Khalil Ahmed Nanitalwala - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
خلیل احمد نینی تا ل والا
July 23, 2017
قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی منتظر ؟

جب سے پانامہ لیکس میں نواز شریف صاحب کے صاحبزادوں کا نام آیا ہے ۔مسلسل مسلم لیگ ن کے وزراء اس حقیقت کو جھٹلاتے رہے ہیں کہ لندن کے فلیٹ کے مالک میاں نواز شریف صاحب نہیں ہیں ۔گوکہ ان کے صاحبزادے حسین نوازشریف نے خود ایک ٹی وی چینل پر اقرار کیا تھا کہ وہ ان کی حق حلال کی کمائی سے خریدے گئے تھے ۔پھر بعد میں میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی...
July 16, 2017
پاکستان کی عظمت بحال کریں

قارئین میری دو تہائی زندگی پوری دنیا کی سیاحت ، تجارت اور تاریخی مقامات دیکھنے میں گزر گئی اور اب تو گھومنے کی عادت اتنی بڑھ گئی ہے کہ میرے دوست احباب پوچھنے لگے ہیں کہ آپ پاکستان کب واپس آرہے ہیں ۔ میرا ان کو ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ یہ میرا ملک ہے ، میری سب سے بڑی چاہت ہے اس سے بہتر سر زمین ، محنتی اور جفاکش لوگ کہاں ملیں گے ۔ لہٰذا...
July 09, 2017
صوبے بنانے کی سوچ

گزشتہ کئی سالوں سے کراچی کے حالات بہت گمبھیر ہورہے تھے ہر طرف ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کا راج تھا ۔تینوں متعلقہ سیاسی جماعتیں جو حکمرانی کررہی تھیں جن میں پاکستان پیپلز پارٹی ،متحدہ قومی موومنٹ اور اے این پی سب اس دہشت گردی کا سدباب کرنے میں ناکام ہوچکی تھیں ۔اُس وقت الزامات کی بوچھاڑ میں متحدہ نے علیحدگی اختیار کرلی ،سابق...
July 02, 2017
دنیا کا امیر ترین صدر؟

قارئین 3 سال قبل میں نے لاطینی امریکہ کے ایک ملک یورو گوئے کے صدر جوزے موزیکا(Joze Mojica)جن کی عمر 80سال تھی ،کا ذکر کیا تھا۔وہ 2010سے 2015تک صدر رہے۔ان کے ملک کے قانون کے مطابق صدر صرف ایک مرتبہ 5سال تک صدارت کی کرسی پر رہ سکتا ہے۔ ان کی چند خصوصیات تھیں مثلاً وہ صدر بننے کے بعد بھی صدارتی محل میں نہیں رہے۔اپنے پرانے 5ایکڑ کے فارم پر ہی...
June 25, 2017
عمران خان کی نئی سیاسی بھرتیاں

عمران خان اور اصغرخان دونوں سیاستدانوں میں بہت سی باتیں مشترک ہیں ۔دونوں سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات نہیں لگے مگر سیاسی میدان میں دونوں ہی جلد باز اور سیاسی قلا بازیاں کھانے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں ۔اصغرخان نے شروع ہی سے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سیاسی محاذآرائی کا میدان گرم رکھا اور بہت نام کمایا ۔اُس زمانے میں بھٹو مرحوم...
June 18, 2017
جدید سائنس اور چاند کی شہادتیں

چند سال قبل موسم سرما میں ہم میاں بیوی امریکہ کے شہر نیویارک میں ساڑھے تین بجے دوپہر جے ایف کے ائیرپورٹ اُترے تو اچانک ہم نے دیکھا کہ برف باری شروع ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے ائیر پورٹ اور باہر کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں ۔امیگریشن کائونٹر سے باہر آتے آتے ایک گھنٹہ لگ گیا۔ہماری دوسری فلائٹ شام 6بجے تھی ہمیں دوسرے ٹرمینل پر جانا تھا...
June 11, 2017
مسلم لیگ ن کا مستقبل خطرے میں ہے

ہمارے وزیر اعظم نواز شریف صاحب جن کی سیاست جنرل ضیاء الحق مرحوم کی مرہون منت ہے ۔صوبائی وزیر خزانہ پنجاب سے لے کر متعدد بار وزیر اعظم بننے کا شرف انہیںحاصل رہا ہے اور ایک مرتبہ توطویل جلاوطنی بھی اُن کا مقدر بنی ۔مگر قسمت کے دھنی ثابت ہوچکے ہیں ۔شروع سیاست سے لے کر آج تک ان کے بھائی شہبازشریف کو کریڈٹ جاتا ہے کہ دونوں بھائی کسی نہ...
June 04, 2017
20ارب، 2کروڑباشندوں کیلئے مختص

