا

میرا سوال سن کر بابا اسکرپٹ نے اپنے ڈرائیور کو بلایا اور اسے گاڑی سے بیگ نکال لانے کو کہا میرا سوال شاید بابا اسکرپٹ کو پسند نہیں آیا تھا اور وہ شایدغصے میں بھی تھے ان کا بجھا ہوا سگار ان کی انگلیوں میں گھوم رہا تھا ، ہاتھ ان کے کپکپا رہے تھے ، کمرے میں میرے اور باباسمیت سات لوگ بیٹھے تھے اور باباا سکرپٹ کا ردعمل دیکھ کر تقریباً سب...
May 23, 2017
335139 بمقابلہ41558

آپ سب نے الیکٹرانک میڈیا پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے ایجنٹ کل بھوشن کا اقبالی بیان سنا ہوگا جس میں اس نے اقرار کیاہے کہ وہ انڈین نیوی کا حاضر سروس ملازم ہے اور اپنی خفیہ ایجنسی را کی طرف سے پاکستان میں بدامنی، دھماکوں، دہشتگردی اور دیگر پاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے ، الیکٹرانک میڈیا پر کل بھوشن کے اقبالی بیان کے دوران...
May 18, 2017
کمپیوٹر ڈیٹا یرغمال --------- سمجھنے کی بات

گزشتہ کچھ دہائیوں سے ہم اس بات پر بہت خوش ہیں کہ کمپیوٹر اور نیٹ کے ذریعے دنیا میں انقلاب بپا ہوگیا ہے لوگوں نے روایتی ٹائپ رائٹرز یا تو کباڑیوں کو بیچ دیئے یا ان پر پرانے اخبارات کے غلاف چڑھا کر انہیں اسٹورز میں پھینک دیا اور بڑے بڑے اداروں، کمپنیوں اور دفاتر نے بڑے فخر سے یہ پوسٹرز آویزاں کرنا شروع کردیئے کہ ’’پیپر فری آفس‘‘...
May 16, 2017
نوجو ان قیا دت۔۔۔۔۔۔!

اوالدین نے اسے ایک طرح سے شہر بدر کردیا تھا کیونکہ وہ پندرہ سال کی عمر میں 39سالہ اپنی ٹیچر کے عشق میں گرفتار ہوگیا تھا ، اسی ٹیچر کا بڑابچہ خود اس نوجوان لڑکے سے دو سال بڑا تھا لیکن’’ عشق نہ پچھے ذات‘‘ کے مصداق لڑکا ہر وقت اٹھتے بیٹھتے اپنی ٹیچر کا دم بھرنے لگا تھا ، والدین اپنے بیٹے کی یہ کیفیت دیکھ کر پریشان ہوگئے انہیں یہ فکر...
May 09, 2017
گر دے چو ر۔۔۔۔۔!

جوزف کہنے کو تو انگریز(برٹش) ہے لیکن بہت صاف اور اچھی اردو بولتا ہے بلکہ بعض اوقات تو پنجابی کے فقرے بازیاں اور جگتیں بھی کرتا ہے ، شلوار قمیض نہ صرف پہنتا ہے بلکہ شلوار قمیض کو دنیا کا بہترین اور آرام دہ لباس قرار دیتا ہے ، جوزف ایک پڑھا لکھا شخص ہے دنیا کے بہت سارے ممالک اور خطوں کی تہذیب و تمدن کو وہ بہت اچھے طریقے سے جانتا ہے...
May 04, 2017
سست لوگوں کی ایسوسی ایشن اورنئی ٹرین

سست اور کاہل لوگوں نے اپنی ایسوسی ایشن کے صدرکو کٹہرے میں لاکھڑا کیا اس پر الزام تھا کہ اس کو ایسوسی ایشن کے کچھ ممبران نے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ گاڑی کو 60میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہا تھا ، سست اور کاہل لوگوں کی ایسوسی ایشن کے کارکن اپنی طرف سے چلا چلا کر اپنے صدر کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے لیکن دیکھنے والوں کو صاف...
May 02, 2017
تین طر یقے

مجھے بابااسکرپٹ کئی بار کہہ چکے کہ ڈان لیکس حکومت کےگلے کی پھانسی بنےگی بلکہ آنےوالے وقتوںمیں بہت سارے معاملات ابھریں اور سامنے آئینگے کہ حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگا اور جوں جوں وقت گزرے گا معاملات نہ صرف کنٹرول سے باہر ہوںگے بلکہ ملک میں افراتفری بڑھے گی اور ساری سیاسی جماعتیں استعفےکے ساتھ ساتھ دیگر معاملات کو بھی تھمنے...
April 27, 2017
پی ٹی ڈی سی کے دو حا جیو ں کو مبا رک……!

