Kashif Raza - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
کاشف رضا
February 28, 2015
کرکٹ، عشق اور وغیرہ وغیرہ.

ہم جن چند میدانوں سے کرکٹ کو باہر سمجھتے تھے ان میں عشق کا میدان بھی شامل تھا، لیکن احمد شہزاد نے ہماری یہ غلط فہمی بھی دور کردی۔ انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران گلی کے فیلڈر کو اتنے پیار سے کیچ تھمایا جیسے وہ گلی نہ ہو بلکہ کوچہ ء یار ہو اور وہ کیچ نہیں بلکہ اپنا دل تھما رہے ہوں۔ ایسے ہی ایک عشق پیشہ کرکٹر یونس خان بھی ہیں جو...
January 31, 2015
اُٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم ناک

عہدِ حاضر کے معروف فکشن نگار امین معلوف نے اپنے ناول ’سمرقند‘ میں تین عظیم مسلم شخصیات اور ان کی بچپن کی، حقیقی یا فرضی، دوستی کا ذکر کیا ہے۔ عمرِ خیام ایک مشہور ہئیت دان اور ریاضی دان تھا، لیکن بعد کے زمانے میں وہ اپنی ان فارسی رباعیات کے سبب زیادہ مشہور ہوا جو وہ شاید تفریحِ طبع کے طور پر لکھتا تھا۔ نظام الملک طوسی مشہور بادشاہ...
January 18, 2015
میلان کنڈیرا کا مذاق

دوسری جنگِ عظیم کے بعد جب مشرقی اور مغربی یورپ کے درمیان کمیونزم کا آہنی پردہ حائل ہو گیا تو چیک ادیب میلان کنڈیرا مزاحمت کی ایک اہم آواز بن کر ابھرا۔ وہ اپنے جسم پر کسی اصطلاح کی مہر لگانے پر تیار نہیں لیکن اس کے اس دور کے ناولوں میں جبر کے جبڑے میں پھنسے سماج کی بپتا خوب بیان ہوئی ہے۔ میلان کنڈیرا کے پہلے ناول ’مذاق‘ کا ہیرو...
January 02, 2015
ترکی میں پشاور

صبح پانچ بجے کے قریب آنکھ کھلی اور گیلری کا پردہ اٹھا کر دیکھا تو ہوٹل کے قدموں میں بچھے سمندر میں سوئی کشتیوں کی بتیاں ابھی جاگ رہی تھیں۔ دور ایک جزیرہ بھی دکھائی دیتا تھا جس کی روشنیاں اس پر موجود آبادی کا پتا دیتی تھیں۔ میں ترکی کے ساحلی شہر کوشاداسہ میں تھا اور اتنا قریب دکھائی دینے والا وہ جزیرہ ترکی کی نہیں، یونان کی ملکیت...