Muhammad Mehdi - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
محمد مہدی
July 14, 2017
بے صبری کے مظالم

بے صبری کسی بھی امر کو صفحہ زیست سے منہا کرنے کی خاطر بنیادی قدم ہے۔ صبر کا پھل میٹھا ہے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھنا، صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، اتنا صبر کہاں سے لائو، یہ ڈائیلاگ بہت پرانے اور مقبول ہیں۔ سب نے سنے ہوں گے اور کچھ قارئین نے تو دہرائے بھی ہوں گے۔ لوگوں نے ہمارے معاشرے میں ایک گالی کے پیچھے قتل یا ذرا سی بات پر...
July 04, 2017
سازشی پارٹ 2

دھویں کے پردے میں معاملات کو طے کرنے سے ما سوائے چیزوں کو مشتبہ ہونے کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا اور بعض اوقات چالبازی سے چالباز کی حقیقت عیاں ہونا مقدر ہوتا ہے۔ ایک گائوں میں ایک دیہاتی شکل و شباہت کا بوڑھا ڈاکٹر کے پاس گیا جب ڈاکٹر نے معائنہ کر لیا تو 2 گولیاں دی۔ اور کہا کہ ان کو صبح و شام کھا لینا۔ بوڑھے نے پوچھا کہ گولی پانی سے...
June 23, 2017
خلیج میں خلیج

مشان ال جبوری عراق کا معروف سیاست دان ہے ، صدام حسین کے صوبے تکریت اور موصل کے پاس ال جبوری قبیلہ آباد ہے۔ مشان الجبوری اپنے قبیلے کا سربراہ اور عراق کی پارلیمنٹ کا ممبر ہے۔ اپنی جوانی کے ایام میں صدام حسین کے بیٹے اودے حسین کا جگری یار تھا کاروباری شراکت دونوں میں قائم رہی۔ آل جبری قبیلے کے تقریباًپچاس ہزار افراد کو صدام حسین نے...
June 10, 2017
ٹرمپ کی تقریر

مشرق وسطیٰ میں کسی بھی نوعیت کی بے چینی سے مسلمان اپنے عقیدے کی بنا پر اور بالعموم دنیا اپنے معاشی مفادات کے تحفظ کی خاطر لاتعلق نہیں رہ سکتی۔ جہاں پورا مشرق وسطیٰ ملت اسلامیہ سے جڑا ہوا ہے وہیں پر داخلی تنازعات کے وجہ سے بکھرا ہوا بھی محسوس ہوتا ہے۔ اس بکھرنے پر مسرت اور اس کی وجہ سے اپنے آپکو محفوظ سمجھنے کے حوالے سے علی الاعلان...
May 26, 2017
شعبدے بازیاں

خوشنما نعرے مذہب کی بنیاد پر بلند کئے جائیں یا سماجی معاملات کو کامیابی کی سولی میں تبدیل کئے جانے کی خواہش ہو بہرحال عوام میں سے پیروکار مل ہی جاتے ہیں حالانکہ دعوئوں کو بنیادی اصولوں کی کسوٹی پر پرکھنا حق وباطل کو از خود آشکار کر دیتا ہے ، اسحاق آخرس مغربی 135ھ میں اصفہان میں منظر عام پر آیا اہل عرب کی اصطلاح میں مغرب شمالی...
May 18, 2017
وعدوں کی گھنٹیاں

امریکہ یا دنیا کی کسی بھی دوسری مملکت پر بھروسہ کرکے اپنے اقتدار یا مملکت کی یکجہتی کو قائم رکھنے کی غرض سے حکمت عملی کو ترتیب دینے سے قبل سابق شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا مستقبل میں کسی نقصان سے بچنے کے لئے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ رضا شاہ پہلوی اپنی خود نوشت Answer to Historyمیں جب اپنی جلاوطنی اختیار کرنے سے قبل کی...
May 08, 2017
ایسا کیوں ہوتا ہے؟

آمریت کا جو انجام ہوتا ہے سو ہوتا ہے مگر آمریت قائم ہونے سے ملک کو ہمہ وقت اپنی سلامتی کے حوالے سے خطرات سے نبردآزما رہناپڑتا ہے۔ سیاسی بے یقینی اور حزب اختلاف کی جانب سے لگا تار پنجہ آزمائی آمریت کو کسی وقت بھی قومی بدقسمتی کے طور پر سامنے لا کھڑا کر دیتا ہے۔ جنرل فیض چشتی بھٹو حکومت کے خلاف جنرل ضیا کے فوجی اقدام کے اہم ترین...
April 28, 2017
مشاہدات

