Mirza Ishtiaq Baig - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
مرزا اشتیاق بیگ
آج کی دنیا
May 24, 2017
عالمی عدالت میں بھارت نے کیا کھویا اور کیا پایا؟

گزشتہ دنوں عالمی عدالت انصاف کی جانب سے بھارتی درخواست پر حتمی فیصلے تک کلبھوشن کی پھانسی روکے جانے اور ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دینے کے فیصلے سے پاکستان میں یہ تاثر ابھرا کہ عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے خلاف ہے اور پاکستان کے موقف کو عالمی عدالت میں پذیرائی نہیں مل سکی۔ دوسری طرف بھارت میں عالمی عدالت کے فیصلے کو...
May 17, 2017
فلپائن کی حیرت انگیز ترقی پاکستان کیلئے سبق

گزشتہ دنوں فلپائن پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین اسلم خان کی دعوت پر فلپائن کے دارالحکومت منیلا گیا جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت میں اضافے کے حوالے سے بزنس کونسل کی میٹنگ میں شرکت کرنا تھا۔ میں اِس سے قبل کئی بار فلپائن جاچکا ہوں مگر اس بار فلپائن کی معاشی ترقی دیکھ کر متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا۔ جب بھی کسی ملک جاتا...
May 10, 2017
انصاف سب کے لئے یکساں

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں جب کچھ لوگ ایک بدکار عورت کو سنگسار کرنے کیلئے اُن سے اجازت طلب کرنے آئے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے لوگوں سے فرمایا کہ ’’اِس عورت کو وہی شخص پہلا پتھر مارے گا جس نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو۔‘‘ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یہ فیصلہ سن کر مجمع آہستہ آہستہ چھٹ گیا کیونکہ مجمع میں...
May 03, 2017
عمران خان کا 10 ارب کی پیشکش کا دعویٰ

’’میں نائیجریا کے سابق وزیر پیٹرولیم کی بیوہ ہوں، میرے نام پر مختلف بینک اکائونٹس میں 50 ملین ڈالرز کی خطیر رقم موجود ہے جسے میں آپ کے توسط سے بیرون ملک منتقل کرنا چاہتی ہوں اور اس کیلئے مجھے آپ کی مدد درکار ہے، آپ مجھے اپنا اکائونٹ نمبر اور تفصیلات فراہم کردیں تاکہ یہ رقم آپ کے اکائونٹ میں منتقل کی جاسکے، آپ کی اِن خدمات کے...
April 26, 2017
گوادر میں منعقدہ سی پیک سیمینار

(گزشتہ سے پیوستہ)سی پیک پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال خصوصی طور پر اسلام آباد سے گوادر تشریف لائے جبکہ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو کراچی سے گوادر پہنچے۔ فائیو اسٹار ہوٹل کا ہال پاکستان کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے شرکاء سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ تقریب کے میزبان گوادر چیمبر کے صدر...
April 19, 2017
گوادر میں منعقدہ سی پیک سیمینار

پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب اور دنیا کے سب سے بڑے تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر گوادر اپنے محل وقوع اور زیر تعمیر بندرگاہ کے باعث آج کل دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 60کلومیٹر طویل ساحلی پٹی رکھنے والے شہر گوادر میں21ویں صدی کی تمام تر ضروریات سے آراستہ جدید بندرگاہ کی تعمیر سے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔...
April 12, 2017
’’را‘‘ ایجنٹ کی سزائے موت۔ بھارتی ردعمل

’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کا کورٹ مارشل کرکے سزائے موت کے اعلان نے بھارت میں صف ماتم بچھادی ہے اور بھارتی میڈیا نے اس اعلان کو ’’بریکنگ نیوز‘‘ کے طور پر نشر کرکے پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو گزشتہ سال مارچ میں بلوچستان کے علاقے ماشکیل سے گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر...
April 05, 2017
مراکش میں ’’یوم پاکستان‘‘ تقریب میں شرکت

