Dr Mirza Ikhtiar Baig - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ڈاکٹرمرزا اختیار بیگ
شہ رگ
May 22, 2017
ون بیلٹ ون روڈ فورم

گزشتہ دنوں بیجنگ میں منعقد ہونیوالا ’’ون بیلٹ ون روڈ فورم‘‘ دنیا کی تاریخ کا بہت بڑا سربراہ اجلاس تھا جس سے چین کو ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘ پر غلبہ حاصل ہوجائیگا۔ اجلاس میں شریک 29ممالک کے سربراہان نے باہمی اعتماد، سڑکوں اور ریلوے لنک کے ذریعے روابط کے ساتھ عالمگیریت کی حقیقی احساس پر مبنی ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘ پر اتفاق کیا جو ان...
May 15, 2017
پاکستانی روپے پر دبائو

کسی بھی ملک کی کرنسی کی قدر اُس ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر سے مشروط ہوتی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر زیادہ ہوں تو کرنسی مستحکم رہتی ہے لیکن اگر زرمبادلہ کےذخائر کم ہوں تو ایسی صورت میں مقامی کرنسی پر دبائو رہتا ہے جس سے کرنسی کی قدر گرتی جاتی ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر...
May 08, 2017
آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت پر تجزیہ

امریکی تھنک ٹینک کے بقول ’’آنے والے وقت میں کسی ملک کے مستقبل کا دارومدار فوجی طاقت سے نہیں بلکہ اس کی مضبوط معیشت سے ہوگا۔‘‘ اسی حوالے سے امریکن یونیورسٹی UCLA کے رچرڈ روزی کرینز نے اپنی کتاب ’’دی رائز آف ٹریڈنگ اسٹیٹ‘‘ میں لکھا ہے کہ ’’دنیا اقتصادی لحاظ سے آزاد ہورہی ہے اور عالمی قوت بننے کیلئے اب فوجی طاقت نہیں بلکہ...
May 01, 2017
میرا حالیہ دورہ گوادر

گزشتہ دنوں گوادر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (FPCCI) کے اشتراک سے ایک معروف ہوٹل گوادر میں سی پیک پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں میرے دوست گوادر چیمبر کے صدر تقریب کے روح رواں فیصل دستی نے اسپیکر کی حیثیت سے خصوصی طور پر مجھے مدعو کیا۔ میں سی پیک کے تناظر میں کئی...
April 24, 2017
بیروزگاری کے خاتمے میں نیوٹیک کا کردار

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بیروزگاری ہے۔ 20 کروڑ سے زائد نفوس پر مشتمل ملک پاکستان میں نصف یعنی 10 کروڑ افراد 24 سال سے کم عمر کے ہیں جن کی صلاحیتوں کو اگر بروئے کار لاکر اِنہیں ہنر سے لیس کردیا جائے تو یہ نوجوان ملک کیلئے قیمتی اثاثہ ثابت ہوسکتے ہیں بصورت دیگر غلط راہوں پر نکل کر ملک کیلئے خطرہ بھی بن سکتے ہیں۔ پبلک سیکٹر کے حکومتی...
April 17, 2017
سی پیک کے فوائد اور خدشات

گزشتہ دو سالوں سے سی پیک ملکی معاشی پالیسیوں کا اہم جز بن گیا ہے۔ میں سی پیک پر کئی کالم تحریر کرچکا ہوں جن میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی تفصیلات اور خطے میں اُن کی پاکستان اور چین کیلئے اہمیت اجاگر کی گئی تھی جبکہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کے قومی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (NIM) میں اعلیٰ حکومتی افسران اور...
April 10, 2017
عالمی کھیلوں کی پاکستان واپسی

پاکستان کے قومی دنوں پر میری خواہش ہوتی ہے کہ ملک و بیرون ملک مقیم اُن پاکستانیوں پر کالم لکھوں جو اپنی اپنی سطح پر دنیا میں پاکستان کا سوفٹ امیج بنانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ’’یوم پاکستان‘‘ پر کراچی میں میری ملاقات پاکستانی نژاد فرانسیسی ریسلر بادشاہ پہلوان خان اور اُن کے ہمراہ فرانس، برطانیہ اور الجیریا سے آئے...
April 03, 2017
شہید بھٹو کی 38ویں برسی

