| |
Home Page
منگل 28 جمادی الثانی 1438ھ 28 مارچ 2017ء
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن
March 27, 2017
شعبہء دفاع میں حیرت انگیزسائنسی ایجادات

گزشتہ دو دہائیوں میں جنگوں کی نوعیت میں بڑی تیزی سے تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ شخصی ذہانت اور طاقت کو مصنوعی ذہانت کا سہارا مل گیا ہے، مستقبل میں مشینوں کے ذریعے لڑی جانے والی جنگوں میں انسانوں کے مقابلے میں کمپیوٹر کے ذریعے منصوبہ بندی کہیں زیادہ مؤثرہوگی۔ 10فروری 1996میں آئی بی ایم کے ’’ڈیپ بلیو‘‘ کمپیوٹر نے شطرنج میں روسی گرینڈ...
March 06, 2017
جاگو:اب بھی وقت ہے !

ابھی حال ہی میں اسلام آباد میں جناب عثمان سیف اللہ خان صاحب کی زیر صدارت منعقدہ سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی، جناب رانا تنویر صاحب نے حکومت پاکستان کی جانب سے سائنس کے فروغ کے لئے مختص فنڈزاور پاکستان میں سائنس وٹیکنالوجی کی حالت زار پر روشنی ڈالی جس پر جناب عثمان سیف...
March 01, 2017
نئے مواد کی حیرت انگیز دنیا

آپ تصور کریں کہ آپ ایک گاڑی چلا رہے ہیں کہ اچانک گاڑی کو حادثہ پیش آ جاتا ہے اور گاڑی کو کافی نقصان پہنچتا ہے لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گاڑی ’’یاداشت دہاتی مرکب‘‘ سے بنی ہوئی ہے۔ اس مواد میں خود اس ٹوٹ پھوٹ کو مرمت کرنے کی ’’طلسمی‘‘ صلاحیت ہے کہ وہ خود بخود اپنی صحیح حالت میں آ جاتا ہے۔ اب خراب ہوئے پینٹ کا...
February 20, 2017
سی پیک راہداری :علم پر مبنی معیشت کی جانب پیش رفت

چین پاکستان اقتصادی راہداری میں پاکستان کو آج کی ترقی یافتہ دنیا میں پہنچانے کی کافی صلاحیتیں موجود ہیں۔ آج قدرتی وسائل کے بجائے افرادی قوت سماجی و اقتصادی ترقی کا مضبوط زریعہ ہیں۔ CPEC کو محض چین سے پاکستان تجارتی سامان کی آمدورفت کی شاہراہ تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔ یہ اس کی ایک اہم سرگرمی تصور کی جاسکتی ہے لیکن اس کی اصل توجہ...
February 17, 2017
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم

پاکستان گزشتہ سال کی چند اہم کامیابیوں کی وجہ سےجشن منا سکتا ہے۔ یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل نے 21نومبر 2016ء کو پیرس، فرانس میں منعقدہ ایک باقاعدہ تقریب میں جامعہ کراچی کے ’’بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی سائنسز‘‘ کو ’’اعلیٰ کارکردگی کا مرکز‘‘ قرار دیتے ہوئے دیگر ممالک کے طلبہ کو پی ایچ ڈی کی سطح پر تحقیق کی تعلیم...
February 03, 2017
کل کی دنیا

عالمی درجہ حرارت کے اتار چڑھاؤ پر کام کرنے والے سائنسدانوں کے مطابق ہمالیہ کے برفیلے تودے پگھل رہے ہیں حتیٰ کہ یورپ اور دنیا کے دیگر حصوں میں بھی یہی صورتحال ہے۔ اس طرح ایشیا، افریقہ، امریکہ اور جنوبی امریکہ کے بڑے خطے ناقابل رہائش ریگستانوں میں تبدیل ہو جائیں گے۔ ان موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے کہیں انتہائی سیلابی صورتحال تو کہیں...
January 10, 2017
حیرت انگیز ایجادات

موجودہ دور میں جدید ایجادات اس برق رفتاری سے دنیا کو تبدیل کر رہی ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اور یہ ترقی معیشت پر بھی بھرپور انداز میں اثر انداز ہو رہی ہیں۔ روایتی ٹیکنالوجیاں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں اور ان کی جگہ جدید مصنوعات اور عوامل نے لے لی ہیں۔ ان ہی جدید شعبوں کی چند مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔حیاتی ٹیکنالوجی ایک تیزی سے ابھرتا...
January 07, 2017
اعلیٰ تعلیمی اداروں میں افرا تفری

