Wasif Nagi - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
بدھ 02 ذیقعدہ 1438ھ 26 جولائی 2017ء
واصف ناگی
حر ف آغاز
July 25, 2017
ستر سال کا پاکستان اور جشن کس بات کا؟

 چند روز بعد پاکستان ستر برس کا ہوجائے گا۔ ’’حکومت اس پر70سالہ جشن بڑے زور و شور سے منارہی ہے ،خوب پیسہ لگایا جائے گا، آتش بازی اور رنگا رنگ تقاریب ہوں گی۔جس طالبہ نے اس ستر برس پر ایک لوگو بنایا ہے حکومت نے اسے انعام و اکرام سے بھی نوازا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم برائے ا سکولز ایجوکیشن نے اعلان کردیا ہے کہ تمام ا سکولز 15اگست کی...
July 18, 2017
وہ کراچی کدھر گیا؟آئل ٹینکرز اور بروقت کارروائی

 گزشتہ ہفتے ادارہ جنگ کے سینئر ساتھی کی اہلیہ کا انتقال ہوگیاجس کے سلسلے میں ہمیں کراچی جانا پڑا اور کچھ دفتری میٹنگوں کے سلسلے میں چار روز تک کراچی میں رکنا پڑا۔ ویسے توہم کراچی1981سے جارہے ہیں ا ور کراچی کے بازار، گلیاں ، کوچے اورگوٹھ وغیرہ بھی کئی مرتبہ دیکھ چکے ہیں، مگر اب کی مرتبہ کراچی کے انتہائی مہنگے اور ایلیٹ کلاس علاقوں کے...
July 11, 2017
کیا ضرورت ہے پی ایچ ڈی کرنے کی ؟

خبرآئی ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرری کے لئے پی ایچ ڈی اور عمر کی شرط ختم، پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کیا جا رہا ہے یعنی اب کوئی بھی بیورو کریٹ اور ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسر بھی وی سی بننے کے اہل ہوں گے ۔ ماضی میں بلوچستان یونیورسٹی کے ایک وائس چانسلر کرنل بھی رہے ہیں جبکہ یو ای ٹی لاہور کے...
July 04, 2017
بھڑکتا ہوا تیل ۔ بے خبر گورننس اور مشیران

عید سے ایک روز قبل احمد پور شرقیہ میں انتہائی خوفناک حادثے کے نتیجے میں 180سے زائد افراد زندہ جل کر مر گئے جبکہ تاحال جل کر مرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے اور اللہ نہ کرے کہ مزید اموات ہوں۔ پاکستان میں آگ سے جو لوگ تیس فیصد بھی جل جائیں۔ ان کی جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ یہاں تو لوگ 80فیصد تک جل چکے ہیں۔ ان کو بچانا ناممکن ہے۔ قارئین...
June 20, 2017
غریبوں پر تعلیم کے دروازے بند

چند روز قبل ایک خبر شائع ہوئی کہ2018ءکے بعد کالجوںمیں ایم اے /ایم ایس سی کی کلاسیں ختم کردی جائیں گی۔ یعنی ایم اے اور ایم ایس سی کے لئے آخری داخلہ2018ءمیں ہوگا اور یہ طالب علم2020ءمیں فائنل امتحان دینگے۔ اس طرح کالجوں سے بی اے/ بی ایس سی کو بھی ختم کرکے بی ایس آنرز کا چار سالہ کورس شروع کیا جائیگا۔ اس وقت پنجاب کے تیس سے زائد کالجوں میں...
June 13, 2017
ویلفیئر آئی، گیارہ لاکھ گندے انڈے

حال ہی میں پولیس نے ایک نئی ایس ایم ایس سروس ’’ویلفیئر آئی ‘‘ کے نام سے متعارف کرائی ہے یہ سروس عام لوگوں کے لئے نہیں بلکہ یہ سروس پولیس کے شہدا کے خاندانوں کے لئے شروع کی گئی ہے۔ایک مدت سے وہ پولیس ملازمین جو دہشت گردی میں شہید ہو گئے ان کے خاندانوں کو مختلف مشکلات کا سامنا تھا چنانچہ سی سی پی او لاہور اور ایس ایس پی ایڈمن ایک مدت...
June 06, 2017
این سی اے اور فلٹر کلینکس، ترجیحات کیا؟

دوستو! اس مرتبہ ہم گھومتے گھومتے نیشنل کالج آف آرٹس (میو ا سکول آف آرٹس) جا پہنچے۔ فنون لطیفہ کا یہ ادارہ انگریزوںنے 1875میں بنایا۔ اس ادارے نے آرٹ کی جو خدمت کی ہے۔ وہ تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ 1958میں اس کا نام نیشنل کالج آف آرٹس کر دیا گیا۔ بھائی رام سنگھ اس کے پہلے ہندوستانی پرنسپل تھے جبکہ پہلے پرنسپل لارڈ...
May 30, 2017
غریبوں نے لُوٹا اور تن من دھن صوبہ

