| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
سید اظہر حسنین عابدی
May 25, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔سر مجھے یہ جاننا ہے کہ ACCAاور CAمیں کیا فرق ہے؟ کیا ان دونوں میں سے ایک کی ویلیو زیادہ ہے ؟ کیا یہ ڈگری ہے یا سرٹیفکیشن ؟کیا ACCAیاCAبیچلر یا ماسٹر کے برابر تعلیم ہے؟ (زاہد حمید۔اسلام آباد)ج۔ACCAاور CAدونوں ہی پروفیشنل کوالیفکیشن ہیں اور دونوں کی Awarding Bodyبھی الگ ہے۔ یہ ڈگری نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی پروفیشنل کوالیفکیشن ہے۔ جس کی بنیاد...
May 18, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کے چوتھے سمسٹر میں ہوں اورویب ڈیولپمنٹ ،اینڈرائیڈ ڈیولپمنٹ اور گرافکس ڈیولپمنٹ کے کسی ڈپلومہ میں اپنے سمسٹر کی چھٹیوں کے دوران اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم مجھے یہ بتائیں کہ ان میں سے کس کورس کی پاکستان اور بیرون ملک مانگ ہے۔(زاہد علی ۔پاک پتن)ج۔میرا سب سے پہلا مشورہ یہ ہے کہ آپ کمپیوٹر سائنس کی...
May 11, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔میں نے بی ایس سی مینوفیکچرنگ مینجمنٹ پاکستان سے کیا ہے۔ اور اب میں ماسٹرز کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میں مینوفیکچرنگ مینجمنٹ کا انتخاب نہیں کرنا چاہتا ۔مجھے آپ کا مشورہ چاہئے کہ میں کس اسپیشلائزیشن کا انتخاب کروں۔ (شبیر ظہیر۔کراچی)ج۔آپ کی موجودہ تعلیم کے حوالے سے متعلق کافی اسپیشلائزیشن موجود ہیں۔ ان میں سے پروجیکٹ مینجمنٹ یا...
May 04, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ میرا بیٹا اور میں ٹورنٹو، کینیڈا میں رہتے ہیں، میں نے اخبار میں پڑھا ہے کہ آپ طالب علموں کو ان کے کیریئر اور مستقبل کے حوالے سے نہایت مفید مشورے دیتے ہیں، میں اپنے بیٹے کیلئے پوچھنا چاہتا ہوں جو ستمبر 2017ء میں بیچلرز مکمل کرنے جا رہا ہے اور اس کی اسپیشلائزیشن میں نفسیات اور نیوز میڈیا شامل ہیں، مجھے بتائیں کہ اس کیلئے کونسی فیلڈ...
April 27, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

سوال۔میں نے میٹرک(سائنس) میںپاس کیا ہے اور ایف ایس سی پری انجینئرنگ (پارٹ1-)میں میرے70% نمبر ہیں،میری خواہش ہے کہ میں الیکٹریکل انجینئرنگ کے لئے اپلائی کروں؟ (شکیل انور۔لاہور)جواب۔میرا یہ مشورہ ہے کہ آپ الیکٹریکل انجینئرنگ کے انتخاب کی بجائے سوفٹ ویئر انجینئرنگ یا الیکٹرونکس اور کمیونیکیشن انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا انتخاب...
April 20, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

سوال:میں BDSکر رہی ہوں۔ لیکن BDSکرنے کے بعد کلینیکل کام کرنے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں ۔ میرا ارادہ ہے کہ میں ماسٹر پبلک ہیلتھ یا ایپی ڈیمولوجی میں کروں۔ براہ کرم مجھے ماسٹرز کے ا سکوپ کے بارے میں بتائیں۔(شازیہ خرم۔ملتان)جواب:ڈینٹل سرجری کے شعبے میںآج کل جس اسپیشلائزیشن کی سب سے زیادہ مانگ ہے۔ وہ ڈینٹل ہائی جین ہے۔ اس اسپیشلائزیشن...
April 13, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ میں ایف ایس سی پری میڈیکل کے دوسرے سال میں ہوں اور میرے پہلے سال میں 66% نمبرز تھے،برائے کرم مجھے مشورہ دیں کہ میں لاء،فارم ڈی اور بی ایس انگلش میں سے کس کا انتخاب کروں؟ج۔ ان تینوں مضامین کے انتخاب کے لئے ،یہ تمام شعبے مطابقت کے لحاظ سے وسیع پیمانے پر ایک دوسرے سے الگ ہیں لہذا یا آپ اپنی ایف ایس سی مکمل کرنے کے بعد بائیولوجکل...
