Dr Manzoor Aijaz - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ڈاکٹر منظوراعجاز
May 24, 2017
صدر ٹرمپ اور عالم اسلام

ویسے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہر دعوی پر تقریباً یوٹرن لے چکے ہیں لیکن مسلمانوں کے بارے میں ان کے رویے میں بنیادی تبدیلی قابل غور ہے۔ جب وہ صدارتی الیکشن لڑ رہے تھے تو مسلمانوں کے خلاف اسٹیفن ملر ان کو تقریریں لکھ کر دیتے تھے۔ سات مسلمان ملکوں کے خلاف امیگریشن قانون کا مسودہ بھی اسٹیفن ملر کا ہی لکھا ہوا تھا۔ اب ا سٹیفن ملر نے ہی...
May 17, 2017
امریکہ کی نئی جنگی پالیسی اور حقائق

امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید پانچ ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ امریکی فوجیوں کے علاوہ نیٹو کے ممالک پر بھی دباؤ ڈالا جائے گا کہ وہ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں۔ امریکی سیاسی اور سفارتی حلقے امریکہ کی افغانستان میں کامیابی کے بارے میں کافی مشکوک ہیں۔ یہ خیال عام پایا جاتا ہے کہ افغانستان...
May 10, 2017
تنگ نظر قوم پرستی کا بیانیہ

جس بیدردی اور بے رحمی سے مشال خان کو شہید کیا گیا وہ اپنی نظیر کا نہ پہلا اور نہ ہی آخری واقعہ تھا: اس سے پہلے بھی مذہب اور فرقہ پرستی کے نام پر بے گناہ لوگوں کو جلایا اور قتل کیا گیا ہے۔ ابھی چند روز قبل حب میں مشتعل مجمع ایک ہندو کی جان لینا چاہتا تھا۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر اس طرح کی قتل و غارت گری اکثر ہوتی رہی ہے۔ لیکن...
May 02, 2017
امریکہ کی نئی جنگی حکمت عملی

امریکہ جس طرح کی جنگی حکمت عملی اپنا رہا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کو طفل تسلیاں دے رہے ہیں وگرنہ زمینی حالات میں کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ پہلے تو امریکہ نے شام کے ایک فضائی اڈے پر ٹاماہاک کروز میزائل گرائے اور دعوی کیا گیا کہ شام کی پچیس فیصد فضائی طاقت تباہ کردی گئی ہے۔ اس کے بعد افغانستان پر سب سے بڑا غیر...
April 26, 2017
سیاست اور ناراض سائنس دان

کہاں سائنس دان اور کہاں سیاسی مظاہرے؟ سائنس دانوں کا عمومی تصور یہ ہے کہ وہ موٹے موٹے شیشوں والی عینکیں پہنے کتابوں کے کیڑے ہوتے ہیں یا اپنی لیبارٹریوں اور تجربہ گاہوں میں گم ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں پر تنقید بھی کی جاتی ہے کہ وہ جب نئی ایجادات کرتے ہیں تو اس کے سماجی پہلوئوں کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ مثلاً ایٹم بم کی ایجاد کرنے والے...
April 19, 2017
معاشی ترقی کا معمہ

ہر حکومت کے ناقدین یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ملک میں معاشی ترقی ناپید ہے جبکہ حکومتی حلقے اعداد و شمار کو پیش کرتے ہوئے معاشی ترقی کے مثبت رجحانات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ جب تک ڈونلڈ ٹرمپ ایک صدارتی امیدوار تھے تو تب تک وہ امریکہ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ماہانہ جاری کئے جانے والے بیروزگاری کے اعداد و شمار کو جعلی اور خودساختہ قرار...
April 05, 2017
افغانستان :متضاد امریکی پالیسی

جب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالا ہے انہوں نے افغانستان کے بارے میں خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ البتہ شام اور عراق میں امریکی مداخلت بڑھ گئی ہے۔ صدر اوباماکے زمانے میں امریکی پالیسی یہ تھی کہ ہر طرح سے یقین کر لینا چاہئے کہ کسی فضائی یا زمینی حملے میں سویلین کی اموات کم سے کم ہوں۔ اسی لئے ہر حملے کی منظوری چھان بین کے بعد وائٹ...
March 29, 2017
گوئیلایا ہوا میڈیا

