| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
اسد مفتی
May 24, 2017
مہنگائی۔ معاشی یا سیاسی مسئلہ؟

میرے ذرائع کے مطابق پاکستان کی معیشت کی حالت اتنی بُری ہے کہ غیر ملکی پاکستان کے اکائونٹ چیک کرتے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ گزشتہ گیارہ ماہ میں جس قدر مہنگائی ہوئی ہے گزشتہ گیارہ سال میں ایسی مہنگائی نہ دیکھی نہ سنی۔ یہ بات بھی یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ حکومت نے مہنگائی کو آسمان تک پہنچا دیا ہے اور کہنے والے کہتے ہیں کہ مہنگائی...
May 17, 2017
امریکہ کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے !

یہ بات تو یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ امریکہ دنیا میں ترقی پذیر ممالک کو اسلحہ کی فروخت میں سب سے آگے ہے، شاید یہ بات آپ کے علم میں نہ ہوکہ امریکہ بہادر کے دنیا بھر میں737فوجی اڈے ہیں جن کی قیمت لگ بھگ 137ارب ڈالر ہے ( قیمت سے مراد یہ ہے کہ اگر ان فوجی اڈوں کی دوبارہ تعمیر کی جائے تو لاگت کم از کم137ارب ڈالر آئے گی) جو کہ بہت سے ملکوں کی جی...
May 12, 2017
دل دل ، جان جان

اندازہ ہے کہ صرف برطانیہ میں ہر سال ایک لاکھ افراد حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اس حملہ ٔ مرض میں دل کی رفتار بے قابو اور بے ہنگم ہو جاتی ہے۔ دھڑکن کی رفتار فی منٹ 500 تک جا پہنچتی ہے اور جسم کو خون کی فراہمی کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔ طبی امداد بہم پہنچنے کی صورت میں عموماً بجلی کا شاک دے کر دل کو روکنے نہیں دیا جاتا۔ لوگ اس...
May 03, 2017
یوم مئی۔ ملک و قوم کی حدود سے بالاتر ہے!

امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کسادی بازار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکسٹ لینن ازم کا دور پھر سے آگیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کیمونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدہ دار وڈیلا پیانا نے لکھا ہے کہ موجود ہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز کی پیش گوئی کے عین مطابق ہے اور اب دنیا...
April 26, 2017
ارسطو کو بھی مہتم بالکفر کہا گیا تھا

گزشتہ ہفتے ہالینڈ میں ارسطو ڈے منایا گیا ملک کی تمام دانش گاہوں میں ارسطو کا دن کچھ اس انداز میں منایا گیا کہ طالب علموں کا جوش و خروش قابل دیدنی تھا۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ چند سال قبل میر خلیل الرحمان میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام ’’نوجوان اور ان کا تعلیمی مستقبل‘‘ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایک وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ...
April 19, 2017
ایسا حال ہوا کیوں اپنا

سب سے پہلے یہ بتاتا چلوں کہ امہ یا مسلم ممالک میں صرف 498یونیورسٹیاں ہیں جبکہ امریکہ میں 5758، ہمارے ہمسائے اور ’’دشمن‘‘ نمبر ایک بھارت میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمنر کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 285مذہبی جماعتیں اور پارٹیاں کام کررہی ہیں جن میں سے 28سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہیں جبکہ 124نے...
April 12, 2017
یوگا۔ زندگی بڑھانے کے جتن

بیس سال کے اندر اندر یورپ میں سوسال کی عمر تک جینا عام بات ہو گی۔ یہ میں نہیں کہہ رہا سائنس دان کہہ رہے ہیں ،کیلیفورنیا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہر حیاتیات بھارتی نژاد ڈاکٹر شرد پا تلجا پور کے مطابق اوسط زندگی میں اضافہ جو علاج اور بیماری کی روک تھام کے شعبوں میں ترقی کی وجہ سے ہو رہا ہے اس دنیا اور دنیا میں رہنے والوں کی ز ندگی...
April 05, 2017
’’ گردوں‘‘ نے گھڑی عمر کی اک اور بڑھا دی

لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے افریقہ میں فوج نے ستر ہزار سے زیادہ جنگجو پسندوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کے550سے زیادہ بچوں اور بچیوں کو جو بارہ سال سے کم عمر کے ہیں کو مختلف مقامات سے اغوا کرکے ہیڈ کوارٹر کے قریب آرمی کی نگرانی میں بنائے گئے ایک کیمپ میں جمع رکھا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس کیمپ سے250 کے قریب کم سن بچے اور بچیاں غائب ہیں...
March 29, 2017
اپنی کہانی کا مرکزی کردار خود امریکہ ہے !