دنیا میں چند ایسے عالمی لیڈرز گزرے ہیں جنہوں نے اپنی دوراندیشی سے قوموں کی قسمتیں بدل دی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قائداعظم کے بعدپاکستان کو بھی ذوالفقار علی بھٹو کی شکل میں بین الاقوامی سطح کا ایک ذکی، فہیم، نڈر، دوراندیش اور انتہائی سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والا لیڈر دیا جن کی خداداد صلاحیتوں نے ملکی سیاست کو ایک نئی جہت بخشی۔ شہید بھٹو...
March 27, 2017
وزیراعظم سے خصوصی حالیہ ملاقات

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے حالیہ دورہ کراچی کے موقع پر گورنر ہائوس میں کراچی کے ممتاز صنعتکاروں، اسٹاک ایکسچینج بروکرز، کراچی چیمبر، پاک امریکن بزنس کونسل، پاکستان بزنس کونسل، پاکستان اوورسیز انویسٹر چیمبرز، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہان، ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل، نائب صدر اشتیاق بیگ، ٹی ڈیپ کے چیف...
March 20, 2017
سوئس بینکوں میں کالے دھن تک رسائی

پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ کرپشن رہا ہے جس کی مذمت تو کی جاتی ہے لیکن اس کے سدباب اور خاتمے کیلئے اب تک کچھ نہیں کیا گیا۔ حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ میں چلنے والے پاناما کیس میں بہت سے پاکستانیوں کے نام آئے ہیں اور احتساب کا عمل جو اوپر سے شروع ہوا ہے، حوصلہ افزا ہے مگر پاکستان سے لوٹی گئی دولت کے انبار سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں پڑے...
March 13, 2017
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیکسٹائل انڈسٹری کا موازنہ

گزشتہ سال پاکستان کی ایکسپورٹس میں کمی سے ہماری ایکسپورٹس 25 ارب ڈالر سے گرکر بمشکل 20 ارب ڈالر رہ گئیں جس میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایکسپورٹس میں کمی نمایاں ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کا ملکی مجموعی ایکسپورٹس میں حصہ 55 فیصد ہے لیکن گزشتہ کئی سالوں سے ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹس تنزلی کا شکار ہے جو حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ یہ سیکٹر...
March 06, 2017
ای سی او اور سی پیک۔ علاقائی روابط ماڈل

اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کا 13 واں سربراہی اجلاس یکم مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں 5 ممالک کے صدور، 3 وزرائے اعظم اور ایک نائب وزیراعظم نے شرکت کی۔ اجلاس سے قبل مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور سینئر حکام کے اجلاس بھی ہوئے۔ حالیہ اسلام آباد اجلاس کا موضوع ’’علاقائی خوشحالی کیلئے روابط‘‘ تھا جس میں توانائی، تجارت،...
February 27, 2017
ترقی کرتا پاکستان دہشت گردوں کی زد میں

میرے زیادہ تر کالم ملکی اور بین الاقوامی معاشی امور پر ہوتے ہیں لیکن حالیہ کچھ دنوں میں یکے بعد دیگرے پاکستان میں دہشت گردی کے 11 حملوں میں 150سے زائد جانوں کے ضیاع پر آج کسی اور موضوع پر کالم لکھنے کیلئے قلم ساتھ نہیں دے رہا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بعد تمام سیاسی جماعتوں اور سول و عسکری قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے...
February 20, 2017
مستقبل میں کالا دھن چھپانا مشکل

دن بھر کی مصروفیات سے فارغ ہو کر رات گئے جب گھر پہنچا تو نیند نے فوراً اپنی آغوش میں لے لیا۔ ابھی کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ موبائل فون پر کسی کی کال آئی جس میں کالر نے بتایا کہ ’’میں اسلام آباد ماڈل کالج کی ماسٹر کی طالبہ ہوں، مجھے ملکی معیشت کے حوالے سے اسائنمنٹ ملا ہے اور اس بارے میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتی ہوں، میں نے یہ سوالات...