Dr Khalid Javed Jan - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعہ 29؍شعبان المعظم 1438ھ 26 مئی 2017ء
ڈاکٹرخالد جاوید جان
May 14, 2017
پنجاب کے خلاف ایساکیوں؟

ہم قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک یعنی پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد بھی ایک فقرہ تواتر کے ساتھ سنتے آئے ہیں کہ فلاں صوبہ پاکستان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتا فلاں صوبہ پاکستان کا مخالف ہے۔ جیسے بنگالیوں کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ پاکستان سے علیحدگی چاہتے ہیں۔پھر یہی بات مختلف ادوار میں پختونوں اور سندھیوں کے بارے میں کہی جاتی رہی ۔...
May 06, 2017
وکٹوریہ شفیلڈ کے ساتھ چند روز

جو لوگ 1979میں نوجوان تھے اور ملکی سیاست کے ساتھ دلچسپی رکھتے تھے انہیں اُن دنوں اخبارات میں چھپنے والی ایک برطانوی نوجوان لڑکی کی تصویر شاید ابھی تک یاد ہو جو اسلام آباد سپریم کورٹ کے احاطے کے جنگلے کے ساتھ لگ کر زارو قطار رو رہی تھی۔ یہ 6فروری 1979کا منحوس دن تھا جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم ،...
April 27, 2017
افسوسناک مگر۔مکافاتِ عمل

سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے کے مطابق نواز شریف عدالت کے سامنے اپنی بیگناہی ثابت نہیں کر سکے۔ جبکہ دو سینئر ججوں کے خیال میں وہ اپنے متضاد بیانات اور جو ثبوت انہوں نے اپنی بیگناہی کے سلسلے میں پیش کئے ہیں اُن کے ناکافی اور ناقص ہونے کی بنا پر صادق اور امین نہیں رہے اور مجرم ثابت ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے قابل...
April 21, 2017
نفرت کے اسباب دور کیجئے

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلّقات مزید کشیدگی اختیار کر گئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینلز پر پاکستان کے خلاف ایک طوفانِ بدتمیزی امڈآیا ہے۔ جگہ جگہ مظاہرے ہو رہے ہیں اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی کی مرکزی حکومت کو کوس رہی ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کررہی حالانکہ بی جے...
April 10, 2017
10اپریل۔یومِ جمہوریت

پاکستان کا قیام ایک جمہوری عمل کے ذریعے وجود میں آیا اور یہ جمہور ی عمل تھا 1946 کے عام انتخابات جس میں برّصغیر ہندو پاک کے مسلمانوں نے قائدِ اعظم کی قیادت میں،انکی جماعت کو مسلم اکثریت کے علاقوں میں کامیاب کروا کر حصولِ پاکستان پر مہرِ تصدیق ثبت کردی تھی۔ یہ محض جمہوریت کی بدولت ہی ممکن ہو سکا تھا۔ کیونکہ تحریک ِ پاکستان کیلئے نہ...
April 04, 2017
ذوالفقار علی بھٹو۔ایک قومی لیڈر

تاریخ دو طرح کی شخصیتوں کا احسان کبھی نہیں بھولتی اور انہیں ہمیشہ اپنے اوراق میں زندہ و جاوید رکھتی ہے۔ ان میں ایک شخصیت کسی ملک یا نظام کے بانی اور دوسری اپنے وقت کے مصلح کی ہوتی ہے۔ اس حوالے سے قائداعظم بانی پاکستان اور قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو ایک مصلح کی حیثیت سے پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے لیکن سوال یہ...
March 27, 2017
کیا بھارت پھر تقسیم ہوگا؟

بھارت کے حالیہ صوبائی انتخابات میں ، بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھارت کے سب سے بڑے صوبے اترپردیش میں حیران کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اگرچہ اسے پنجاب سمیت دیگر تین ریاستوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جہاں بی جے پی ، اکالی دل کے ساتھ گزشتہ دس سالوں سے برسرِ اقتدار تھی ۔ لیکن دائیں بازو کی کٹر مذہبی جماعت بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے...
March 16, 2017
پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے یہ ایک اچھی اور مثبت خبر ہے کہ بالآخر دونوں ممالک کے منتخب عوامی نمائندے اور سرکاری حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحدوں پر ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب ’’ نامناسب‘‘ اور ’’غیر موزوں‘‘ ہے جس کے ذریعے ’’نفرت‘‘ اور ’’ جنگی جنون‘‘ کا تاثر ملتا ہے۔اور یہ ایسا عمل ہے جس کے ذریعے...
February 13, 2017
فاشزم کیا ہے؟