دوستو! آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ اس مرتبہ ہم نے کالم کا عنوان کیا رکھا ہے۔ ہوا یوں کچھ یہ کہ حسب روایت ڈاکٹروں کو ملتے ملاتے ہماری ملاقات کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی و میواسپتال کے شعبہ امراض اعصاب و پٹھہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اطہر جاوید سے ہوگئی۔ روایات اور اقدار پر بڑی دیر گپ شپ ہوتی رہی۔ دوران گپ شپ انہوں نے بتایا کہ...
May 23, 2017
اس سے بہتر تھا کہ صدقہ خیرات ہی لے لیتے

گزشتہ سے پیوستہاب تک یہ گروہ 100گردے فروخت کر چکا ہے اور فی گردہ 60لاکھ روپے تک ضرورت مندوں سے وصول کرچکاہے جبکہ جس سے گردہ خریدا جاتا تھا اس کو صرف ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں اب تک اس گروہ کے جو ملزم پکڑے گئے ان میں ایک لڑکی ، دو غیر ملکی اور دس دیگر افراد بھی ہیں۔ اس مافیا کا مرکزی کردار ثاقب جو کہ ایک ڈاکٹر فوادکا کزن بتایا...
May 16, 2017
اس سے بہتر تھا صدقہ خیرات ہی لے لیتے

کیا زمانہ آگیا ہے کہ لوگ سامان چرایا کرتے تھے، ڈاکے ڈالتے تھے۔ خیر یہ کام آج بھی ہوتے ہیں، موبائل فون چرائے جاتے ہیں، لیپ ٹاپ چھین لئے جاتے ہیں لیکن اب تو ڈاکٹرز گردے چراتے ہیں، وہ دور آجائے گا جب لوگوں کے جگر چرائے جائیں گے کیونکہ گردے، جگر اور دل تینوں بڑے قیمتی ہیں، ابھی دنیا میں دل کی پیوند کاری اتنی عام نہیں ہوئی ورنہ ہمارے...
May 09, 2017
10سرجنز،20ہزار بچے اور گولڈن منٹ

ہم نے پچھلے کالم میں کہا تھا کہ آپ کو اس مرتبہ Broad Street cholera pumpکے بارے میں کچھ بتائیں گے مگر اس دوران ہم نے ایک خبر پڑھی کہ پاکستان میں ہر سال 40ہزار بچے اور بچیاں ایسے پیدا ہوتےہیں جن کے دل میں سوراخ ہوتا ہے اور ان میں سے 20ہزار بچوں کو لازمی طور پر دل کی سرجری کراکے اس سوراخ کو بند کروانے کی ضرورت ہوتی ہے ہمارا خیال تھا کہ یقیناً اس پر...
May 02, 2017
ٹائیفائڈ میری، چونسہ آم اور حکومت

یہ سچی کہانی کچھ یوں ہے کہ انیسویں صدی کے آغاز میں میری میلن ایک مہاجر عورت نیویارک کے شہر میں کھانا پکانے کا کام کرتی تھی، یعنی کک تھی۔ اس عورت نے امریکہ، آئس لینڈ اور کئی شہروں میں بے شمار افراد کو ٹائیفائیڈ لگا دیاجبکہ وہ خود بظاہر بالکل تندرست تھی۔ اس کو ایک مرتبہ ایک سال تک ایک جزیرے میں بھی رکھاگیا۔ محکمہ صحت کے ملازمین نے...
April 25, 2017
آخر بات کہاں پر ختم ہوگی؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس ایک عورت کو لایا گیا جس پر گناہ کا الزام تھا ، لوگ اس کو پتھر مارنا چاہتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق لوگ پتھر مار رہے تھے۔ بہرحال کچھ لوگوں نے اس بارے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بات کی۔ حضرت عیسیٰؑ نےعورت کو پاس بٹھایا اور زمین پر کچھ لکیریں کھینچتے رہے۔ اس عورت کو یہودیوں نے پکڑ ا تھا۔ اور ان کا کہنا...
April 18, 2017
صرف ایک فتح پوراوکاڑہ ہی نہیں

(گزشتہ سے پیوستہ)اس وقت پوری دنیا میں صرف39فیصد مائیں بچوں کو مدر فیڈکروارہی ہیں۔ عالمی ادارے کوشش کررہے ہیں کہ 2025تک یہ شرح 50فیصد تک ہوجائے، اگر مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلائیں تو آٹھ لاکھ بچوں کو ہر سال موت سے بچایا جاسکتا ہے۔امریکہ سے آئی ہوئی ڈاکٹر عائشہ نجیب نے پچھلے تین ماہ میں اپنے خرچ پر پنجاب کے کئی دیہات میں جاکر خواتین کو...