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، یہ وہ دن ہے جب آج سے 77سال پہلے 23مارچ 1940ء کو ہندوستان میں مقیم مسلمانوں نے فیصلہ کیا کہ مذہب اور قومیت کی بنیاد پر اُن کا علیحدہ وطن ہونا چاہئے جہاں وہ مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ بعد ازاں قائداعظم کی قیادت میں تحریک پاکستان کی جدوجہد کے نتیجے میں 7سال بعد مملکت پاکستان معرض...
March 29, 2017
’’خادم اعلیٰ پنجاب‘‘ سے ملاقات

لاہور کا شمار میرے پسندیدہ شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر دنیا کے تاریخی شہروں میں سے ایک ہے جسے زندہ دلان لاہور کی زندہ دلی اور روایتی جوش و جذبے کے باعث پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ لاہور کو باغات اور قدرتی حسن کی وجہ سے عروس البلاد بھی کہا جاتا ہے جس کے حسن کو شہر کے مغربی جانب بہنے والے دریائے راوی نے دوبالا کردیا ہے۔ میں جب بھی...
March 22, 2017
حسین حقانی کے انکشافات پر کمیشن تشکیل دیا جائے

القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد کا امریکی آپریشن پاکستان کی تاریخ کا وہ بدنما داغ ہے جو ہمیں اپنی کوتاہیوں کی ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا۔ یہ وہ زخم ہے جو شاید کبھی مندمل نہ ہوسکے اور اس سانحہ پر جب بھی کوئی خبر سامنے آتی ہے تو ہمارے زخم پھر سے تازہ ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے...
March 15, 2017
PSL فائنل کے کامیاب انعقاد سے خوف کا خاتمہ

گزشتہ دنوں جب یہ سننے میں آیا کہ پنجاب حکومت لاہور میں پاکستان سپر لیگ (PSL) کا فائنل منعقد کرانے کا ارادہ رکھتی ہے تو میرا پہلا ردعمل یہ تھا کہ پنجاب حکومت کا یہ فیصلہ کسی خطرے سے خالی نہیں اور شاید غیر ملکی عالمی کھلاڑی میچ میں شرکت سے گریز کریں۔ یہ بھی خیال تھا کہ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کرانے کا فیصلہ سیاسی فوائد حاصل کرنا اور...
March 08, 2017
ECO اور ECO-CCI کا کامیاب انعقاد

گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ہونے والا اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کا اجلاس نہ صرف اقتصادی حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل تھا بلکہ اجلاس کی کامیابی کو بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح سے تعبیر کیا جارہا ہے۔ اُڑی حملے کے بعد بھارت کی یہ کوشش رہی کہ وہ کسی طرح پاکستان کو خطے میں تنہا (Isolate) کردے، گزشتہ سال پاکستان میں سارک کانفرنس کا التوا بھی اسی...
March 01, 2017
میرا حالیہ دورہ مراکش اور پاک مراکو تجارت

میں یہ کالم مراکو سے تحریر کررہا ہوں۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد میرا یہ پہلا دورہ ہے اور میری کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان اور مراکش کے مابین باہمی تجارت میں اضافہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز میں نے مراکش فیڈریشن کے صدر مصطفی امہال اور دیگر عہدیداران سے کاسا بلانکا میں...
February 22, 2017
پاکستانی ارب پتی، بل گیٹس سے سبق حاصل کریں

کسی مفکر نے کیا خوب کہا ہے کہ ’’امیر آدمی وہ ہے جس کی دولت سے دوسرے لوگ بھی مستفید ہوں۔‘‘ شاید اِسی کہاوت کو سامنے رکھتے ہوئے دنیا کی 20ارب پتی شخصیات نے عہد کیا ہے کہ وہ اپنی دولت کا بیشتر حصہ فلاحی کاموں اور انسانیت کی خدمت کیلئے عطیہ کریں گے۔ اِن شخصیات میں سرفہرست دنیا کے امیر ترین شخص مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ہیں جنہوں نے...