Nisar Ahmed Nisar - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
نثار احمد نثار
February 06, 2017
کڑوا سچ ہی عظیم ہے!

نیلسن منڈیلا جب 28سال جیل کاٹ کر رہا ہوا تھاوہ جانتے تھے کہ جس مقصد کے لئے انہوں نے 28سال جیلوں میں گزارے ہیں وہ کتنے عظیم ہیں ۔ ان کی قوم، ان کا ملک، ان سے توقع وابستہ کر رہا تھا۔ مغربی سامراج سے 200 سال کی طویل اور خون آشام جدوجہد کے بعد جنوبی افریقہ کے عوام کیا چاہتے تھے۔ آزادی پسند تحریکوں اور مائو مائو تحریک کے ہزاروں جوان...
January 16, 2017
فلسطین اور کشمیر

فلسطین اور کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک خوفناک انداز میں ابھر رہے ہیں جن کی وجہ سے تیسری عالم گیر جنگ کا خدشہ شدت سے بڑھ رہا ہے مگر دنیا کے ممالک ان دو مسئلوں پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی کوئی شدت سے سرگرمی دکھائی دے رہی ہے حالانکہ یہ دونوں مسئلے تیسری عالم گیر جنگ کی کسی وقت بھی وجہ بن سکتے ہیں کیونکہ ایک کا تعلق مشرق...
January 08, 2017
چھپی ہوئی سازشیں

یہ اچانک کیا ہوگیا کہ ہم ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے وہ مذہبی رہنما جنہوں نے اسلام اور ملت اسلامیہ کو انگریز اور ہندو سامراج سے بچا لیا مگر اپنے درمیان امن اور بھائی چارے کی فضاء کیوں قائم نہیں کرتے۔ کیا کوئی چھپا ہوا ہاتھ ان کی صفوں میں موجود ہے؟ اپنے اپنے مسلک پر رہ کر اپنی بات کرنا ہر اہل ایمان کا حق ہے، مگر عبادت گاہوں پر...
December 19, 2016
نئے سیاست دان

قیام پاکستان سے قبل اور بعد میں قدرت نے شاید ہم سے نئے رہبران قوم پیدا کرنے کی صلاحیت واپس لے لی ہے ۔اب کچھ نئے سیاستدان اپنے خاندانی ناموں کے ساتھ قومی سیاست میں رہنمائی کے لئے آرہے ہیں مگر ان میں مجھے کوئی دانش، شعور اور سیاسی تاریخ سے واقفیت دکھائی نہیں دیتی، وہ خاندانی ناموں کے ساتھ شہرت ضرور حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر قومی...
December 04, 2016
اس خطے میں کیا ہوگا

جب سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا ہے، ہندوستان کے سیاست دان اور حکومت مسلسل بے چینی کا شکار ہے اور اس کو اقتصادی اور معاشی طور پر ختم کرنے کے لئے بے چین ہیں، اسی بے چینی کے سبب 1965 میں حملہ کیا گیا اور کبھی اس کے جرنیل لاہور کلب میں شام کی چائے پینے کی باتیں کرتے رہے مگر پاکستانی قوم اور اس کے بہادر عوام ہر مرتبہ اسے اپنی سرحدوں سے...
October 22, 2016
خوشامدی کلچر

ہمارے معاشرے میں جو اخلاقی، معاشرتی اور تہذیبی زوال آیا ہے اس میں ایک نیا کلچر پوری شدت سے سامنے آرہا ہے، وہ ہے ہر سطح پر خوشامدی افراد کی اکثریت اور اس میں تمام طبقہ فکر کے لوگ شامل ہیں، یہ ایک خوفناک صورتحال ہے، سیاسی رہنمائوں کی اس بات پر توجہ نہیں ہے کہ ہم اپنے کارکنوں کی تربیت کس انداز سے کریں تاکہ قوم میں سچ بولنے کی روایت جڑ...
September 05, 2016
پاک امریکہ تعلقات

گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اتار چڑھائو کا شکار رہے ہیں، کبھی امریکہ کا جھکائو بھارت کی طرف ہوتا ہے اور کبھی ہماری طرف، سمجھ میں نہیں آتا کہ امریکہ کیا چاہتا ہے حالانکہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اورامریکہ میں اقوام متحدہ کے مندوب، مسٹر رچرڈسن نے دورہ بھارت کے دوران کہا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے...
August 06, 2016
اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر

