Zahoor Dhareja - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار یکم رمضان المبارک 1438ھ 28 مئی 2017ء
ظہوردھریجہ
August 15, 2016
کالا باغ ڈیم کی بحث

چیئرمین واپڈا ظفر محمود کی کالا باغ ڈیم کے مسئلے پر طویل اقساط کی اشاعت کے بعد بحث کا آغاز خوش آئند ہے۔ جنگ 2 اگست کی اشاعت میں ممبر قومی اسمبلی محترم نواب یوسف تالپور نے بجا لکھا کہ 1960ء میں جنرل ایوب خان کے دور میں بھارت کے ساتھ سندھ طاس کا معاہدہ کیا گیا ، اس کے تحت پنجاب ( سرائیکی خطہ ) کے تین دریا ستلج ، بیاس اور راوی بھارت کو...
January 24, 2016
فوج کی نگرانی میں مردم شماری ؟

روزنامہ جنگ کے کالم نگار محترم جی این مغل نے 8 جنوری 2016 کی اشاعت میں مردم شماری فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس کی وضاحت بھی کی ہے کہ ’’ کیا کیجئے جب کوئی سول ادارہ آئین کی خلاف ورزی کا نوٹس نہیں لے گا تو کیا اس حالت میں لوگوں کی نظریں فوج کی طرف نہیں اٹھیں گی؟ انہوں نے یہ بھی لکھاکہ سول معاملات میں فوج کی مداخلت کا...
January 02, 2016
اورنج لائن ٹرین اور بے بس عوام

روزنامہ جنگ 17 دسمبر 2015 ء کی اشاعت میں کالم نگار محترمہ ڈاکٹر صغریٰ صدف کے اورنج لائن ٹرین اور بے بس عوام کے عنوان سے لکھے گئے کالم میں حاکم وقت کی توصیف توموجود ہے ، بے بس عوام کا ذکر نہیں ۔ کالم کے عنوان سے یہی لگا کہ اورنج ٹرین کے ساتھ جھنگ، سرگودھا سمیت وسیب کے پسماندہ بے بس عوام کی مشکلات کا ذکر بھی آئے گا۔ مگر ایسا نہ ہوا، جس سے...
October 01, 2015
جواب الجواب

روزنامہ جنگ 19 ستمبر 2015ء کی اشاعت میں محمد علی درانی ’’ کھلا تضاد ‘‘ کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ 16 جولائی 1947ء کو برطانوی پارلیمنٹ نے Indian Independence Actمنظور کیا ، جس میں پاکستان کے حصے میں آنیوالے صوبوں اور علاقوں کی تفصیل بیان کر دی گئی تھی ۔ اس قانون کے سیکشن 4 کے تابع سیکنڈ شیڈول کے مطابق صوبہ پنجاب ، لاہور، ملتان اور راولپنڈی ڈویژن پر...