Azeem M Mian - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
عظیم ایم میاں
May 24, 2017
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب۔ ایران اور پاکستان؟

ہمارے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کی داخلی سیاست میں تو سخت تنقید، تنازعات اور اسیکنڈلز کا سامنا کر رہے ہیں بلکہ ان کی امریکہ سے عدم موجودگی اور غیر ملکی دوروں کے دوران بھی ایف بی آئی کے سربراہ کو ہٹانے اور روس سے تعلقات کے حوالے سے امریکی میڈیا اب بھی نت نئے انکشافات کر رہا ہے۔ روس کے بارے میں تحقیقات کے لئے دبائو اتنا بڑھ چکا...
May 17, 2017
نواز ڈونلڈ ملاقات اوررابرٹ گیٹس کے مشورے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جنرل میکماسٹر نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ واشنگٹن میں ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو اچانک ’’فائر‘‘ کئے جانے اٹھنے والے سیاسی طوفان کے شور میں صدر ٹرمپ اپنے پہلے غیرملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کریں گے اور سعودی عرب میں پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک کے لیڈروںسے...
May 10, 2017
کھاریاں سے امریکی سیاست تک۔ مثالی سفر

ایسے وقت میں کہ جب پاکستان میں اقتدار کی سیاست کے کھلاڑیوں کی بجائے اقتدار سے قطعی لاتعلق اہل شعور کو بھی بھارت کی تیاریوں، پاک افغان صورت حال اور ایران سے ناراضی سے پیدا شدہ جغرافیائی گھیرائو والے ماحول میں پاکستان کے اردگرد بیرونی خطرات کا دائرہ مکمل کرنے کی عملی کوششیں واضح نظر آرہی ہیں تب بھی پاکستان میں اقتدار کے لئے سرگرم...
May 03, 2017
یہ قابلِ فخر پاکستانی مگر…؟

پاکستان سے تو پانامہ فیصلے کی اپنی اپنی سیاسی تشریحات، عمران خان کے مسلسل ایجی ٹیشن، کرپشن، پی پی پی کے جوشیلے بیانات ،داخلی سیاسی اضطراب اور پاک۔ بھارت کشیدگی کے حوالے سے آنے والی عدم استحکام کی خبریں امریکہ اور کینیڈا کے پاکستانیوں کیلئے تشویش کا سبب ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ بھی پاک۔ امریکہ تعلقات بارے اپنی ’’پالیسی ریویو‘‘...
April 26, 2017
وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا دورہ واشنگٹن؟

ارادہ تو تھا کہ گزشتہ کالم بعنوان ’’پاک امریکہ تعلقات‘‘ کے تسلسل میں مزید تفصیل و تجزیہ کرتے ہوئے یہ بتائوں کہ پاکستان میں ایک دوسرے کی سخت مخالف سیاسی پارٹیوں سے وابستہ شخصیات جنرل (ر) پرویز مشرف (آل پاکستان مسلم لیگ) شاہ محمود قریشی (پی ٹی آئی) بیرسٹر ملیکا بخاری (پی ٹی آئی) وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی (مسلم لیگ ن) سلمان صوفی...
April 19, 2017
پاک امریکہ تعلقات ۔ پاکستانی دانشوروں کا ’’مونو لاگ‘‘

معاملہ قدرے تفصیل طلب اور پاک امریکہ تعلقات کے حوالےسے واشنگٹن میں جان ہاپکنز یونیورسٹی کے فارن پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے منعقدہ مذاکرہ میں شریک ممتاز پاکستانی شخصیات کے ’’مونو لاگ‘‘ کا ہے لہٰذا کسی تمہید اور ’’بیک گرائونڈ ‘‘ کے بغیر ہی گفتگو ہو گی۔ ویسے'بھی 13اپریل کو ہونے والے اس مذاکرہ کے موقع پر ’’پاکستان ٹوڈے ‘‘کے عنوان سے...
April 12, 2017
ملالہ ! تم نے پاکستانی ہونے کا حق ادا کردیا

زندگی کا ایک بڑا حصہ اقوام متحدہ کے نیو یارک ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کے دریچوں راہداریوں، سیکورٹی کونسل، جنرل اسمبلی ٹرسٹی شپ کونسل کے ہالوں اور گردونواح میں اچھی بری خبریں،ملائم ڈپلومیسی، تلخ حقائق اور حالات واقعات کے ‘‘ بیک گرائونڈ‘‘ سمیٹتے اور سمجھتے گزرا ہے۔ پاکستان سے آنیوالے حکمرانوں اور سرکاری وفود کی تقریر یں بھی خوب...
April 05, 2017
ذوالفقار علی بھٹو، وہائٹ ہائوس اور سی آئی اے

