Shakeel Anjum - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
شکیل انجم
December 12, 2015
کرپٹ لوگوں کے لئے ایک کالم

ضبط نفس کا شمار اعلیٰ عبادات میں ہوتا ہے۔لالچ فطری عمل لیکن قابل علاج مرض ہے جبکہ حرص و ہوس کی کوئی حد اور علاج نہیں۔یہ ایسا کینسر ہے جو جسم ہو جان کے علاوہ روح تک کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔ناجائز دولت کمانے کی ہوس میں انسان انسان نہیں جانور بن جاتا ہے۔کتنے عظیم ہیں وہ لوگ جنھوں نے پرکشش سرکاری ملازمتوں میں رہتے ہوئے بھی راہ مستقیم کو...
December 05, 2015
بہاولپور سے بہاولپور تک

مؤثر کمانڈر کسی ادارے یا فورس کے استحکام اور ترقی کےلیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ایسا کمانڈر جو اپنی فورس کی رہنمائی کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں ادارے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنےکےلیےانفرادی اور اجتماعی طورپر ذمہ داری کےساتھ کام کرنےکی قوت پیداکرنےکی صلاحیت رکھتاہو،حالات کو یکسر بدلنے کی قدرت رکھتا ہے۔حالانکہ قحط الرجال کےاس...
November 28, 2015
انسانوںکے بیوپاری

کم وبیش ایک دہائی پہلے کی بات ہے جب ملک میں انسانوں کا بیوپارپورے عروج پر تھا۔ غربت، بھوک اور افلاس کے مارے لوگ آسودگی کی امید پر انسانی تجارت کرنے والوں کے چنگل میں پھنس رہے تھے اور اپنے تمام اثاثے فروخت کر کے اپنے نوجوان بچوں کو انسانی اسمگلروں کے روپ میں درندوں کے سپرد کر رہے تھے۔خوشحال زندگی گزارنے کے خواہشمند والدین اپنی...
November 21, 2015
وزیرداخلہ کے لیے ایک تحریر

کوئی شبہ نہیںکہ وزیرداخلہ معاشرے کی تطہیر کےلیے انتہائی سنجیدہ ہیں۔اس کےلیے وہ کچھ بھی کرنے کےلیے تیارہیں۔برائیوں کا خاتمہ ان کی سیاسی زندگی کا بنیادی مقصد ہے۔اداروں کو گندگی سے پاک کرنے اور حرام خوروں کا صفایاکرنے کے مقصد کے حوالے سے ان کی نیک نیتی پر شبہ نہیں کیا جاسکتا اور اپنے ان مقاصد کے حصول کےلیے وہ بیوروکریسی کا سہارا...
October 31, 2015
پی ایس پی آفیسرز میں کرپشن کا رجحان

یہ ایک ناقابل تردیدحقیقت ہے کہ ہمارا معاشرہ مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔نظام کو سدھارنے کے لئے حکومتی نااہلی ، غیر سنجیدگی اور عدم دلچسپی اس ابدتری کی بنیادی وجوہات ہیں۔لیکن یہ بہت تکلیف دہ اور تشویشناک بات ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ میں بھی کرپشن اور بدعنوانی کا رجحان بڑھ رہا ہے اور یہ غلط کو درست تصور کرنے لگاہے۔اس کی بنیادی...
October 24, 2015
پولیس کا احتساب اور تحریک انصاف

آج کے مہذب دور میں انسان کی عزت نفس قوانین کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں تھانے انسانی تحفظ اور عزت وانصاف کی امان گاہیں ہیں۔جبکہ ہمارے خطے میں جبر، بربریت ، لاقانونیت، نا انصافی، دہشت اور وحشت کی آماجگاہیں ہیں۔یہاں شریف شہری تھانوں سے انصاف کی توقع نہیں رکھتا۔جبکہ صاحب حیثیت ، بااثراورطاقتورقیمت ادا کرکے...
October 17, 2015
سیاسی فرقہ واریت

پاکستان میں مذہبی اور سیاسی فرقہ واریت پورے عروج پر ہے۔دونوں کی سوچ میں یکسانیت ہے۔دونوں مخالف نقطہ نظر سننے اور اپنی اصلاح پر یقین نہیں رکھتے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ صرف رب العزت کی ذات ہی غلطیوں سے پاک ہے، یہ تسلیم کرنے کےلیے تیار ہی نہیں ہیںکہ ان کی سوچ بھی غلط ہو سکتی ہے۔کوئی جماعت اپنی غلطیوں کو سنوارنے پر آمادہ نہیں ہے۔مستحکم...
October 10, 2015
بین الاقوامی تنظیموں کےلیے حدود کا تعین