ہم بار بار مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ پر زور ڈالتے ہیں مگر اپنی داخلی اور خارجی کمزوریوں کا ذکر نہیں کرتے، ہندوستان کے سفارت خانوں میں جو کارکن کام کرتے ہیں وہ ہر سطح پر کشمیر کو اولیت دیتے ہیں اور کشمیر کو بھارت کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ کہتے ہیں جبکہ بھارتی عوام اس مسئلہ کو اپنے لئے ایک عذاب سے کم نہیں سمجھتے، وہاں کے سیاست...
May 29, 2016
پاکستان کے خلاف بھارتی سازش

بھارت ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پیارومحبت امن وسکون اور بغیر جنگ تنازعات کو طے کرنے کی پاکستانی قیادت کی کوششیں ہمیشہ جاری رہی ہیں، پاکستان نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدے کی پیش کش بھی کی، مگر بھارت کی طرف سے آج تک کوئی معقول جواب نہیں ملا جبکہ اس کی سیاسی سرگرم جماعتیں ہمیشہ خوف زدہ ہو کر بھارتی عوام...
May 21, 2016
ہوش کیجئے!

امریکہ کی سابق خاتون اول آج کل انتخابی میدان میں مصروف ہیں اور امریکی صدارت کا الیکشن لڑ رہی ہیں۔ انہیں انتخابی میدان میں وہی مشکلات پیش ہیں اور انہی قوانین کا سامنا ہے جو ایک عام آدمی کو پیش آسکتے ہیں۔ وہ پبلک جلسوں سے خطاب کر رہی ہیں، انہیں انہی سوالات کا سامنا ہے جو ان کے شوہر کی پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہوئے وہ بین الاقوامی...
April 10, 2016
موروثی سیاست ختم ہونی چاہئے

پاکستان کو اس قدر نقصان شخصی جمہوریت اور خاندانی وراثت سے پہنچا ہے جو حاکمیت اور سیاست میں جاری ہے اس کا اندازہ ان قوتوں کو شاید نہ ہو جن کے بچے ان کے سیاسی وارث بنے ہیں اور جو اس بات پر خوش ہیں کہ اب ’’پدرم سلطان بود‘‘طرز حکومت اور طرز سیاست بن رہا ہے۔ ہم نہیں تو ہماری نسلیں ہی سہی جو ہمارے زیر سایہ اور ہمارے نام پر اقتدار حاصل کر...
March 26, 2016
اپنی کوتاہیاں دوسروں کے سر نہ تھوپی جائیں

اخبارات میں تین چار چیختی چنگاڑتی خبریں نظرسے گزریں ۔ ’’بیرونی طاقتیں نہیں چاہتیں کہ ہم ترقی کریں۔ جن معاشروں میں انصاف ختم ہوجائے وہ مٹ جاتے ہیں۔ محروم اور پسے ہوئے طبقے کی آوازیں ایوان تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ یہ دل دہلادینے والے بیانات اور خبریں عوام کے یقین کو متذلل کررہی ہیں اور قوم میں احساس محرومی بڑھ رہاہے۔ ہم آسمان کی...
March 13, 2016
کیا ہونا چاہئے

ہم نے ہندوستان کو ہر قسم کی مراعات دیں اور بہت سے معاہدے بھی کئے مگر ہر مرتبہ وہ اپنے معاہدے سے مکر گیا اور ہم احتجاج پر احتجاج کرتے رہے۔ اسی طرح کشمیر کا مسئلہ بھی لٹکا ہوا ہے جبکہ کشمیر کے مسئلے کے لئے اقوام متحدہ کی قرارداد بھی موجود ہے۔ یہ قرارداد اس وقت منظور ہوئی تھی جب ہندوستانی وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت...
March 04, 2016
اتنا خوف کیوں!… خصوصی تحریر…نثار احمدنثار

SMS: #NAN (space) message & send to 8001ماشاء اللہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی تعداد322 ہو گئی ہے مگر قوم کے مسائل جوں کے توں ہیں۔ وہی مہنگائی، صفائی کی خراب صورتحال عوامی حقوق کی عدم دستیابی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں کی خواہشات کے خلاف کوئی پتہ بھی نہیں ہل سکتا۔ ان کے دروازوں پر بڑے بڑے تالے اور...