امریکہ سپر پاور سہی مگر وہ اس وقت معاشی طور پر تین کھرب ڈالر کا مقروض ہے اس نے افغانستان پر حملہ کرنےکیلئے تین کھرب پینتالیس ارب ڈالر کابجٹ منظور کیا تھا ۔ اور آج ہی کی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کے ایک ریسرچ گروپ کے مطابق افغانستان میں امریکی کارروائی پر800ملین ڈالر سے ایک بلین ڈالر ماہانہ تک خرچ ہورہا ہے۔نیویارک اور...
March 23, 2017
شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا

ایک ڈچ خبر کے مطابق الزبتھ نامی عورت کو ہائوسنگ سوسائٹی کی طرف سے نوٹس ملا ہے کہ وہ اپنی39بلیوں کے ہمراہ ایک ہفتے کے اندر سٹی کونسل کا مکان خالی کردے کہ علاقے کے لوگوں کا ’’گوڈے گوڈے‘‘ بدبو سے ناک میں دم آگیا ہے۔ میرے لئے یہ کوئی غیر معمولی خبر نہیں کہ کسی عورت کے پاس ڈھیروں بلیاں یا کتے ہیں کہ یورپ میں بلیوں، کتوں اور انسانوں کا...
March 15, 2017
تخلیق انسانی کی کھلی کتاب

میرے گزشتہ ایک کالم (جو کہ کچھ عرصہ پہلے شائع ہوا) کی اشاعت کے بعد جنگ کے بہت سے قارئین کے ٹیلیفون موصول ہوئے جس میں انہوں نے اس معلوماتی کالم کی مبارکباد کے علاوہ اس موضوع پر مزید جاننے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ان افراد کی گفتگو سے جہاں تک میں نے اندازہ لگایا ہے وہ اس دریافت اور نوع انسانی کی کامیابی کے بارے میں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ...
March 08, 2017
نوشاد صاحب سے ادھوری ملاقات اور راگ بھیروی

یہ واقعہ ان دنوں کا ہے جب میں بحیثیت اسسٹنٹ فلم ڈائریکٹر ’’ناگ منی‘‘ کا بیک گرائونڈ میوزک کمپوز کروا رہا تھا اور نثار بزمی فلم کے میوزک ڈائریکٹر تھے، وہ صبح سے شام تک ناگ منی کے ایک ایک فریم پر اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے، جب آدھی سے زیادہ فلم کا بیک گرائونڈ میوزک بن چکا تو اچانک ایک دن انہوں نے ایورنیو اسٹوڈیو کے تھیٹر ہال میں...
March 03, 2017
ضابطے بدل چکے ہیں…!

برما کے دو جلا وطن افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا خفیہ ایٹمی پلانٹ کی تعمیر میں برمی حکومت کی مدد کررہا ہے اور برما پانچ سال کے اندراندر کوئی ایٹمی تجربہ کرسکتا ہے۔ ان دو جلا وطنوں نے تھائی لینڈ کے ایک جریدہ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ شمالی برما کے پہاڑی علاقوں میں غاروں میں کھدائی کرکے ایک خفیہ جوہری کمپلیکس تعمیر کیا...
February 22, 2017
جو دستک دے گا اسی کیلئے دروازہ کھلے گا!

چند دن ہوئے اداکار ندیم کا ایک انٹرویو میری نظر سے گزرا جس میں وہ کہتا ہے ’’… اب اگر انڈیا کی ہر نئی فلم یہاں (پاکستان) آجاتی ہے اور بلاجھجک ہر گھر میں دیکھی اور پسند کی جاتی ہے تو ایسے ہی ہماری فلمیں ادھر (بھارت) کیوں نہیں جاسکتیں۔ اور پھر کیوں نہ ہم ان کے ساتھ مل کر فلمیں بنائیں اور ان کی مارکیٹ سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ ٹھیک ہے ہمارے...