انسانی حقوق کی مقامی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (NGO's-INGOs)کے بارے میں اس تاثر کے ساتھ کہ بین الاقوامی امداد حاصل کرنے کےلیے یہ تنظیمیں کوئی بھی قانونی اور اخلاقی حد پار کر سکتی ہیں۔دلائل اور توجہات کے ساتھ بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے اور مختلف حوالوں سے انسانی ترقی اور تحفظ کےلیے معاشرے میں ان کے منفی اور مثبت کردار پر...
September 19, 2015
فاٹاکی آئینی حیثیت اور قومی سلامتی

یہی وہ وقت ہے جب فاٹا کی محروم نوجوان نسل کو قومی دھارے میں لایا جائے،انہیں وطن سے محبت کی ترغیب دی جائے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی ترقی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انہیں حصہ دار بنایا جائے۔ اگرچہ حکومت فاٹا کو آئینی حیثیت دینے کےلیے سنجیدہ کوشش کر رہی ہے لیکن زمین پرکوئی ایسے آثار دکھائی نہیں دیتے جن سے...
September 12, 2015
سب سے ممتاز۔عائشہ ممتاز

اوائل عمری میں دلیپ کمار،فیض احمدفیض،محمدعلی (کلے)اور ذوالفقار علی بھٹوسے ملنے کی خواہش تھی جو مختلف اوقات میں کسی نہ کسی طرح پوری ہو ئی اور واقعتا ًان شخصیات کو اپنے تصور سے کہیں زیادہ قد آور پایا۔ایک طویل عرصہ بعد اب ایک ایسی پر عزم خاتون سے ملنے کی خواہش جاگی جس نے ملاوٹ زدہ معاشرے میں انقلاب برپا کر دیا۔لیکن گزشتہ دنوں وزیر...
September 05, 2015
شکریہ!جسٹس جواد ایس خواجہ

لگ بھگ 42برسوںبعد عدالت عظمیٰ نے 1973کے آئین کے تحت اردو کو عملی طور پر قومی زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دیا ہے۔یہ حکم اس ملک کو فرنگی زبان کے اثر سے نکالنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔جس پر 80کی دہائی میں ہی عمل درآمد ہو جانا چاہیے تھالیکن آئین کے باغی آمروں نے اس پر عمل نہیں ہونے دیا۔اسلام کے نام پر گیارہ سال تک غیر آئینی طور پر...
August 29, 2015
امن کا سفر

ہمارا کل خوبصورت ہو گا۔۔امن کی جانب کٹھن لیکن پر عزم سفر کا آغاز ہو چکا ہے۔اس سال کے اوائل میں امن کے قیام کے لیے مختلف زاویوں پر کئے جانے والے اقداما ت کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔کراچی، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے علاوہ ملک کے تمام متاثرہ علاقوں سے آنے والی خبریں خوش کن اور امید افزا ہیں جو اچھے دنوں کی نوید ہیں۔حکومت کی...
August 22, 2015
ہم اور ہمارے قومی ادارے

حکومتیںیہ جانتی ہیں کہ قومی اداروں کا استحکام ان کے قیام سے کہیں زیادہ دشوار عمل ہوتا ہے۔صرف ایک حکم نامے پر ادارے قائم ہوجاتے ہیں لیکن انہیں مضبوط بنیادوں پر استوار کر کے قومی اثاثہ بنانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے اداروں کے استحکام کےلیے ان کے معاشی اور انتظامی حالات بہتر بنانے کےلیے حکومت کی توجہ مبذول کرائی...
August 15, 2015
جشنِ آزادی یا مادر پدر آزادی

13اور 14اگست کی نصف شب جب میرا پاکستان 68کی حد عبور کر کے 69ویں برس میں داخل ہو رہا تھا ،میں بھی ان لاکھوںلوگوں میں شامل تھا جو اس وطن سے محبت کا اظہار کرنا چاہتے تھے ۔بارود کے دھوئیں میں ایک مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے میں ایک طرف تو نوجوان نسل کے جذبہ محبت کو دیکھ کر فخرکر رہا تھالیکن دوسری جانب یہ سوچنے پر مجبور تھا کہ ان کی صلاحیتوں...