Amaan Aziz Khawaja - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
عمان عزیزخواجہ
February 26, 2015
کرکٹ ٹیم پر اتنی شدید تنقید نہ کریں

کرکٹ ٹیم پر تنقید کے تیر اتنے زہر آلود ہیں کہ مجھ سے بھی برادشت نہیں ہو رہا تو ہماری ٹیم کے کھلاڑی یہ سب کیسے جھیل رہے ہوں گے ۔میں بھی پاکستان اور بھارت کے ساتھ ہونے والا میچ بمشکل ہی دیکھ سکا تھا میرے دل کی دھڑکنوں کا ردھم متاثر ہو رہا تھا ۔ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھنے سے پہلے میں نے تین دفعہ سونے کی کوشش کی لیکن نہیں سو سکا اس میچ کو...
November 27, 2014
دھرنا ہار بھی جائے حکومت نہیں جیتے گی

ہم جسے کلائیمیکس سمجھتے ہیں وہ درا صل آغاز ہوتا ہے ۔کبھی کبھار اس آغاز تک پہنچنے میں اتنی تگ و دو کرنی پڑ جاتی ہے ،تھکن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے ،مشکلات سے اتنا لڑ لیتے ہیں ،رکاوٹیں عبور کر کر کے سنبھلنے کی سکت ماند پڑ جاتی ہے ۔ارادے کو پختہ کرتے کرتے وہ عزم ختم ہوتا چلا جاتا ہے ۔جو حقیقی سفر میں کئی ہزار گنا زیادہ درکار ہوتا ہے...
August 12, 2014
سیاسی جماعتیںاجتماعی فراست کا مظاہرہ کریں

اس پرتو تقریباً اجماع موجود ہے کہ ملک میں جمہوریت ہونی چاہئے۔ لیکن کیا پاکستان کے سیاسی اکابرین اس مسئلے پر جس طرح بظاہر متفق نظر آتے ہیں، کیا باطنی طور پر بھی ان کا عمل ان کی اس سوچ کا عکاس ہوتا ہے؟ مگر اس کا جواب اکثرنفی ہی میں آتا ہے۔ بظاہر اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ مقتدر سیاسی اکابرین کے خلاف کہیں نہ کہیں کوئی تانے بانے بنے...