| |
Home Page
منگل 28 جمادی الثانی 1438ھ 28 مارچ 2017ء
محمد فاروق چوہان
March 24, 2017
گستاخانہ مواداورتحفظ ناموس رسالتؐ!

پوری پاکستانی قوم توہین رسالتؐ کے قانون کے حوالے سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے جراتمندانہ اقدام کو سراہتی ہے۔ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جا سکتی۔ یہ ہمارے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے۔ آزادیٔ اظہار رائے کے نام پر ایک دوسرے کے عقائد کو نشانہ بنانے کی اجازت دینا ناقابل فہم اور دنیا میں عدم برداشت کی فضا...
March 17, 2017
حسین حقانی کے انکشافات اور قومی مفادات!

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے حالیہ آرٹیکل میں انکشافات سے ملکی سیاسی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک ایسے موقع پر جبکہ پاکستان میں آپریشن ردالفساد کافیصلہ کن مرحلہ جاری ہے۔ ان حالات میں حسین حقانی کا قومی سلامتی کے خلاف بیان سامنے آنا...
March 10, 2017
عالمی کرکٹ کی بحالی اور حالیہ دہشت گردی

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا پُرامن انعقاد درحقیقت پوری پاکستانی قوم کی کامیابی ہے۔سچی بات یہ ہے کہ کرکٹ جیت گئی ہے اور دہشتگردی کو شکست ہوئی ہے۔کہاجارہا تھا کہ پے در پے کئی دھماکوں کے بعد پاکستان سپر لیگ کافائنل لاہور میں ممکن نہ ہوسکے گا مگر پاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے اسے ایک چیلنج کے طور پر قبول کیااور لاہور میں پی ایس...
March 03, 2017
فوجی عدالتیں اور نیشنل ایکشن پلان؟

فوجی عدالتوں کی توسیع پر ملکی وقومی مفاد میں اکثردینی وسیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پائےجانا یقیناً ایک خوش آئند امر ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی کے تحفظات ابھی تک برقرار ہیں تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یہ نوید سنائی ہے کہ پیپلز پارٹی بھی جلد مان جائے گی۔ مزید برآں پارلیمانی رہنمائوں نے یہ طے کیا ہے کہ فوجی عدالتوں کی نگرانی کے لئے...
February 24, 2017
پاک افغان کشیدگی اور بھارت!

وطن عزیز میں یکے بعد دیگرے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان کشیدگی دن بدن بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ اب نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ حکومت پاکستان نے افغان سرحد پر بھاری توپ خانہ پہنچا دیا ہے۔ واقفان حال کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے خود ساختہ واقعہ کے بعد امریکہ کی افغانستان پر جارحیت اور پھر دسمبر 2014میں نیٹو فورسز کی...
February 17, 2017
لاہور بم دھماکہ اور بیرونی مداخلت!

پاکستان کے دل لاہور کی اہم اور مصروف شاہراہ مال روڈ پر بم دھماکے سے پوری پاکستانی قوم ابھی تک سوگوار دکھائی دے رہی ہے۔ اس افسوس ناک واقعہ میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد محمود سمیت 13افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سانحہ لاہور انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے...
February 10, 2017
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور قومی ترجیحات!

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد شکیل آفریدی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا ہے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے۔ واقفان حال کا کہنا ہے کہ جس طرح حکومت پاکستان نے امریکی دبائو پر حافظ محمد سعید کو نظر بند کیا...
February 03, 2017
امریکی پالیسیوں سے احوال لاہور تک؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار پر براجمان ہوتے ہی سات مسلمان ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کرکے دنیا کو ورطۂ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے حکم نامہ میں ان ممالک کے تارکین وطن پر پابندی عائد کرنے اور انہیں حراست میں لے کر ملک بدر کرنے کے بھی احکامات جاری کیے ہیں۔ نیویارک کی فیڈرل کورٹ نے اس صدارتی حکم...
January 27, 2017
پارا چنار کا واقعہ اور میری کتاب!

پاراچنار کی سبزی منڈی میں دہشت گردی کے ہولناک واقعہ نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ گزشتہ مہینوں میں قبائلی علاقوں میں امن وامان کی مجموعی صورتحال خاصی بہتر رہی ہے۔ فوج، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی کاوشوں سے کراچی، بلوچستان سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ پارا چنار...
January 20, 2017
سینیٹ میں قراردادسے عافیہ صدیقی تک؟

سینیٹ میں بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے دہشت گردی کو پاکستان سے منسوب کرنے کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد مذمت کا پاس ہونا قابل تحسین امر ہے۔ یقیناً مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی پر اس کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ مقام افسوس ہے کہ ابھی بھارتی فوج کی تازہ کارروائی میں مقبوضہ...
January 13, 2017
فوجی عدالتیں۔ اتفاق رائے ضروری ہے

دو سال قبل 16دسمبر 2014کو آرمی پبلک اسکول پشاور کے روح فرسا واقعہ کے بعد فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اب خصوصی اختیارات کی حامل ان عدالتوں کی مدت پوری ہو گئی ہے تاہم اس وقت ملک کے سنجیدہ قومی و سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا موجودہ حالات میں فوجی عدالتوں کی مزید ضرورت ہے یا پھر موجودہ عدالتی نظام کو بہتر بنا کر ہی دہشت...
January 06, 2017
سلامتی کونسل میں بھارتی ناکامی اور کشمیری عوام!

بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہندوستان کی جانب سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات اور پابندی لگانے کی قرارداد کو مسترد کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے سال 2016 میں 379 مرتبہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی۔ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 46پاکستانی شہری...
December 30, 2016
کرپشن کا خاتمہ اور نیب کی کارکردگی؟

بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی کرپشن پر قو می احتساب بیورو کی جانب سے پلی بارگین کے معاملے پر ملک کے سنجیدہ قومی و سیاسی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ امر واقع یہ ہے کہ قومی خزانے کی کرپٹ مافیا کے ہاتھوں لوٹ مار پر پوری پاکستانی قوم سراپا احتجاج ہے۔ یہ کیسا قانون ہے کہ اربوں کی کرپشن کرو اور پھر کروڑوں روپے دے کر...
December 23, 2016
طارق فاطمی کا دورہ امریکہ اور شکیل آفریدی ؟

وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا دورہ امریکہ اس لحاظ سے مکمل ناکام رہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ٹیم نے انہیں ملاقات کا وقت نہیں دیا اور نہ ہی اہمیت دی۔ اگرچہ طارق فاطمی کا یہ دورہ طے شدہ نہیں تھا اور نہ ہی نو منتخب امریکی انتظامیہ سے ملاقاتیں بھی پہلے سے طے کی گئی تھیں۔ طرفہ تماشا یہ ہے کہ وزیراعظم...