| |
Home Page
پیر 22 جمادی الاوّل 1438ھ 20 فروری 2017ء
منو بھائی
گریبان
February 18, 2017
دہشت گرد سیہون شریف شہباز قلندر کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

قلندر شہباز کی درگاہ سیہون شریف پر دہشت گردوں کا حملہ دراصل سیہون شریف کی درگاہ پر دہشت گردوں کی خودکشی کا ارتکاب ہے جیسے دہشت گردوں نے پشاور کے فوجی سکول پر حملہ کی صورت میں خودکشی کی کامیاب کوشش کی تھی ۔سیہون شریف پر دہشت گردوں کی کارروائی ہماری اس کمزوری کا ثبوت ہے کہ ہم حالات میں معمولی سی مثبت تبدیلی سے بھی اطمینان کرنے لگتے...
February 17, 2017
قومی سطح کی شرمناک سروے رپورٹیں

قومی سطح کی بعض سروے رپورٹیں فکر افروز، پریشان کن، حیران کر دینے والی اور فوری عمل کرنے کا مشورہ دینے والی بھی ہوتی ہیں اور شاید ان رپورٹوں کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے یا ہونا چاہئے۔ سروے رپورٹوں میں کچھ رپورٹیں شرم دلانے والی ہوتی ہیں۔مگر میرے خیال میں ان رپورٹوں سے شرم حاصل کرنے کی بجائے انہیں شرمناک قرار دے کر مسترد کر دیا جاتا ہے۔...
February 09, 2017
ڈاکٹر عذرا افضل کے بل سے منسوب امیدیں اور توقعات

خوشی اور اطمینان کی بات ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن ڈاکٹر عذرا افٗضل نےخون کی موذی اور موروثی بیماری تھیلےسیمیا کے علاج اور بچائو کے لئے ایک بل پیش کردیا ہے اور اسمبلی نے اس بل کی مناسب ترمیم و اضافے کے ساتھ منظوری دے دی ہے جس کے تحت اس بیماری کی زد میں آنے والےبدنصیب بچوں سے خون کا رشتہ رکھنے والے تمام...
January 27, 2017
خطرناک پتھر کو پیسنا اس کے لئے ضروری ہے

بتایا جاتا ہے کہ سرمایہ داری نظام کے تحت تین بڑی چوریاں دولت کمانے کی خواہش میں کامیابی بنتی ہیں۔ ان میں سے ایک چوری حکومت کے محصولات کی چوری ، دوسری چوری ’’واپڈا‘‘ کی فراہم ہونے والی بجلی کے میٹر کو ’’ریورس‘‘ کرانے کی چوری اور تیسری چوری بینکوں کے قرضوں کی چوری ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں بینکوں کے قرضوں کی...
January 24, 2017
اسفند یار ولی خان کا الزام

کچھ ایسا بے بنیاد بھی نہیںبیشمار پابندیوں، رکاوٹوں اور مجبوریوں کی شکایات کے باوجود بعض پابندیاں اور رکاوٹیں بے معنی ہوتی ہیں۔ عائد نہیں کی جا سکتیں۔ مثال کے مطابق تحریک انصاف کے چیف عمران خان کی سیاسی حکمت عملی میں دھرنوں کی موجودگی پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ ان کی خواہشات کی سڑک پہ ’’سپیڈ بریکر‘‘ بھی نہیں لگایا جا سکتا کہ...
January 22, 2017
شوکت خانم میموریل ہسپتال کراچی

عمران خان کی قابل قدر قومی خدمات میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال لاہور اور پشاور شامل ہیں جبکہ اس کا کراچی ایڈیشن زیرتعمیر ہے جو ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے انشا اللہ 29دسمبر 2019سے بروئے کار آجائے گا۔ انتظامیہ کادعویٰ ہے کہ ان علاج گاہوں میں 75فیصد ضرورت مندوں کو مفت سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ عمران خان کی یہ قومی خدمت قابل قدر...
January 21, 2017
گولی کس نے چلائی؟

معاملات حیات کے حقائق، تجزیوں اور تحقیقات کے نئے معیار پیش کرنے والے محمد عامر کے جریدے ’’تجزیات‘‘ کے نئے شمارے کے آخری صفحے پر حسب معمول ایک فکر افروز نظم شائع ہوئی ہے۔ وجیہہ وارثی کی یہ نظم اپنے اندر بہت سی خوبیاں رکھتی ہے۔ سب سے بڑی خوبی اس کی اثرآفرینی ہے۔ اپنے پڑھنے والوں کی ضیافت طبع کے لئے ہم جریدے کے شکریہ سے اپنے کالم...
January 20, 2017
جیالوجی اور متوالوجی سے دھرنالوجی تک

