Shafqat Mehmood - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
شفقت محمود
May 09, 2013
خود کو تبدیل کئے بغیر تبدیلی…مگر کیسے!

میرے دوست مجھ سے ہمیشہ شاکی رہتے ہیں کہ میں صبح سویرے ان کے ساتھ سیر کے لئے نہیں جاتا۔ وہ ایک سر۔۔۔سبز باغ میں روزانہ ”سحر قدمی“ کرتے ہیں اور ہر شام مجھ سے وعدہ لیتے ہیں کہ صبح میں بھی ان کے ہمراہ ”سبز باغ“ کی سیر کرونگا۔ لیکن ہر بار میں انہیں غچہ دے جاتا ہوں مگران کی ثابت قدمی دیکھئے کہ وہ ہر بار مجھے ”سبز باغ“ دکھانے کے چکروں میں...