Munir Ahmed Khan - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
منیر احمد خان
مشاورت اور جمہوریت کی علامت بے نظیر بھٹو
December 27, 2016
بے نظیربھٹوکی کہانی۔خالداحمدکھرل کی زبانی

27دسمبر پھر آ گیا۔ نہ بھولنے والا دن۔ زندگی کے گیارہ سال بے نظیر بھٹو کے ساتھ گزارے اور براہ راست تعلق اور رابطہ رہا۔ محترمہ نے ہمیشہ بے حدعزت دی بلکہ سچ یہ ہے کہ قدر کی۔ پیپلز پارٹی چھوڑنے کے باوجود ان سے قلبی تعلق ختم نہیں ہوا۔ 1997ء میں انہوں نے مجھے پنجاب پی پی پی کا سیکرٹری اطلاعات بنا کر سب کو حیران کر دیا۔ پنجاب کے صدر رائو...
September 26, 2016
کشمیراورنوابزادہ نصراللہ خان

(نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی کی مناسبت سے خصوصی مضمون) 26ستمبر2003کی صبح اسلام آبادسے ایک خبرنے دل کی دھڑکن کوروک دیا۔وہ شخص جس کے ساتھ جمہوری جدوجہد اورعملی زندگی میں دن رات اکٹھے گزررہے تھے وہ ہمیں چھوڑکرچلاگیا۔مرحوم نوابزادہ نصراللہ خان ،سہیل وڑائچ اورمیرے ہمراہ کچھ روزقبل توچاق وچوبند لندن،سعودی عرب اوردبئی گئے تھے۔لندن...
July 05, 2016
5جولائی1977ء۔پھرجولائی کاانتظار

آج 5جولائی ہے اورلوگ پھراس مہینے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔کس کاانتظارہے؟کرپشن ختم ہونے کایاپاناما لیکس کافیصلہ ہونے کایاپاکستان کی تنہائی ختم ہونے کایاکشمیرکامسئلہ حل ہونے کایااس کاجوسارے کام کرے اورملک کوصحیح سمت میں لے جائے۔5جولائی ہمیں جنرل ضیاء الحق کے مارشل لا کی یاددلاتاہے جب حکومت اورپاکستان قومی اتحادکے درمیان مذاکرات...
April 05, 2016
ایک اور بھٹوکی ضرورت

4 اپریل2016ء کوذوالفقارعلی بھٹوکی37ویں برسی منائی گئی۔ وہی بھٹو جس کے نام پر پیلزپارٹی نے1988، 1993 اور2008ء میں اقتدار حاصل کیاکیونکہ بھٹو ہی جمہوریت کا نشان تھے۔ بڑے بڑے محکموں کے وزیر رہے، صدرپاکستان، اور وزیراعظم پاکستان رہے لیکن ان پرکرپشن کاکبھی الزام نہیں لگا۔ بدقسمتی سے آج پاکستان ان جیسے’’کرپشن فری لیڈر‘‘سے محروم ہے۔...
December 27, 2015
مشاورت اور جمہوریت کی علامت۔بینظیر بھٹو

آج پھر 27دسمبر ہے وہی دن جب 2007ء میں پورے ملک میں ایک سکتہ طاری ہو گیاتھا لوگ زار و قطار ر و رہے تھے کسی کو یقین نہیں آرہا تھا اور نہ کوئی یقین کر نے کو تیار تھا کہ کوئی ظالم سے ظالم بے نظیر بھٹو کو گولیا ںمار سکتاہے وہ تو ایسی نہیں تھیں کہ بموں اور گولیوں سے مار دیا جاتا ۔ اُنہوں نے تو ہر شخص کیساتھ اچھا سلوک کیا تھا زیادتی کرنے والوں...
September 25, 2015
نوابزادہ نصراللہ خان ۔کرپشن سے پاک سیاست!