جہاں گردی کا سودا ہمیشہ سے ہی من میں سمایا ہوا تھا اس پر سونے پر سہاگہ یہ ہوا کہ یہ معاملہ صرف ایک مشغلے کے طور پر ہی نہیں قائم رکھا بلکہ اس حوالے سے سنجیدہ نوعیت کی سرگرمیاں زیست کا محور قرار پاگئیں اور زمانہ طالب علمی سے ہی دیگر ممالک کی سیاحت کا موقع نصیب ہونے لگا ہاتھ میں قلم سنبھالا تو موضوع سخن عالمی حالات کو قرار دیا مگر گفتگو...
April 19, 2017
مسلم لیگ (ن) کا یوم دستور

یوم دستور منانے کا اقدام درحقیقت تاریخ کو ایک دن میں سمو لینے کا نام ہے۔ دستور کی، آئین کی حیثیت کسی مملکت میں درحقیقت دوڑتے ہوئے لہو کی مانند ہوتی ہے کہ جس کی روانی میں تعطل گلنے سڑنے کے آغاز کا باعث بن جاتا ہے۔ سانحہ مشرقی پاکستان وطن عزیز کے ذیل میں اس کی تلخ ترین مثال ہے۔ جب 12 اکتوبر 1999 کو ایک آمر نےشب خون مارا تو اہل سیاست میں...
April 12, 2017
خارجہ پالیسی کے چیلنجز

پاکستان خارجہ پالیسی کے اعتبار سے اپنی جغرافیائی موجودگی کی بناپر اپنے قیام سے لے کر آج تک نسبتاً نازک کیفیت میں رہا ہے۔ پھر پے در پے مارشل لائوں نے سیاسی عمل اور قیادت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور ملک کی خارجہ حکمت عملی کو خطرات سے قریب سے قریب تر کر دیا۔ داخلی تقسیم کے سبب سے بین الاقوامی معاملات اور بالخصوص عالم اسلام سے...
April 07, 2017
یورپی یونین اور چوہدری نثار ماڈل

قوموں کے مفادات کا تعین کرنا ، پھر مفادات کے حصول کی غرض سے حکمت عملی تشکیل دینا اور پھر مفادات کا حصول کرنا ہفتوں مہینوں نہیں بلکہ بسااوقات صدیوں کا سفر ان تمام مراحل کو پورا کرنے کے لئے ضروری ہوتا ہے ۔ نو آبادیاتی دور میں فرانس میں نپولین بونا پارٹ کے اقتدار کے خاتمے کے ساتھ ہی برطانیہ میں 1815میں یورپ کے ایک ایسے اتحاد کے خواب...
March 27, 2017
پاکستان کے غیر مسلم شہری

برج الخلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگ میں رنگ گیا۔ دوستوں میں سے کچھ دوست ممالک کی افواج پاکستان ڈے پریڈ میں شامل ہو ئیں۔ دہشت گردی کا عفریت منہ کھولے ضرور کھڑا ہے،اپنی موجودگی کا احساس بھی دلاتا رہتا ہے۔ مگر پارلیمنٹ میں قومی نمائندوں کا اس بارے میںیک زبان ہونا ایک سنگ میل ہے۔ لیکن یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جن مسائل کے حل کرنے کا...
March 22, 2017
سی پیک اور ملحقہ معاملات

سابق امریکی صدر رچرڈنکسن نے بین الاقوامی رہنمائوں سے تعلقات کی یادداشت کے طور پر "Leaders" نامی کتاب تحریر کی اس میں نکسن نے فرانس کے عظیم رہنما صدر ڈیگال کو خراج عقیدت ان الفاظ میں پیش کیا ’’ان میں تقدیر پہچاننے کا احساس موجود تھا‘‘ قیادت اسی کی نام ہے۔سی پیک کی جانب دنیا کی مخالفت کے باوجود قدم بڑھا نا اس امر کی غمازی کرتا ہے کہ...
March 10, 2017
سسکتے بے آواز پاکستانی

دیر آید درست آید حالانکہ دیر نہیں ہونی چاہئے تھی۔ 70 سال کی دیر کہ جس کے سبب قبائلی علاقے سماجی ترقی کے میدان میں اتنا کچھ بھی حاصل نہ کر سکے کہ جو پاکستان کے دیگر پسماندہ یا نیم پسماندہ علاقے اپنی جھولی میں ڈال پائے۔ نیم پسماندہ علاقوں سے میری مراد پاکستان کے شہری علاقے ہیں۔ صوبائی حکومت کی ذمہ داری قرارپانا اور صوبائی قانون ساز...