Chaudhry Ashraf Gujjar - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
چوہدری اشرف گوجر
January 15, 2016
چوہدری رحمت علی کا جسدِ خاکی دیارِ غیر میں؟

برصغیر کے مسلمانوں کیلئے آزاد وطن کی جدوجہد کو ایک واضح سمت دینے کا سہرا بلاشبہ نقاشِ پاکستان چوہدری رحمت علی بانی پاکستان نیشنل موئومنٹ کے سر جاتا ہے۔ ہندوستان پر انگریز کی گرفت اس قدر مضبوط تھی کہ برطانوی اقتدار کے خاتمے کا تصور بھی ممکن نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کا آئین تشکیل دینے کیلئے جب ہندوستان کی تمام قومیتوں اور...
October 15, 2015
امن انقلاب بذریعہ کتاب

گزشتہ کئی ماہ سے بڑے تواتر کیساتھ موبائل فون پر وفاقی حکومت کے ایک ادارے ’’نیشنل بُک فائونڈیشن‘‘ کی جانب سے اُردو زبان میں ایس ایم ایس موصول ہورہے تھے۔ جن میں ہر مرتبہ اَدب، شاعری، مزاح،مذہب، تاریخ، فلسفہ،سیاحت ، سفرنامہ اور بچوں کے ادب کے موضوعات پر کسی نہ کسی نئی شائع ہونیوالی کتاب کی اطلاع ہوتی تھی ۔ کتاب کا عنوان بلاشبہ...
September 15, 2015
قائدِ اعظم کی عدالت میں اعترافِ جرم

اے قائد ! ہم اِس ماہ آپ کا 67واں یومِ وفات منارہے ہیں۔ اِس موقع پر قوم کا ہر فرد معترف ہے کہ آپ نے اپنے مضبوط کردار، جرأت، بہادری اور عزم و استقلال کے باعث دنیا کی تاریخ کا رُخ موڑ دیا۔اسلام کی روشنی سے منور نظریہ پاکستان کی آبیاری کی اورمحض ایک خطہء زمین کیلئے ہی نہیں بلکہ غیر اللہ کی غلامی سے نجات اور حاکمیت الٰہی کے غلبے کیلئے...
September 06, 2015
اِے پُتّر ہَٹاں تے نئیں وِکدے

6ستمبر کو یومِ دفاع ، 14اگست کو یومِ آزادی ، 23مارچ کو یومِ پاکستان اور23دسمبر کو میڈم نورجہاں کی برسی منانے کی تقاریب کا تصور ممکن ہی نہیں ہے جب تک کہ پیارے دیس کی فضائوں میں دشمنانِ وطن کے غرور اور تکبر کو زمیں بوس کردینے والے اور دُور اُفق کی بُلند فضائوںسے وارد ہونے والی آزادی کی چمکتی مچلتی کرنوں میں اِس شہرہِ آفاق قومی نغمے...