| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
شفیق احمد
February 25, 2016
تعلیم پر سرمایہ کاری

بلاشبہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے تعلیمی اورتحقیقی ادارے جدید علوم کی تخلیق کی بدولت پوری دنیا پر بالا دستی حاصل کئے ہوئے ہیں۔ دراصل ایسے ممالک میں یونیورسٹی اور کالج میں ایک واضح فرق تحقیق اور تدریس کے حوالے سے پایا جاتا ہے۔ یونیورسٹیوں کے اساتذہ ،پی ایچ ڈی اسکالرز اور سائنس دان اپنی شبانہ روز تحقیقی سرگرمیوں کے نتیجے میں نئے...