Hafiz Muhammad Tahir Ashrafi - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
September 24, 2016
منٰی کانفرنس ۔اسلام سلامتی اور اعتدال کا دین ہے

حج بیت اللہ صاحب استطاعت لوگوں پر اللہ کریم نے فرض کیا ہے اور قرآن کریم میں اس کو اس انداز میں بیان کیا گیا ہے کہ جس کو اللہ تبارک و تعالیٰ استطاعت دے اور وہ پھر بھی اللہ کی نا شکری کرتے ہوئے حج ادا نہ کرے تو پھر اللہ کریم کو بھی اس کی پروانہیں ہے۔ 24 سال قبل اللہ تبارک و تعالیٰ نے توفیق دی تھی اور اپنی والدہ کے ساتھ حج کا فریضہ ادا کیا...
August 20, 2016
حجاج اور زائرین سے اپیل

عالم اسلام کی اضطرابی کیفیت ، مشرق وسطیٰ کے حالات ، عرب ممالک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دینے کیلئے بیرونی ممالک کی سازشوں اور 29رمضان المبارک کو حرم مدینۃ المنورہ میں خود کش حملے کی کوشش کے بعد حجاج کرام اور زائرین کیلئے لازم ہو جاتا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ قرآن کریم اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ...
April 09, 2016
دہشت گردی کیخلاف نظریاتی و فکری اتحاد۔ وقت کا تقاضا

امت مسلمہ کو بالخصوص اور دنیا عالم کو بالعموم جس مشکل ترین چیلنج کا اس وقت سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ دہشت گردی اور انتہا پسندی ہے اور مختلف اطراف سے کیے جانے والے اقدامات کے باوجود اس میں شب و روز اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان سے لے کر یورپی ممالک تک اور یورپی ممالک سے امریکہ اور افغانستان تک دہشت گرد اور انتہاپسند اپنے مقاصد کی تکمیل...
January 20, 2016
دہشت گردی اور انتہاپسندی کا نشانہ ۔مسلم امہ کیوں؟

2016 ءکی آمد کے ساتھ ہی انڈونیشیا سے لے کر افغانستان تک اور افغانستان سے سعودی عرب تک مسلم امہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا نشانہ بنتی نظر آئی ہے ۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران جس طرح مسلم ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا نشانہ بنے اور انقلاب کے نام پر جس طرح مسلم ممالک میں خونی کھیل شروع ہوا وہ اب کسی سے مخفی نہیں ہے ۔ عوامی انقلاب کے...
December 02, 2015
مذہبی قیادت کی ذمہ داری

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی موضوع پر بحث ہو رہی ہے تو وہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا موضو ع ہے اور بلا تفریق مذہب ، مسلک ، رنگ ، نسل دہشت گردی اور انتہا پسندی سے ہر کوئی متاثر ہو رہا ہے۔گزشتہ دنوں مختلف مذاہب کے عالمی قائدین آرچ بشپ آف کینٹر بری ، رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عبداللہ بن عبد المحسن الترکی، امریکی...
November 05, 2015
انتہاپسندی اور دہشت گردی۔ امن کا حصول کیسے ممکن؟

گزشتہ چند ماہ کے دوران سعودی عرب ، روس ، امریکہ ، قطر میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے حوالے سے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے اہم مفکرین سے تبادلہ خیالات اور مختلف کانفرنسوں میں شرکت کے بعد سامنے آنے والی صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی میں روز و شب ہونے والے اضافے کے اصل اسباب پر غور و فکر کے بعد ان...
October 17, 2015
محرم الحرام ، ضابطہ اخلاق اور قومی ذمہ داریاں

محرم الحرام کی آمد سے قبل حکومت ، علماء ، مذہبی و سیاسی جماعتیں اور پاکستان کے عوام ، پاکستان کی سلامتی کے ادارے ، سب محرم الحرام میں امن و امان کے قیام ، انتہاء پسندی اور دہشت گردی کو روکنے ، بین المسالک رواداری پیدا کرنے کے لئے کوششیں شروع کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حالات کے کرب کی وجہ سے ان کوششوں کی ضرورت سارا سال رہتی ہے اور بعض...
October 07, 2015
منیٰ حادثہ الزام سے قبل تحقیق کی ضرورت