جب بھی وائٹ ہاؤس کے صحافیوں میں رگھبیر گوئل کا ذکر ہو تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔یہ تو آپ میں اسے اکثر لوگ جانتے ہوں گے کہ ہفتہ اتوار کو چھوڑ کر باقی سب دنوں میں وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس ہوتی ہے جس سے وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری خطاب کرتے ہیں۔ ساری دنیا کے بڑے میڈیا کے نمائندے اس پریس کانفرنس میں شریک ہوتے ہیںبہت سے بڑے...
March 22, 2017
امریکہ:بندوں کو گنا نہیں تولا جارہا ہے

سرمایہ داری میں سرمایہ ہی سرتاج ہوتا ہے، وہی معاشی طاقتوں کو کنٹرول کرتا ہے اور اسی کا معاشرے میں راج ہوتا ہے۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظاموں میں خود بڑے سرمایہ دار حکومت پر قبضہ نہیں کرتے اور پیچھے سے بیٹھ کر ڈوریں ہلاتے ہیں۔ ان معاشروں میں عمومی طور پر جمہوری نظام ہوتا ہے اور حکومت میں نظر آنے والے چہرے درمیانے طبقے کے ہوتے ہیں یا...
March 15, 2017
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟

جب وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک مدرسے میں تقریر کرتے ہوئے مسلکی فرقہ پرستی کے خلاف تقریر کرتے ہوئے اقلیتوں کے تحفظ کا ذکر کر رہے تھے تو اسی وقت ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش (یو پی) میں اپنی مذہب پرستی کی بنیاد پر جیت کا جشن منار ہے تھے۔ میاں نواز شریف بھی کچھ دہائیاں پہلے مذہبی بنیادوں پر قوم پرستی کے نمائندہ تھے اور...
March 08, 2017
امریکہ میں قوم پرستی کی لہر

ولادیمیر لینن نے کہا تھا کہ سامراجیت سرمایہ داری کی بلند ترین منزل ہے۔ اس کی تفسیر یوں کی جاتی تھی کہ جب سرمایہ دار ملکوں میں منافع کی شرح کم ہونے لگی تو اس نے بیرونی دنیا کا رخ کیا اور بہت سارے ملکوں پر نوآبادیاتی نظام نازل کردیا۔ بعد میں جب دوسری جنگ عظیم کے بعد اکثر نو آبادیاتی ملک آزاد ہو گئے تو اسی کلیے سے یہ مراد لی گئی کہ...
March 01, 2017
پاکستانی معیشت: غیر متوقع ترقی

پچھلے دنوں واشنگٹن پوسٹ میں ایک تفصیلی رپورٹ چھپی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان معاشی ترقی کی منازل تیزی سے طے کرنے والے ملکوں کی اگلی صفوں میں کھڑا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پاکستان دہشت گردی، فوجی دخل اندازیوں اور غیر مستحکم سیاسی نظام کی وجہ سے بدنام ہے لیکن معاشی پہلو سے اس نے بہت متاثر کن کارکردگی دکھائی ہے۔...
February 22, 2017
منڈی کا نظام اور دہشت گردی

سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے احاطے میں خودکش حملہ آور نے خون کی جوہولی کھیلی اس کی مثال سندھ میں کم ہی ملتی ہے۔ ویسے تو خود کش حملہ آوروں نے کسی بھی بڑے شہر کو نہیں بخشا لیکن سندھ میں اس طرح کا سانحہ ہونا بہت بڑی بات ہے۔ابھی تک سندھ کے بہت سے دانشور حلقوں میں یہ دعویٰ کیا جاتا تھا کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے اور اس میں انتہا...
February 15, 2017
مادری زبانوں کا احیا

اگلے ہفتےیعنی 21فروری کو مادری زبانوں کا دن عالمی سطح پر منایا جائے گا۔ اس دن کے بین الاقوامی سطح پر منائے جانے کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں مادری زبانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔ اقوام متحدہ نے اس دن کو عالمی سطح پرہر سال منانے کا اعلان اس احساس کے تحت کیا تھا کہ ہر روز کئی زبانیں ہمیشہ کے لئے مٹ جاتی ہیں اور اس کے...