کراچی کی موجودہ مخدوش ترین صورت حال کو دیکھتے ہوئے بہت دُکھ ہوتا ہے ۔اس شہر کو سندھ حکومت نے لاچار ،مجبور سندھ کابینہ کے سپر د کردیا ہے جو پورے شہر کو اجاڑنے میں اہم کردار اداکررہی ہے ۔خاص طور پر جب ایم کیو ایم تقسیم در تقسیم ہوچکی ہے۔سند ھ اسمبلی میں اس شہر کی طرف سے ایک بھی اردو بولنے والا پی پی پی جماعت کا نمائندہ الیکشن میں...
May 28, 2017
بجلی کا بحران دور کرنے کا انوکھا فیصلہ

ماضی میں ہمارے سابق وزیر اعظم کی زیرصدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے ہمارے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور وزیر بجلی نوید قمر نے ایک انوکھا فیصلہ کیاتھا کہ پوری قوم 2دن چھٹی کرے جن میں سرکاری ملازمین جو ایک چھٹی کررہے تھے ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان کی دلی مراد پوری ہوئی ۔مگر عوام ،تاجراور صنعتکاروں میں مایوسی کی لہر دوڑ...
May 21, 2017
پاک چین دوستی

وزیر اعظم پاکستان بشمول چاروں وزیراعلیٰ چین کا دورہ کرکے وطن واپس آچکے ہیں ۔چین کے دورے پر وزیراعظم نوازشریف کی چینی صدر ،وزیراعظم سے ملاقات میں بھاشاڈیم ،گودارپورٹ،حویلیاں ڈرائی پورٹ اور ریلوے ٹریک سمیت 7یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ،جبکہ ایم ایل ون شاہراہ کو اپ گریڈ کرنے ،ایسٹ بے ایکسپریس وے کیلئے معاشی وتکنیکی چینی تعاون کی...
May 14, 2017
کینیڈا کی پتھریلی پہاڑیوں کا سفر

1973 سے امریکہ اور کینیڈا آتا جاتا رہتا ہوں اور دونوں پڑوسی ممالک کے اتارچڑھائوبھی دیکھتا ہوں۔اس زمانے میں امریکہ آنے کیلئے ویزے کی ضرورت ہوتی تھی جو بے حد آسانی سے ہم پاکستانیوں کو مل جاتا تھا۔بعد میں تو امریکہ نے ہمارے لئے بکس ویزہ متعارف کروایا یعنی نہ لائن لگانے کی ضرورت تھی اور نہ خود ویزے کیلئے آنا پڑتا تھا ۔آپ کو اگر ایک...
May 07, 2017
مسائل میں گھراپاکستان

چند سال سے قبل اقبال مرحوم کے دو اشعار پر بہت بحث ہورہی تھی اور دونوں اشعار قیام پاکستان سے پہلے کہے گئے تھے۔ کیونکہ علامہ اقبال مرحوم نے پاکستان کا خواب تو دیکھا تھا مگر اس کی تعبیر نہیں دیکھی تھی۔ پاکستان کا نام دور دور تک نہیں تھا اور غالباً اسی کی مناسبت سےانہوں نے کہا ہوگا کہ ـ"سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا"اس شعر میں نہ اس...
April 23, 2017
رینجرز اختیارات۔صدر پاکستان کی توجہ کیلئے!

پاکستانی قوم اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتی البتہ ہمارے سیاستدان اور خودغرض اشرافیہ ،بیوروکریٹس اس میں اپنا جواب نہیں رکھتے ۔مثلاً پرویزمشرف نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بناکر پوری دنیا کو حیران کردیا ۔تو امریکہ کے کہنے پر ان کو نظر بند ہی نہیں کیا اُن پر مقدمہ چلانے کی دھمکی دے کر ان...
April 16, 2017
ایک سوال ہیومن رائٹس والوں سے؟

ہیومن رائٹس یعنی انسانی حقوق کی تنظیمیں پوری دنیا میں انسانوں کو بنیادی حقوق اور انصاف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔ اس بین الاقوامی ادارے کے ممبران ،کرتا دھرتا افراد کے دفاتر پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں جن کا کام صرف یہ دیکھنا ہے کہ کہیں کسی انسان جن میں عورتیں، بچے اور بوڑھے شامل ہیں کا کوئی استحصال تو نہیں ہورہا ۔ ان کی یہ...