April 06, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر1۔سر میں ابھی اپنے بیچلر کے تیسرے سال میں ہوں اور میرے مضمون سوشیالوجی ، اسلامک اسٹڈیز، پشتو اور انگلش ہیں۔ مجھے آپ سے یہ جاننا ہے کہ میں ماسٹرز میں کن مظامین کا انتخاب کروں ؟ براہِ مہربانی میری رہنمائی فرمائیں ۔ (رانا بلال۔پشاور)جواب۔ میرا یہ مشورہ ہے کہ آپ کمبائن سوشیالوجی انٹرنیشنل ریلیشن کے ساتھ یا جرنلزم کے...
March 30, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر1۔سر میں نے ایگریکلچرل یونیورسٹی فیصل آباد سے BScایگری سائنسز میں کیا ہے مجھے آپ سے جاننا ہے کہ میں ماسٹرز میں کس ا سپیشلائزیشن کا انتخاب کروں،میرا سی جی پی اے 3.36 ہے،میری اپنی دلچسپی سوئل سائنسز،پلانٹش بریڈنگ اور جینیٹکس میں ہے۔ (انور قریشی۔فیصل آباد)جواب نمبر1۔ایگریکلچر میں سب سے میجر ایریا پلانٹ بریڈنگ اور...
March 23, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر1۔میرے بیٹے نے DAEمکینیکل کیا ہے اس کے کیلئے بہترین ا سپیشلائزیشن کون سی ہو سکتی ہے۔ جس میں اسے آگے بڑھنے کے مواقع حاصل ہوں۔ (نظر حسین۔لاہور)جواب:۔DAEمکینیکل کرنے کے بعد وہ انجینئرنگ کے شعبے میں اپنا کریئر بنا سکتے ہیں۔ اگر انہوں نے DAEمکینیکل ایک اچھے پرسنٹیج کے ساتھ مکمل کیا ہے تو پاکستان میں سرکاری یا پرائیویٹ کسی بھی...
March 16, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔سر مجھے بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس کا پاکستان میں اسکوپ بتائیں؟ (سمیرا عباس۔اسلام آباد)ج۔اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس ایک اہم سبجیکٹ ایریا ہے جو مینجمنٹ اور سوشل سائنسز کا اہم جُز ہے،صرف اس سبجیکٹ ایریا میں ڈگری کرنا ہی کافی نہیں ہو گا جب تک کہ آپ اس سے منسلک کیریئر کا انتخاب نہیں کریں،اس کے علاوہ آپ کو اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس کی...
March 09, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔میں نے سوشل ورک میں بی ایس کیا ہے اور میرا سی جی پی اے2.43 ہے، میری رہنمائی کریں کہ مجھے ملازمت کرنی چاہئے یا ایم فل کروں؟ اگر مجھے اپنی تعلیم جاری رکھنی ہے تو میں کس یونیورسٹی سے کروں؟ (فاطمہ درانی۔اسلام آباد)ج۔ آپ کا سی جی پی اے بہت کم ہے،میں نہیں جانتا کہ یہ کس وجہ سے ہے تاہم سوشل ورک ایک ایسا شعبہ ہے جس میں پاکستان اور بیرون...
March 02, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔سر میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشن کررہا ہوں اور ابھی پارٹ ٹو میں ہوں،مجھے آپ سے جاننا ہے کہ ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز کرنے کے بعد میں آگے کیا کروں؟ میں مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں،برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔(مصطفیٰ احمد)ج۔ انٹرنیشنل ریلیشنز میں ڈگری مکمل کرنے کے بعد آپ سی ایس ایس کرسکتے ہیں لیکن اُس کے...
February 23, 2017
تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔میں جا معہ کراچی سے بی ایس کامرس کر رہا ہوں، میرے والد صاحب سمجھتے ہیں مجھ میں اچھے مارکیٹنگ اسکلز ہیں جن کی وجہ سے مجھے مارکیٹنگ کی اسپیشلائزیشن کا انتخاب کرنا چاہئے،میں پریشان ہوں کہ میں کیا کروں اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں (فراز شیخ۔کراچی)ج۔اگر آپ کے والد صاحب سمجھتے ہیں کہ آپ ایک اچھے مارکیٹیئر ہیں تو...