26ستمبر2003ء کوپاکستان کاایک نامورروشن ستارہ ہم سے جداہوگیاتھا۔تاریخ میں جمہوری جدوجہدمیں شاندارمقام حاصل کرنے والااے آرڈی کے اجلاس کیلئے اسلام آبادکیلئے روانہ ہوا۔راستے میں طبعیت خراب ہوگئی اوراسلام آبادکے اسپتال میں داخل ہوگئے لیکن زندگی نے وفانہ کی اور26ستمبر 2003ء کووہ اپنے خالق حقیقی کے پاس چلے گئے۔نوابزادہ نصراللہ خان...
September 26, 2014
نوابزادہ نصر اللہ خان۔آج بھی یاد آ رہےہیں

26ستمبر2003کو ایک تابناک ماضی ، بے مثال روایات کا حامل اور شاندار سیاسی جمہوری جدوجہد کی تاریخ رکھنے والا شخص ہمیں چھوڑ کر اللہ کو پیارا ہو گیا۔ آج کے حالات کو دیکھتا ہوں تو ان کی یاد بہت زیادہ آ رہی ہے۔ نئی ابھرنے والی سیاسی قیادت کو نہ جمہوری روایات کی پاسداری نہ عوام کو اکٹھا کرنے کا ادراک اور نہ ہی سیاسی تحریک کو منظم کرنے کی...
July 05, 2014
5جولائی 1977ءیادرکھنے کادن

آج پھر5جولائی ہے 37برس قبل الیکشن میں دھاندلی کے الزام میں چلنے والی تحریک کومارشل لاء کے انقلاب میں کامیاب کرایاگیا۔پاکستان کی تاریخ بہت جلداپنے آپ کودھرانے لگ جاتی ہے۔آج بھی ایک پارٹی چارحلقوں میں دھاندلی کاالزام لگاکراسلام آباد کی طرف یلغارکرناچاہتی ہے۔ایک اورسیاسی پارٹی انقلاب کے نام پرجمہوری نظام اورالیکشن سسٹم کے...
June 21, 2014
بے نظیربھٹوکی تڑپ

21جون کوبے نظیربھٹوکی یوم پیدائش کادن ہے۔ بینظیربھٹوکی زندگی میں یہ دن منایاجاتاتھااوربے نظیربھٹوکی شہادت کے بعد تو یہ دن مزیدجوش وخروش سے منایاگیا۔راجپوت گھرانے میں پیداہونے والی بے نظیربھٹواپنی ذات میں اپنے قبیلے کی تمام صفات رکھتی تھیں۔بھٹوخاندان امن پسندتھامگراپنی ملکیت اورغیرت کے خلاف ذراسی بات بھی برداشت نہیں...
September 28, 2013
نوابزادہ نصراﷲخا ں

آج پا کستا ن جمہو ریت کے سفر میں رواں دوا ں ہے تو ہمیں مر حو م نوا بز ا دہ نصر اﷲ خا ں کی بہت یا د آ رہی ہے ۔ 26ستمبر2003کو جمہو ریت کو پا کستا ن کے لئے نا گز یر خیا ل کرنے وا لا مرد قلندر ہم سے جدا ہوا تھا ۔ زند گی کے آخری دن بھی جمہو ری جد و جہد کی کو شش میں گزا رے تھے ۔ مجھے یا د ہے کہ ہم نے سعو دی عر ب اور دو بئی کے دورے کے دوران ہی طے کر لیا...
April 06, 2013
بھٹو کیوں یاد آتا ہے؟

4اپریل کا دن تاریخ کے ہیرو کی یاد، اسکی شہادت پر اخبارات کے خصوصی صفحات کو پڑھ کر، دعائیں مانگ کر اور دنیا بھر میں اس کے کارناموں کا ذکر کر کے گزرا۔ایسے شخص کو کیو ں پھانسی دی گئی اور کیوں اس کو یاد رکھا جاتا ہے ۔یہ دو بہت بڑے سوالات ہیں۔دنیا میں کسی کو اس وقت تک یاد نہیں رکھا جاتاجب تک وہ دلوں پر حکمرانی نہ کر رہا ہو اور اس نے ایسے کام...
December 27, 2012
بے نظیر بھٹو … Leader Visionary

آج ہم بے نظیر بھٹو کا پانچواں یوم شہادت منارہے ہیں۔ پلک جھپکتے ہی پانچ برس گزر گئے۔ ایسے لگتا ہے کہ وہ تھوڑی دیر قبل تو ہمارے پاس تھی۔ بے نظیر بھٹو کی زندگی بھی ایسے ہی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی بیٹی کو وزارت خارجہ میں تربیت دینا شروع کی تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ لڑکی ایک دن بے نظیر بنے گی، باپ کے نام کو روشن کریگی اور پھر مر...