Ruby Shah - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
روبی شاہ
May 16, 2013
لارڈ احمد کا استعفیٰ

لارڈ نذیر احمد کو میں قریب سے نہیں جانتی۔ نہ وہ اتفاق سے کبھی ہماری سابق یونیورسٹی میں آئے لیکن ان کو ایک اہم برٹش مسلم شخصیت کے طور پر میں ایک عام برٹش پاکستانی کی طرح جانتی ہوں۔ میں نے ان کے لیبر پارٹی کے استعفے کی خبر پڑھی تو معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے پورا دن ریسرچ کرتی رہی۔ مجھے ہر طرف سے یہی پتہ چلا کہ وہ برطانیہ کے پہلے...
April 25, 2013
بوسٹن کے دہشت گرد ”فرشتے“ اور ہمارے نوجوان

بوسٹن اور کینیڈا میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث نوجوانوں کا بغور جائزہ لیا جائے تو ہمیں آئینے میں برطانیہ و یورپ میں آباد مسلمان کمیونٹی کا چہرہ بھی دکھائی دیتا ہے جو اس طرح کی دہشت گردی کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہونے کی بجائے گم سم خاموش تماشائی نظر آتی ہے بلکہ یہ کہنا بھی غلط معلوم نہیں ہوتا کہ ہماری کمیونٹی کی...
April 18, 2013
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اچھوت ووٹ یا ریفرنڈم

پاکستان میں سیاسی پارٹیوں، دیگر بڑے اداروں اور عوام کوچلانے والی اصل طاقت اب تک تو اوورسیز پاکستانیوں کو سونے کا انڈہ دینے والی مرغی یا دودھ دینے والی بکری سمجھتی رہی ہے ۔ اسی لئے ان سے کبھی سیاستدانوں کے ذریعے قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر اور کبھی زلزلے کے نام پر پیسہ لوٹا جاتا ہے۔ مشرف کی شکل میں فوجی آمریت کا دور ختم ہوا اور...
April 04, 2013
عرب سپرنگ میں دلہنیں برائے فروخت

ا س ہفتے میں بھارت میں وسیع پیمانے پر جاری عورتوں کے ریپ اور وہاں کے مردوں کی عورتوں کے بارے میں ذہنیت اور گنوار سوچ پر کالم لکھ رہی تھی مگر میری نظر پوسٹ عرب سپرنگ کے بارے میں ایک دو اورریسرچ پر پڑ گئی کیونکہ یہ ریسرچ میرے گزشتہ کالم ”عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے “ سے ملتی جلتی ہیں اس لئے اس ہفتے اسی پر قلم اٹھانے کی کوشش کی ہے ۔...
March 28, 2013
عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے

ویسے تو میری امی نے مجھے یہ کالم لکھنے سے منع کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں عورتیں ایسے موضوعات پر لکھیں یا بولیں تو ان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا مگر میرا موقف یہ ہے کہ اگر عورتیں اپنے ہی مسائل پر چھوئی موئی بن کر دبک جائیں گی تو ان کے مسائل اور ان پر ہونے والا ظلم کیسے سامنے آئے گا۔عرب سپرنگ والے بعض ممالک میں عورتوں کی...
March 21, 2013
یو سی ایل اور مسلم عورتوں کو پھر زندہ دفنانے کا سلسلہ

ہمارے اکثر مذہبی رہنما اور علمائے کرام ہر موقع پر بڑی بلند آواز سے یہ کہتے کبھی نہیں تھکتے کہ ہمارے ہاں عورتوں کو مکمل بھرپور اور قابل فخر حقوق حاصل ہیں ۔وہ اپنے اس دعوے کو درست ثابت کرنے کے لئے برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک کے لوگوں کو آنکھیں بند کرکے ادھر ادھر کے وعظ سنا کر چپ کرا دیتے ہیں۔ زبانی کلامی باتوں میں اپنی معصوم عورتوں پر...