| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ڈاکٹر اختر شمار
February 28, 2015
معلومات کی یلغار اور ہم.

اگلے روز ایک دوست بہت پریشان تھا۔پوچھا کیا بجلی کا بل زیادہ آگیا ہے ؟ بولا نہیں، یہ بات نہیںہے ۔ہم نے کہا تو پھر کیا ملازمت کے حوالے سے کوئی مسئلہ آڑے ہے، جواب دیا: ایسی کوئی بات نہیں۔اصل بات یہ ہے کہ میں اپنے موبائل پر ’’اَن چاہے‘‘ اشتہارات سے ’’ناکوں ناک ‘‘ تنگ آیا ہوا ہوں۔ تفصیل بتاتے ہوئے بولا : ’’ چند ماہ قبل اپنی گاڑی...