M Tufail - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
ایم طفیل
March 31, 2016
خواتین کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں

خواتین کے حقوق، ان کردار اور ان کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اگر اسلامی تعلیمات پر نظر ڈالی جائے تو دنیا کا کوئی مذہب اور معاشرہ اس کی مثال پیش نہیں کر سکتا، اس لئے کہ ان کے حقوق اور کردار کے تحفظ میں نبی کریمﷺ کا کردار ایک مکمل عملی نمونہ ہے۔ ظہور اسلام سے قبل مکہ میں اکثر لوگ اپنی لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا کرتے تھے...
December 23, 2015
مرد حُرکے پس پردہ عزائم

حکمران سیاستدانوں کا تعلق خواہ کسی سیاسی جماعت سے ہو، اگر وہ نسلی، لسانی، سیاسی اور گروہی بنیادوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے انہیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنا کر اپنی پیش رفت کو یقینی بنانے اور تمام قومی مفادات کو پس پشت ڈال کر محض ذاتی مفادات کو اپنی سیاست کا محدود مرکز بنالیں تو قوم ان سے قومی مفادات کی امید وابستہ نہیں...
April 25, 2014
مرنے والے تجھے روئے گا زمانہ برسوں

قیام پاکستان کے بعد سب سے اہم اور بڑے نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان پر قرآن حکیم کی تلاوت اور قرأت کی سعادت حاصل کرنے والوں میں قاری غلام رسول مرحوم کا نام سرفہرست تھا۔ انہوں نے اگرچہ بظاہر کسی دینی مدرسے میں تعلیم حاصل نہیں کی تھی لیکن قرآن حکیم کی تلاوت اور انتہائی حسین اور موثر انداز میں قرأت میں جو مقام انہیں حاصل ہوا وہ ان کی...
May 12, 2013
عوام کو درپیش مسائل اور نئی قیادت کی ذمہ داری

ماہرین عمرانیات نے ریاست کی تشکیل اور جمہوریت کے استحکام اور کامیاب پیش رفت کے لئے جن عوامل کو اولین ترجیح کے طور پر پیش کیا ہے ان میں سر فہرست یہہے کہ ہر سیاسی جماعت کو اقتدار میں آنے سے پہلے عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے اور انہیں برسراقتدار آنے کی صورت میں حل کرنے کے لئے ایک موٴثر اور نتیجہ خیز منصوبہ بندی اور لائحہ عمل کو...
April 01, 2013
عسکری قیادت کا اہم فیصلہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں کی زیرصدارت اجلاس میں تینوں افواج کے سربراہان سمیت اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی جس میں آئندہ عام انتخابات میں تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی اور سکیورٹی صورتحال کے جائزے کے علاوہ الیکشن...
March 05, 2013
امت مسلمہ کا زوال و انحطاط کیوں؟

چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس محمد افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ قومی عدالتی پالیسی کے نفاذ کے بعد زیر التواءمقدمات کی تعداد غیر معمولی حد تک کم ہوئی ہے۔ آئین کو تمام قوانین کی ماں تصور کیا جاتا ہے۔ معاشی، معاشرتی اور سیاسی مراتب سب قانونی کی نظر میں برابر ہیں۔ ملک کی تمام عدلتیں قانون کی حکمرانی کی علمبردار ہیں۔ ڈسٹرکٹ ججوں کو...
January 28, 2013
دولت کا ارتکاز اور نج کاری کاعمل

وفاقی وزیر نج کاری جام محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت یا تو نج کاری کمیشن کو اختیارات دے ورنہ اس کو ختم کیا جائے۔ اتصالات سمیت متعدد خریدار نج کاری کمیشن کے اربوں ڈالر کے نادہندہ ہیں۔ وزارت نج کاری ایک بے اختیار وزارت ہے جس کے اندر کوئی کام نہیں ہو رہا جبکہ نج کاری کمیشن بھی مکمل طور پربے اختیارہے۔ صرف اتصالات ہی نہیں بلکہ دوسری کئی...
December 21, 2012
بداعتمادی ۔ پاک افغان تعلقات میں بڑی رکاوٹ

پاکستان اس خطے میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے اور تمام ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے بالخصوص ہمسایہ اور برادر ملک افغانستان سے بداعتمادی کو ختم کرنے، جنگ زدہ افغانستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنے، صدیوں پر محیط مذہبی، ثقافتی، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے سرحدی...
December 11, 2012
آئین و قانون کی بالا دستی

آج بھی دنیا کے ہر مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں حکمرانوں سے لے کر عام شہری تک قانون کی پابندی اور اس کی پاسداری کو اپنے لئے ناگزیر سمجھتا ہے اور اس تصور کی بدولت ایسے ممالک کو زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھنے اور ترقی کی منازل طے کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس حوالے سے اسلام کے نظام عدل ا ور قانون کی پابندی بھی ایک مثال کا درجہ رکھتی ہے جو پوری...
December 01, 2012
صدر احمد ی نژاد کا فکر انگیز خطاب

ایران وہ پہلا مسلمان ملک ہے جس نے برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا۔اس لئے پاک ایران تعلقات پوری امت مسلمہ کے لئے ایک رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں اوراگر انہی بنیادوں پر تمام مسلمان ممالک باہمی تعلقات کے قیام کو اپنی اولین ترجیح قرار دے لیں تو وہ دنیا کی ایک زبردست سیاسی واقتصادی قوت بن کر ابھر سکتے ہیں اور ہر...
November 22, 2012
پاک افغان امن کونسل کا امید افزاء فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی امور طے کرنے، زندگی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے، ایک دوسرے کے خلاف دراندازی کی الزام تراشی ختم کرنے ،خطے میں امن و سلامتی کو فروغ دینے مفاہمت و مصالحت کی فضا پیدا کرنے اور جنگ زدہ افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لئے پاکستان کا بھرپور تعاون حاصل کرنے اور دونوں برادر ملکوں کے درمیان...
November 06, 2012
افغانستان میں مفاہمتی عمل کیلئے پاک چین مذاکرات

پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان سمندر سے زیادہ گہری اور ہمالیہ سے زیادہ بلند دوستی کے رشتوں نے بلاشبہ تمام علاقائی اور عالمی مسائل پر فکری اور نظریاتی ہم آہنگی اور مطابقت کے جس تاثر کو تقویت دی ہے وہ علاقائی امن و سلامتی کے لئے خشت اول کا درجہ رکھتی ہے۔ انہی مسائل میں افغانستان کا مسئلہ بھی سر فہرست ہے اور عوامی جمہوریہ...