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے عرفات کے میدان میں حاضری کے بعد منیٰ میں موجود تھے کہ اطلاع ملی رمی جمرات کے قریب حادثہ ہوگیا اور ابتدائی طور پر اس حادثے میں تین سو سے چار سو افراد کی شہادت کی خبر ملی تو ایک غم ناک کیفیت ہر طرف طاری ہوگئی ۔ہر شخص غمزدہ نظر آنے لگا اور ہر زبان پر اللہ کی حمدو ثناء اور استغفار کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔منٰی...
September 15, 2015
یوم پاکستان۔دفاع پاکستان اور مدارس عربیہ

قیام پاکستان کے لئے جدوجہد کرنے والوں کا بنیادی مقصد ایک ایسی ریاست حاصل کرنا تھا۔جس میں نہ صرف مظلوم کو ظالم کے ظلم سے نجات ملے بلکہ انصاف اور بنیادی زندگی کے حقوق ہر کسی کو اسی طرح میسرہوں جس طرح ریاست مدینہ میں میسر تھے ۔ افسوس کہ ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی قیام پاکستان کے مقاصد حاصل نہ کئےجا سکے اور آج بھی یہاں پر ظالم...
February 18, 2015
قومی ایکشن پلان ، مثبت اور منفی اثرات

16 دسمبر کے سانحہ کے بعد قومی ایکشن پلان ، مدرسہ اصلاحات ، کالعدم تنظیموں اور دیگر کئی اہم امور پر بہت ساری باتیں ہو رہی ہیں۔لیکن تمام تر حکومتی کوششوں کو دیکھنے کے بعد یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ اس وقت تک کیے جانے والے تمام اقدامات سے وقتی طور پر تو کوئی تبدیلی پیدا ہو جائے لیکن ہمیشہ کے لئے دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ...
January 08, 2015
مسجدو مدرسہ ، انتہاء پسندی اور دہشت گردی

سانحہ 16دسمبر 2014ء دنیاکی تاریخ میں ایک افسوسناک ، اذیت ناک دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پشاور کے ایک ا سکول میں ہونے والے اس حادثے کی مثال انسانی تاریخ میں کہیں نہیںملتی۔ یہ بات حقیقت ہے کہ 1985ء کے بعد پاکستان میں فرقہ وارانہ اختلافات نے تشدد کا راستہ اختیار کیااور 2000ء کے بعد پاکستان کی بعض داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے...
January 01, 2015
پاکستان علماء کونسل ایک نئے عزم کے ساتھ

پاکستان علماء کونسل جوکہ پاکستان کے مختلف مکاتب فکر کے علماء ،اساتذہ ،خطباء اور آئمہ مساجد پر مشتمل ایک منظم تنظیم ہے جس کے اندرون اور بیرون ملک اراکین کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ گزشتہ چوبیس سالوں سے فرقہ واریت اور فرقہ وارانہ تشدد اوردہشت گردی کے خاتمے اور بین المذاہب مکالمہ کیلئے کوشاں ہے11؍9کے بعد جب پاکستان میں تکفیری ذہنیت کو...
November 11, 2014
سانحہ کوٹ رادھا کشن۔لمحہ فکریہ

دین اسلام دین فطرت ہے اور انسانیت کے احترام کا درس دیتا ہے ۔ رسول اکرم ﷺ کی آمد سے قبل دور جاہلیت میں جو قتل و غارت گری کا سلسلہ اور انسانیت کی جس طرح تذلیل کی جا رہی تھی ، رسول اکرم ﷺ کی آمد کے بعد وہ سلسلہ ختم ہوا اور انسانیت کو احترام اور شرف ملا اور دنیا کو بتایا گیا کہ کائنات عالم میں انسان کو اللہ نے مخلوقات میں سب سے افضل...
October 28, 2014
محرم الحرام اور ہماری ذمہ داریاں

نیا اسلامی سال یکم محرم الحرام سے شروع ہو تا ہے اور یہی دن خلیفۃ المسلمین امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب ؓ کی شہادت کا دن ہے اور اسی ماہ کی 10 تاریخ نواسہ رسول سیدنا حسین ؓ کی شہادت کا دن ہے ۔ تاریخ اسلام یہ بتاتی ہے کہ اسلام کے خلاف جس سازش کا آغاز سیدنا عمر بن خطاب ؓ پر حملہ کر کے کیا گیا اس سازش کو سیدنا حسین ؓ نے اپنے خون سے ناکام...