ان دنوں انٹرنیٹ، ای میل، فیکس، موبائل فون اور موجودہ سوشل میڈیا کے ذرائع کا وجود ہی نہیں تھا۔ صرف لینڈ لائن فون سب سے موّثر رابطے کا ذریعہ تھے۔امریکی ریاست نیوجرسی میں 3اور 4؍اپریل 1979ء کی درمیانی شب سو رہا تھا کہ کمرے میں پڑے فون کی گھنٹی نے اچانک نیند سے اٹھا دیا۔ پاکستان میں 4؍اپریل کا دن شروع ہو چکا تھا۔ امریکی ریاست مشی گن سے...
March 29, 2017
اوباما کیئر:ٹرمپ کی شکست اور ’’اپنا‘‘ کا اجلاس

آخر ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارت کے تقاضے اور امریکی سیاست کا ماحول اور جمہوری اقدار سمجھ میں آنے لگی ہیں۔ اپنے ’’اسمارٹ‘‘ ہونے اور خود کو سب کچھ جاننے اور اپنی کمپنی میں اپنے ذاتی فیصلوں کی مکمل تعمیل کے عادی ڈونلڈ ٹرمپ کو 70دن کی امریکی صدارت کے دوران ان کے جاری کردہ دو ’’ٹریول‘‘ بین آرڈرز امریکی عدالتوں نے نافذ...
March 22, 2017
پاک۔ چین روس تعلقات کی ’’ٹرائی اینگل‘‘ اور امریکہ

گزشتہ ہفتے کچھ ایام واشنگٹن میں گزرے۔ امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر اپنی وزارت خارجہ کے سیکرٹری کے عہدے کی ذمہ داریوں کے بعد واشنگٹن کے تبدیل شدہ اور نئے چیلنجز کے حامل ماحول میں ٹرمپ صدارت کے دور میں پاک۔ امریکہ تعلقات کی سفارتی ذمہ داریاں لے کر واشنگٹن آئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں لہٰذا صحافیوں کے تیز و تند...
March 15, 2017
پاک امریکہ تعلقات۔ امریکی ڈرونز برائے سی آئی اے

امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز چوہدری واشنگٹن اور نیویارک میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی اور احتیاطی تدابیر کے عملی انتظامات کے دوران خراب موسم شروع ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل واشنگٹن پہنچ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پاک امریکہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ذمہ داری پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے گو کہ سفیر اعزاز چوہدری...
March 08, 2017
صدر ٹرمپ: بحران سے خضر خان تک؟

اپنی صدارت کے 50دن پورے کرنے سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو اندازہ ہونے لگا ہے کہ ذاتی کاروباری ٹرمپ کارپوریشن کی صدارت اور امریکہ کی صدارت میں کیا اور کتنا فرق ہے؟ اپنے اردگرد نظریاتی اور ایجنڈا کی ہم آہنگی رکھنے والے وزیروں اور مشیروں کی ٹیم اکٹھا کرلینے اور کانگریس کے دونوں ایوانوں میں واضح ری پبلکن اکثریت ہونے کے باوجود صدر ڈونلڈ...
March 01, 2017
مسلم یہودی رابطے ۔تاریخ ساز گانگریس مین

ری پبلکن صدر ٹرمپ 28 فروری کی شب امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر کے اپنی صدارت کے 40 دن مکمل کر رہے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ 50 ارب ڈالرز کے سالانہ بجٹ سے دنیا بھر میں امریکی ڈپلومیسی کی ذمہ داریاں ادا کرتا رہا ہے لیکن صدر ٹرمپ اس میں بھی کمی کر رہے ہیں اسی لئے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بہت سے ملازمین استعفیٰ دے کر متبادل راہ اختیار...
February 22, 2017
ٹائمز اسکوائر ،چیلسی کلنٹن اور مسلم ہمدرد موجود لیکن ؟

زندگی کے 40سال سے زائد نیویارک میں بسر کرتے ہوئے مشاہدہ کیلئے بہت کچھ ملا۔ سانحہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر یعنی نائن الیون ہوا۔ اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے اکلوتے بیٹے کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی خاک اور تباہی میں سے بچ کر نکلتے خوف زدہ حالت میں کئی گھنٹوں بعد دیکھا۔ علاقہ کی تباہی اور مرنے والوں کے لواحقین کی آہ بکا اور تلاش کے دلدوز مناظر...