Dr Ashfaq Hassan Khan - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ڈاکٹر اشفاق حسن خان
August 30, 2013
آئی ایم ایف کے پیشگی اقدامات کا انعکاس

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف کی سطح پر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس ممکنہ طور پر حتمی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ بورڈ کے سامنے پیش کئے جانے سے قبل پاکستان کو بیشتر پیشگی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ان پیشگی اقدامات کا مقصد حکومت پروگرام کی مدت کے دوران حکومت کی جانب سے ضروری...
August 18, 2013
مالیاتی پالیسی کا تعمیری کردار

گزشتہ 5 سال میں معاشی بد انتظامیوں اور سابقہ حکومت کی خراب طرز حکمرانی کی وجہ سے نہ صرف ملکی معیشت کو بری طرح نقصان پہنچا بلکہ اس سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزارت معیشت، پلاننگ کمیشن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو جیسے اہم ادارے بھی کمزور ہوئے۔ گزشتہ پانچ برس کے دوران معاشی پیداوار میں کمی رہی اور اس کی سالانہ اوسط 3 فیصد تک رہ گئی جس کی...
August 13, 2013
حکومت کے بارے میں بڑھتی ہوئی غلط فہمیاں

یہ وہی پرانی خستہ حال گاڑی ہے تاہم اس کا ڈرائیور تبدیل ہو گیا ہے، یہ تاثر نئی منتخب حکومت کے حوالے سے قائم ہوا ہے اور دو ماہ قبل اقتدار سنبھالنے والی حکومت کے بارے میں اس میں اضافہ ہو رہا ہے کیوں معاشرے میں اس طرح کی مثبت یا منفی آراء زور پکڑتی جا رہی ہیں جس کا اظہار رائے عامہ ہموار کرنے والے قلم کار اور میڈیا پر آنے والے کر رہے ہیں۔...
August 03, 2013
پاکستانی روپیہ دباؤ کا شکار کیوں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ اس پروگرام کو ستمبر کے شروع میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے منظوری کے لئے پیش کئے جانے سے قبل پاکستان کو کچھ اہم ترجیحی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ان میں سے دو ضروری اقدامات کا تعلق اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ہے جن میں لچکدار شرح...
July 26, 2013
بیس ملکی سربراہی کانفرنس اور پاکستان

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہفتے کے روز20جولائی کو جی ٹوئنٹی گروپ (بیس ممالک)کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنروں کا اجلاس ہوا، جس کا مقصد عالمی معیشت کا جائزہ لینا تھا، اس موقع پر انہوں نے ملازمتوں کے موقعوں میں اضافہ کرکے میعشت میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ ان کے خیال میں عالمی معیشت بہت زیادہ کمزور ہے اور اس کی بحالی بھی...
July 22, 2013
آئی ایم ایف پروگرام کا تحفظ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان فنڈ میں توسیع کی سہولت (ای ایفایف)کے تحت اسٹاف کی سطح پر 5ارب 30کروڑ روپے کے نئے بیل ائٓوٹ پیکیج پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ستمبر کے ابتداء میں پروگرام کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے سامنے منظوری کیلئے پیش کئے جانے سے قبل پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر اہم کارروائیاں کرنا ہوں گی۔ میرے اس آرٹیکل کا عنوان...
July 13, 2013
آئی ایم ایف کا نیا پروگرام

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا وفد پاکستانی حکام کے ساتھ 5/ارب 30کروڑ کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے معاہدے پر رضامند ہوگیا ہے۔ پروگرام کا دورانیہ3سال ہے اور پاکستان کو (ای ای ایف )کی مد میں وسائل فراہم کئے جائیں گے ۔آئی ایم ایف کی انتظامیہ معاہدے پر نظرثانی کرے گی اور اس کی جانب سے منظوری کے بعد اسے ستمبر کے پہلے ہفتے میں آئی ایم ایف کے...
July 05, 2013
وزیر خزانہ کو درپیش چیلنج

11مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے سینیٹر اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا ، جو کہ ماضی میں بھی دو مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔انہیں انتہائی خستہ حال معیشت ورثے میں ملی۔ماضی میں کسی بھی حکومت کو اس طرح کی مخدوش معیشت ورثے میں نہیں ملی جیسی کہ اب ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ورثے میں ملنے والے معاشی...
July 01, 2013
نئے آئی ایم ایف پروگرام پر مذاکرات

دو ہفتے قبل (11جون کو ) میں نے یہ تجویز دی تھی کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کیلئے امداد کی غرض سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے پاس جانا چاہئے کیوں کہ اسکے بیرون ملک زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوچکے ہیں۔یہ بھی تجویز دی گئی تھی کہ 19جون کو پروگرام سے قبل اس کی مانیٹرنگ کے سلسلے میں آئی ایم ایف مشن اس...
June 24, 2013
بجٹ 2013-14

وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار نے 12/جون 2013ء کو نو منتخب حکومت کا پہلا بجٹ پیش کیا ۔ توقعات کے مطابق بجٹ پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔ کچھ لوگوں کے خیال میں بجٹ حقائق پر مبنی اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار جبکہ دیگر لوگوں نے اسے عوام اور تجارت دشمن بجٹ قرار دیا۔ معاشی مشکلات کے پیش نظر اورمحدود وقت میں تیارکیا گیا یہ بجٹ حکومت کیلئے...
June 17, 2013
آئی ایم ایف کا نیا پروگرام

جب بھی کسی ملک کو ادائیگیوں کے توازن میں مالی بحران کا سامنا ہوتا ہے تو وہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرتا ہے تاکہ ادائیگیوں میں توازن لانے کیلئے اس کی مدد لی جاسکے ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے اس ملک کو مراعات دینے کے بعد اسکی حکومت کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی طلب اور رسد میں توازن کو بحال کرے اور ساتھ ہی اس ملک پر سخت...
June 10, 2013
بجلی کے بحران کا قلیل مدتی حل

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بجلی کے بحران سے گزر رہا ہے ، جس کی وجہ سے بجلی کی بندش اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8سے 12گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ بجلی کی بندش کی وجہ سے ملکی معیشت اور ترقی بے حد متاثر ہو رہی ہے اور اس بحران نے امیر ہو یا غریب ہر ایک کی زندگی اجیرن کر دی ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ توانائی...
May 31, 2013
ملک قرضوں میں ڈوب گیا

سابق حکومت کی بدانتظامی کے باعث نہ صرف ملکی معیشت تباہ ہوئی اور اداروں کو نقصان پہنچا بلکہ ملک قرضوں میں ڈوب گیا، جسے ہمارے بچے اور ان کے بچے مستقبل میں اضافی ٹیکسوں کی شکل میں ادا کرتے رہیں گے۔ ہمیں قرضوں کے ضخیم حجم اور ان میں اضافے کے بارے میں کیوں فکرمند ہونا چاہئے؟ کیوں کہ یہ کئی وجوہات کی بنا پر معاشی ترقی کی راہ میں سنجیدہ...
May 25, 2013
مجموعی قومی پیداوار کی بنیاد میں تبدیلی

نگراں حکومت نے مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کی بنیاد میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے ساتھ ہی سرکاری کھاتوں کے نظام (ایس این اے) کو 1993 سے 2008 تک منتقل کرکے قومی کھاتوں کے ناپ تول میں بھی تبدیلی کی ہے۔ یہاں دو امور زیر بحث ہیں۔ ایک کا تعلق جی ڈی پی کی بنیاد میں تبدیلی اور دوسرا ایس این اے کو 1993سے2008 تک منتقل کرنا ہے۔ سرکاری کھاتوں کی بنیاد...