ہمارے عزیز دوست فرخ سہیل گوئندی نے ’’آرکیالوجی‘‘ میں ماسٹر کی ڈگری اور شریک حیات حاصل کرنے کے بعد قومی سیاسی یونیورسٹی سے ’’جیالوجی‘‘ کے شعبے میں ’’پی ایچ ڈی‘‘ کرلیا ہے مگر ابھی فیصلہ نہیں ہوسکا کہ ’’متوالوجی‘‘ کے شعبے میں شعیب بن عزیز کے علاوہ اور کون ہے جو کہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ گوئندی نے...
January 19, 2017
خادم پنجاب کے اہل خادموں کی توجہ کیلئے!

آج خادم پنجاب (وزیر اعلیٰ شہباز شریف) کی پنجاب کے محنت کشوں کی کچھ بلواسطہ خدمات کا ذکر بھی ہو جائے۔ براہ راست خدمات کے ساتھ جاری و ساری ہیں۔ براہ راست خدمات کا ذکر تو اخبارات اور ٹیلی وژن کے پروگراموں میں ہوتا رہتا ہے۔ بلواسطہ خدمات کی ایک جھلک روزانہ چوبرجی لاہور کے چوک سے گزرتے وقت دکھائی دیتی ہے۔ چوبرجی چوک پاکستان کے تاریخی...
January 17, 2017
جہاں پاکٹ ہوگی وہاں پاکٹ مار بھی ہوں گے

گریبان…منوبھائیپاکستان کی کرکٹ کے تاریخ ساز بلے باز اور دنیا کی شہرت رکھنے والے وکٹ کیپر امتیاز احمد مرحوم جنہوں نے ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کے لئے کرکٹ کھلی ہے اور جنہوں نے 1954کے انگلستان کے دورے میں 85کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے کا کارنامہ دکھا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اپنی زندگی کے آخری یادگار انٹرویو میں خیال ظاہر کیا تھا...
January 14, 2017
غریب، یتیم اور محتاج لوگ اور دین فطرت کے تقاضے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے ہاں کام کرنے والی بچی ’’طیبہ‘‘ کے ساتھ ہونے والے ظالمانہ سلوک کی از خود سماعت کے دوران پولیس کو دس دنوں کے اندر اندر تحقیقات اور تفتیش مکمل کرنے اور طیبہ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ بچی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان بیت المال کے...
January 13, 2017
خیرات کا جیمز بانڈ

دنیا کے امیر ترین لوگوں کے میگزین ’’فورسیز‘‘ نے امریکی سرمایہ دار چارلس ایف فینی کو دنیا بھر کے خیرات دینے والوں اورضرورت مندوں کی خدمت کرنے والوں کا ’’جیمز بانڈ‘‘ قرار دیا تھا۔ خیرات کے اس جیمز بانڈ نے اپنی زندگی بھر کی حق حلال اور محنت کی کمائی کی آخری قسط بھی جو کہ 216ارب ڈالرز کی مالیت کی ہے ضرورت مندوں کے حوالے کردی ہے اور...
January 12, 2017
امور مملکت اور خاندانی کاروبار میں واضح فرق

امریکہ کے موجودہ صدر باراک اوباما نے امریکہ کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا ہے یا نصیحت فرمائی ہے کہ مملکت کے امور اپنے خاندانی یا گھریلو کاروبار کی طرح نہیں چلائے جاتے کہ حکومت کے اہم اداروں اور محکموں کو اپنے بھائیوں، بیٹوں، بھتیجوں اور بھانجوں کے حوالے کر دیا جائے۔ حکومت کے اداروں کو چلانے اور شعبوں کو کام کرنے کے لئے کچھ اصول،...
January 07, 2017
خدا معاف کرے ہم گناہ گاروں کو

قیام پاکستان کے بعد کے ابتدائی جواں سال دانشوروں میں شمار ہونے والے شعبہ ابلاغ عامہ کی معروف شخصیت ظفر صمدانی مرحوم کی خوبصورت اور فکر افروز شاعری کا مجموعہ ’’سرد الائو ‘‘ کے عنوان سے اشاعت پذیر ہوا ہے۔اس مجموعے کی دو نظمیں اپنے پڑھنے والوں کی ضیافت طبع کے لئے پیش کی جاتی ہیں ایک نظم ’’خدا معاف کرے‘‘ کے عنوان سے یوں ہے ،خدا...