| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ارشاد بھٹی
May 25, 2017
یہ بدلنے والے نہیں !

آپ لاکھ انہیں گھر بلائیں، ہیپی برتھ ڈے منوائیں، کیک کٹوائیں یا مری لنچ کروائیں مگر نہ یہ بدلنے والے اور نہ ان سے کسی خیر کی توقع۔گودھرا کی جنت شیخ نے بتایا کہ 28فروری کی شام ساڑھے چھ بجے مشتعل ہجوم نے میرے شوہر پر چھریوں، کلہاڑیوں سے حملہ کیا اور تھوڑی ہی دیر میں جب وہ زمین پر گر کر تڑپنے لگا تو لوگوں نے پٹرول چھڑک کر اسے زندہ جلا...
May 18, 2017
ناشکرا پن!

ارشادِ باری تعالیٰ ’’ہم نے تو بتا دیا، اب یہ بندے پر کہ وہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا‘‘ اور نبیﷺ تو یہاں تک فرما گئے کہ ’’شکر گزار ہی دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں گے‘‘۔سرد ترین رات کا آخری پہر، شیخ سعدیؒ نماز کیلئے نکلے، جوتے ٹوٹ چکے لہٰذ ا ننگے پاؤں مسجد پہنچتے پہنچتے ٹھنڈ سے پاؤں ایسے کہ کاٹو تو خون نہیں، اس روز شیخ...
May 11, 2017
امام ضامن کے ساتھ نظام ضامن !

ہُندا نیں کرنا پیندا اے، عشق سمندر تَرنا پیندا اے، سُکھ لئی دُکھ جھلنا پیندا اے، حق دی خاطر لڑنا پیندا اے، تے جیون لئی مرنا پیندا اے۔ابراہم لنکن نے اپنے دوست ولیم ہرن ڈان کو کمرے میں بلایا، دروازہ اندر سے لاک کیا اور اسے تقریر سنانا شروع کر دی، یہاں یہ بتانا ضروری کہ تقریر کی ریہرسل کرتے لنکن کی صدارتی الیکشن مہم کے نہ صرف یہ...
May 04, 2017
اللہ والے!

بلاشبہ اللہ والے وہی کہ جنہیں مل کر اللہ یاد آجائے اور بے شک یہ ہماری ہی تلاش ختم ہو چکی ورنہ اللہ والے تو آج بھی موجود۔اِدھر گاڑی موٹروے پرچڑھی تو اُدھر میں نے ’’بابوں‘‘ میں بیٹھ بیٹھ کر خود بھی ’’آدھے بابے‘‘ ہو چکے کرنل زبیر سے پوچھا ’’حافظ صاحب سے آپ کی پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی‘‘، چند لمحے سوچنے کے بعد کرنل صاحب...
May 01, 2017
خانہ کعبہ کے اندر!

اگر نیت صاف، دل ودماغ ’’مَیں‘‘ سے پاک اور کوئی ذاتی مفاد نہ ہو تو پھر ناممکن بھی ممکن ہو جائے۔ جب ایک نسبتاً گرم دن کے بعد آئی شام، رات میں ڈھل کرخنکی کی چادر اُوڑھ چکی، جب چائے، کافی اور قہوے کے دور چل چکے، جب وہ اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان سے ا پنی اُس ملاقات کابتا چکے کہ جو تھی تو آدھے گھنٹے کی اور جو شروع ہوئی...
April 20, 2017
لا انسان سے میم بشر تک!

جب ابرارالحق کی ہر دوسری بات میں پروفیسر صاحب کا ذکر آنے لگا، جب وہ اپنے ہر حوالے میں پروفیسر صاحب کے حوالے دینے لگا، جب ’’بلو دے گھر‘‘ جاتے جاتے اس کی گاڑی اچانک صوفی ازم اور تصوف کی طرف مڑ گئی اور جب اُس کا مجھے اپنے ’’روحانی بابے‘‘ سے ملوانے کا اصرار حد سے بڑھ گیا تو پھر ابرار کے ساتھ ایک دن مجھے پروفیسر صاحب سے ملنا ہی پڑ...
April 13, 2017
صدمہ ٔ جاریہ نما دوست !

ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنا لی تو دوست نے کہا کہ ’’کچھ ایسا کرو کہ سرکاری محکموں کو لگے کہ دیوار بہت پرانی ہے‘‘ اور پھر پٹھان نے اپنے سب سے عقلمند دوست کے مشورے پر دیوار پر لکھوا دیا ’’ہم قائد اعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں‘‘، ایک شخص گدھے پر چوڑیوں کی گٹھڑی رکھے جا رہا تھا کہ ایک بے تکلف دوست نے...
April 06, 2017
تم زیادہ سے زیادہ ٹرک ڈرائیور بن سکتے ہو

بات بڑی سیدھی سی ہے، خود اعتمادی، مسلسل کوشش اور صحیح موقع پر صحیح فیصلے، ناکامیاں بھی کامیابیوں میں ڈھل جائیں۔کبھی یہ نہ سوچیں کہ آپ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے، کیونکہ ایک طرف اگر 22سال کی عمر میں ڈگری لینے والوں کو نوکری کی تلاش میں 6-5سال لگ جائیں، تو دوسری طرف 26-25سال کی عمر میں تعلیم مکمل کرنے والوں کو دنوں اور ہفتوں میں پسند...
March 30, 2017
بیویات !

کہتے ہیں کہ جس کی بیوی اچھی اس کی عمر دُگنی ہو جائے اور جسے بیوی اچھی نہ ملے اسے اپنی عمر دگنی لگے اور شادی سے پہلے جسے بندہ بے پناہ چاہے، شادی کے بعد اسی سے پناہ چاہے، کہا یہ بھی جائے کہ بیوی کا خاوند کی زندگی میں ایسا رول کہ بندہ رُل جائے اور بیوی کا رشتوں میں وہی مقام جو بیماریوں میں کالی کھانسی کو، یہاں مجھے اپنا وہ بابا یاد آ رہا...
March 23, 2017
جھوٹ بولا ہے تو ۔۔۔!

میرا دوست (ن) کہے خوبصورت جھوٹ وہی جو کوئی خوبصورت بولے یا کسی خوبصورت کے ساتھ بولا جائے، جیسے پسندکی شادی کی رِٹ لگائے بیٹھی بیٹی سے عاجز آ چکی ماں نے جب یہ پوچھ ہی لیا کہ ’’تم فلاں سے شادی کرنے کی کوئی ایک معقول وجہ ہی بتا دو‘‘ تو شرماتی لجاتی بیٹی بولی ’’ماں وہ کہتا ہے کہ میں شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی ہوں‘‘ ماں بولی ’’ماں...
March 16, 2017
بچے ہمارے عہد کے!

جیسے کنوارہ ہونا اتنا مشکل نہیں جتنا کنوارہ رہنا مشکل، جیسے خاوند کو سمجھنا اور بیوی کو سمجھانا مشکل اور جیسے جوانی میں بیوی غزل اور بڑھاپے میں پزل، ایسے ہی بچہ ہونا کوئی مشکل نہیں، مسلسل بچہ رہنا مشکل اور ایسے بچے کو بھگتنا تو ڈبل مشکل،کیونکہ ایسابچہ وہ کچھ کر کے بھی نہ سوچے جو بڑا کرنے سے پہلے 100بار سوچے اورپھر عہد ِحاضر کے...
March 09, 2017
موازنہ !

ذرا ذہنی پستی اور اخلاقی گراوٹ کا حال تو دیکھئے کہ امام الانبیاء حضرت محمدﷺکے امتی ہو کر اور کائنات کے آخری انسان تک کی ہدایت کاذریعہ قرآن مجید کے ہوتے ہوئے بھی اپنا موازنہ غیر مسلموں سے کرتے وقت شرم آ جائے، مگر کیا کریں، یہی حقیقت اور حقیقت کو بھلا کون جھٹلا سکے!یہ نکتہ ذہن میں رکھتے ہوئے کہ آج کے امریکی صدر کی طاقت اور...
March 02, 2017
پانامے ہی پانامے !

ہر وقت حکمرانوں کو کوسنے، ہر لمحے بڑوں کی لوٹ مار کی داستانیں سنانے اور ہر پل چسکے لے لے کر دوسروں کی دو نمبریوں کی تشہریں کرنے والے اگر چند لمحے نکال کر اپنے گریبانوں میں جھانک لیں تو ہر ایک کو اپنے اندر حسبِ استطاعت اور حسبِ توفیق ’’پانامے ہی پانامے‘‘ ملیں۔پہلے ذرا اپنا گزرا کل ملاحظہ ہو!زندگی کے آخری دنوں قدرت اللہ شہاب یہ...
February 23, 2017
دانشوری کا مرض !

خلیل جبران کہتا ہے کہ’’ پہلوان،شاعر اور دانشور کا بڑھاپا بڑاہی خراب‘‘، لینن کہے کہ’’ جب تک یہ دنیا قائم مچھر،مکھی بیوروکریسی اور دانشوروں کی افزائشِ نسل کو کوئی خطرہ نہیں‘‘، چینی کہاوت ہے کہ ’’سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کر دینا تو پینٹر،وکیل اور دانشور کے بائیں ہاتھ کا کھیل‘‘،جاپانی بڑوں کے مطابق’’ہم نے تو کوئی ایسا...