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ا ن دنوں افرا تفری کا عالم ہے کیونکہ اس وقت بیک وقت تین اعلیٰ تعلیمی کمیشن موجود ہیںجو جامعات کا نظام سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یہ صورتحال سندھ اور پنجاب کے ایچ ای سی قائم ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے جو کہ وفاقی ایچ ای سی ہی کے عوامل سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ صوبائی ایچ ای سی ان دو سو پارلیمانی اراکین کے اکسانے پر...
December 16, 2016
توانائی کے شعبے میں حیرت انگیز ترقی

توانائی کے میدان میں نہایت برق رفتاری سے حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہور ہی ہیں۔ اور جلد ہی ہم اس روایتی توانائی کی بجائے صاف اور قابل تجدید توانائی استعمال کر رہے ہونگے۔ قابل تجدید توانائی کی بہت کم قیمت نے توانائی کے شعبے میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جنوبی امریکہ کے ایک چھوٹے سے ملک نے قابل تجدید توانائی کے ذریعے2016ء میں لگاتار 76 دنوں تک...
December 12, 2016
علم پر مبنی معیشت میں ترقی

دنیا بہت حیرت انگیز رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے۔ سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی اس تبدیلی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ ممالک مثلاً کوریا اور آسٹریا نے اپنے وزراء برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے عہدوں کو بلند کر کے نائب وزیر اعظم کردیا ہے۔ اس طرح انہیں تعلیم اور سائنس کو ملکی ترقی...
December 02, 2016
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم میں مثبت پیشرفت

ُٓپاکستان میں سائنس کے میدان کی اہم پیش رفت یہ ہے کہ یونیسکو نے پاکستان کے ایک سائنس و تحقیق کے ادارے کو کیمیائی سائینسز میں علاقائی سطح پر بہترین کارکردگی کا مرکز نامزد کیا ہے۔ اس مرکز کا نام بین الاقوامی ادارہ برائے کیمیائی و حیاتیاتی سائیسز ہے جو جامعہ کراچی میں واقع ہے۔ مشہور زمانہ ایچ ای جے تحقیقی ادارہ برائے کیمیا اور ڈاکٹر...
November 26, 2016
شعبہ زراعت میں حیرت انگیز ایجادات

گزشتہ دنوں میں نے اقوام متحدہ کمیشن کی قائم کردہ جنوب وسطی ایشیائی خطے کے اقوام متحدہ مشاورتی بورڈ برائے سائنس ، ٹیکنالوجی اورجدت طرازی کے اجلاس کی صدارت کی ۔یہ کمیشن62 ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔ اس اجلا س میں میں نے اپنے لیکچر میں بیان کیا کہ وہ ممالک جو سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت طرازی میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں وہ کس طرح تیزی سے...
November 18, 2016
دفاع کے میدان میں حیرت انگیز ایجادات

تصور کریں کہ آپ ایک لڑاکا طیارے کے پائلٹ ہیں اور خفیہ مشن پر دشمن کے علاقے پر پرواز کررہے ہیں کہ اچانک بغیر کسی ظاہری وجہ کے آپ طیارے پر قابوکھو بیٹھتے ہیں اور طیارہ قلابازیاں کھاتا ہوا زمین کی جانب گرنے لگتا ہے۔ اسکے پیچھے کیا وجہ ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ طیارے میںکچھ خفیہ مائیکرو چپ نصب تھے جو کہ بیرونی اشاروں سے متحر ک ہو گئے اور...
November 03, 2016
ایجادات ۔ قومی ترقی کے لئے ناگزیر

کسی بھی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعلیم وتحقیق کا انتہائی اہم کردار ہو تاہے۔ وہ جامعات اور کمپنیاں جو حکومت کی مدد سے جدید تحقیقات پر عمل پیرا ہیں وہ اپنے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کررہی ہیں اور ایک مضبوط علم پر مبنی معیشت (knowledge based economy) بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاکستان میں ابتدا ہی سے سائنس و ٹیکنالوجی کو نظر انداز...