امریکہ کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے دنیا کو انسانی بقاء کے سب سے بڑے خطرے سے دوچار کر دیا ہے اور وہ ہے ’’ فاشزم‘‘ جو اس سے پہلے دنیا کو عالمی جنگوں کی ہولناکیوں سے دوچار کر چکا ہے۔ امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقابلِ متوقع انتخابات کے بعد دنیا پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہے اور ایک بڑے تباہ کن عالمی تصادم کی جانب بڑھ رہی...
January 30, 2017
اکیسویں صدی کے تقاضے اور ہم

دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں جس تیزی سے سماجی، اقتصادی، سائنسی اور سیاسی لحاظ سے تبدیلیاں رو نما ہوئی ہیں اس کی مثال اس سے پہلے کی انسانی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ دنیا کی آبادی جو جنگِ عظیم دوم کے وقت تقریباً چار ارب کے قریب تھی بڑھ کر تقریباً دگنی ہو گئی ہے۔ گویا ابتدائے آفرینش سے لیکرجنگ عظیم دوم تک دنیا میں جتنے لوگ آباد...
January 14, 2017
قوم پرستی یا انسان پرستی

کچھ الفاظ سننے میں بہت اچھے لگتے ہیں لیکن جب انکی گہرائی میں جا کر سوچا جائے تو اُن کا چارم نہ صرف ختم ہو جاتا ہے بلکہ اُن لفظوں کے نئے معانی اور خدوخال سامنے آنے لگتے ہیں۔ جو منفی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ انسانوں کی کچھ محبتیں بھی بعض اوقات اسے انسانیت سے بہت دور لے جاتی ہیں۔ کچھ انسانی اوصاف ایسے ہو تے ہیں جنہیں بظاہر ’’مثبت...
December 31, 2016
یہ نظریاتی گورکھ دھندے!!

پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں مفاد پرست طبقوں نے سیدھی سادی سچائیوں اور اصولوں کی جگہ اپنے مفادات کے لئےہمیشہ ایسے ایسے نظریات پیش کئے جنہیں’’نظریاتی گورکھ دھندے ‘‘ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ انہی کی وجہ سے جہاں ہم نے محض 23برسوں میں اپنے ملک کا بڑا حصہ گنوا دیا۔ وہیں ہم بدامنی ، قتل و غارت گری اور بدترین انتہا پسندی...
December 19, 2016
کیا دنیا تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے؟

ہمارے ایک دوست جو بہت زیادہ ’’حقیقت پسند ‘‘ ہیں اکثر کہتے ہیں کہ مجھے اس سیّارے یعنی ’’ زمین‘‘ کے بارے میں کوئی خاص فکر نہیں کہ یہ باقی بچتا بھی ہے یا نہیں کیونکہ کائنات کے نظام میں اسکی کوئی حیثیت نہیں۔ نظامِ کائنات اس قدر وسیع ہے کہ کرہ ارض کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا سائنسی لحاظ سے یہ بات تو درست ہو سکتی ہے لیکن...
December 12, 2016
ناکام ترین خارجہ پالیسی ؟

تیسری بار وزیرِ اعظم بننے والے نواز شریف نجانے کیوں خارجہ پالیسی کو ابھی تک وہ اہمیت نہیں دیتے جو دینی چاہئے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے تین سال گزر نے کے باوجود ابھی تک با قاعدہ کوئی وزیرِ خارجہ مقرر نہیں کیا۔ خارجہ امور کے بارے میںتاثر ہے کہ ان کی اپنی استعداد صرف اپنے ذاتی تعلقات تک محدود ہے۔ جس کا اندازہ مسلم ممالک کے...