دنیا میں ٹورازم کے حوالے سے جن ملکوں کے بڑے نام ہیں ان میں فرانس جہاں سالانہ 8کروڑ سے زائد ٹورسٹ سیاحت کیلئے آتے ہیں پہلے نمبرپر ہے ، پھر امریکہ کا نمبر ہے جہاں ہر سال تقریباً ساڑھے سات کروڑ سیاح آتے ہیں ، اسپین میں ساڑھے چھ کروڑ، چین میں ساڑھے پانچ کروڑ، اٹلی میں تقریباً پانچ کروڑ اور ترکی جو اس وقت بہت ساری عالمی طاقتوں کی نظر...
April 26, 2017
شارٹ سرکٹ

دیگر شعبوں کی طرح صحافت کے متعلق بھی کئی لطیفے بنے ہوئے ہیں، مثلاً اخبارات میں خبریں، رپورٹرز کے نام سے یا ان کی کریڈٹ لائن سے شائع ہوتی ہیں اسی طرح کچھ خبریں مختلف قومی و بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کی کریڈٹ لائن سے بھی شائع ہوتی ہیں اس کا مطلب ہوتا ہے کہ جس خبر پر ایجنسی کانام ہو اس سے اخبار کے اپنے رپورٹر کا تعلق نہیں ہوتا لیکن کچھ...
April 20, 2017
سوشل میڈیا کے فوائد یا نقصانات

موبائل فون، فیس بک ، ٹویٹر یعنی یہ سوشل میڈیاجسکے جتنے فوائد ہیں اتنے ہی نقصانات بھی ہیں لیکن والدین اپنے بچوں کےلیے اپنے تئیں قواعد و ضوابط بنا کر اپنے بچوں کی نگرانی کرکے نقصانات کو کم کرسکتے ہیں اور میں پہلے بھی کئی بار اس موضوع پر لکھ چکا ہوں کیونکہ سائنس کی ترقی نقصان دہ نہیں ہوتی لیکن انسان اس کے غلط استعمال سے اس کو خطرناک...
April 18, 2017
ورنہ دیر ہو جا ئیگی

سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کی جانے والی آپ مختلف ویڈیوز دیکھیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ تھوڑی بہت طاقت رکھنے والے نے اپنے سے کمزور کےخلاف ایک عدالت لگائی ہوئی ہے ، اس کے سر پر دو چار لوگ کھڑے ہیں اس کو نیم برہنہ کررکھا ہے اور اس کو بے دردی سے مار رہے ہیں وہ اپنی صفائی کےلیے اگر کوئی بات کہنا چاہتا ہے تو اس کو لب کھولنے کی بھی سزا مارپیٹ کی...
April 13, 2017
ویل ڈن۔۔۔۔!

میںا سٹیج پر بیٹھا تھا اور تیسری مرتبہ آنےوالی کال نےمجھےپریشان کردیامیری پریشانی کی وجہ یہ نہیں تھی کہ کال تیسری مرتبہ کیوں آئی ہے اور نہ ہی میں اس وجہ سے پریشان تھا کہ میں میڈیا سیمینار کےحوالے سے ہونے والی تقریب میںا سٹیج پر بیٹھے ہونے کی وجہ سے کال نہیں سن پارہا تھابلکہ اس وجہ سے پریشان تھا کہ میرے موبائل فون کی اسکرین پر کال...
April 11, 2017
ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔!

گائوںدیہاتوںمیںیہ بات مشہور ہے کہ کسان ، کاشتکاریا زمیندار کتنے بھی مشکل مالی حالات میںہوںوہ اپنی زمین نہیںبیجتے بعض اوقات ان کسانوں ، کاشتکاروںاور زمینداروں کی سہل پسند اولادیں اس کےبرعکس یہ زمینیںبیچ بھی دیتے ہیںیاکچھ لوگ اسی سوچ کےبرعکس دلائل بھی دیتے ہوںگے لیکن کھرے،سُچےاور محنتی کا شتکاراپنی زمین کو نہیںبیچتے اورہم نے...
April 06, 2017
الیکشن نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔!

ویزارت عظمیٰ یا اقتدار صرف ووٹ کی طاقت سے نہیں بلکہ منصوبہ بندی اور جوڑ توڑ سے ملتا ہے اور جوڑ توڑ کیلئے مناسب وقت، مناسب لوگ اور حکمت عملی درکار ہوتی ہے ، بھٹو کی سیاست کا وقت گزر چکا ہے کہ ایک نعرہ لگایا ،لوگوں کو ان کے حقوق کے بارے میں باور کرایا اور لوگ نعرے لگاتے ہوئے آپ کے پیچھے بھاگنے لگے ، اقتدار کیلئے سیاست اور سیاست کیلئے...